←
حسیب چوہدری61,971 posts
حسیب چوہدری avatar

حسیب چوہدری

@ms_1222

We always look for the good in people, why not be good ourselves?

◷ Joined November 2025▧ 740 Photos and videos
حسیب چوہدری avatar
حسیب چوہدری@ms_1222·Nov 13

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 155 ترجمہ: اور ہم ضرور تمہیں کسی قدر خوف، بھوک، مالوں، جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے، اور (اے محبوب ﷺ!) صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیے۔ سورہ البقرہ آیت 155 تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں اللہ واحدہٗ لا شریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ میں اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کرتا ہوں۔ کبھی انہیں آسودگی، ترقی اور بھلائی کے ذریعے آزماتا ہوں اور کبھی تنگی، پریشانی اور مصیبت کے ذریعے۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تھوڑے سے خوف، کچھ بھوک، مال کی کمی، جانوں کی کمی یعنی عزیز و اقارب، دوست و احباب کی وفات، اور کبھی پھلوں اور فصلوں کی پیداوار میں کمی یا نقصان کے ذریعے آزماتے ہیں۔ اللہ وحدہٗ لا شریک اپنے بندوں کو مختلف آزمائشوں میں مبتلا فرماتے ہیں تاکہ ان کے صبر اور ثابت قدمی کا امتحان ہو۔ جو لوگ ان آزمائشوں پر صبر کرتے ہیں، اللہوحدہ لاشریک انہیں اجرِ عظیم اور بہترین بدلہ عطا فرماتے ہیں جبکہ ناامیدی اور بے صبری اختیار کرنے والے اپنے لیے نقصان کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ اسی لیے اللہ وحدہٗ لا شریک نے اپنے محبوب رسول ﷺ کو حکم فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔ ان صبر کرنے والوں میں تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم بھی شامل ہیں جنہوں نے مشکلات اور آزمائشوں کے باوجود حق پر ثابت قدمی اختیار کی۔اور اللہ سے رضی اللہ عنہم کا لقب پایا۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا صبر، قربانی اور ثابت قدمی ہمارے لیے بھی ایک عظیم نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے اپنی رضا اور خوشنودی کا اعلان فرمایا اور بعد میں آنے والے اہلِ ایمان کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی ترغیب دی۔ بعض مفسرین نے یہ اقوال بھی نقل کیے ہیں کہ یہاں خوف سے مراد اللہ تعالیٰ کا ڈر، بھوک سے مراد روزوں کی بھوک، مال کی کمی سے مراد زکوٰۃ کی ادائیگی، جانوں کی کمی سے مراد بیماریاں اور پھلوں سے مراد اولاد کی کمی ہے۔واللہ اعلم۔ واللہ اعلم۔ 1

0:31
سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلی نبّینا مُحَمَّدٍ ﷺ دعا مانگا ڪریں دعائیـں رد نہیـں ہوتیں! یہ محفوظ ڪر لی جاتی ہیـں۔ اور پھر ڪسی ایسـے لمحـے یہ ہمارے ڪام آتی ہیـں ڪہ ہم حیران رہ جاتـے ہیـں...!! #خاتم_الرسلﷺ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔ #خاتم_الرسلﷺ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔ #خاتم_الرسلﷺ

S_KHAN avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
S_KHAN@khan_lala372·18h

"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔ #خاتم_الرسلﷺ

Post attachment
xii_k avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
xii_k@zahy_12·18h

آمین یارب العالمین اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَّجِیدٌ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

ishu avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
ishu@fairy_queen123·18h

#خاتم_الرسلﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

xii_k avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
xii_k@zahy_12·18h

آمین یا رب العالمین ہماری زبانوں میں نرمی الفاظوں سختی نہ ھو ہمارے طرز گفتگو سے کیسی کی دل آزاری نہ ھو اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَّجِیدٌ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

ishu avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
ishu@fairy_queen123·18h

#خاتم_الرسلﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·17h

#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔ #خاتم_الرسلﷺ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·17h

#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔ #خاتم_الرسلﷺ

سحر ملک 🎀 avatar
⟳ حسیب چوہدری retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·18h

سورۃ البقرہ، 255 اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ترجمہ: اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، سب کو قائم رکھنے والا ہے۔ درود و سلام: اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ #خاتم_الرسلﷺ