


President, PILDAT


Youth Assemblies in the districts most vulnerable to climate change like floods & intense heat waves are great instruments of articulating young voices & mobilising them to be active in local governance to address the issues of climate change. linkedin.com/posts/50-young-…

Comprehensive study authored by Sahibzada Saeed Ahmad under Peshawar-based think tank, ASPIRE-PK headed by Shahzad Arbab, former Chief Secretary KP is the most robust & comprehensive document on the question of new provinces so far. Honoured to attend the event in Peshawar as key note speaker where the report was presented to a large gathering in Peshawar University. @ShahzadArbab1

Is this Bilawal Bhutto’s ‘dictation nahin loonga’ moment?

What is the National Youth Summit? One day where young people don’t just attend; they shape policy. This year’s theme is Strengthening Youth’s Role in Climate Action and Governance. 100 delegates. Real initiatives. A Strategic Action Plan written with youth, for decision-makers. Co-funded by the @EUPakistan

احمد بلال محبوب کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تو حکومت کی اتحادی ہے لیکن بار بار یاد دہانی کے الیکشن نہیں کروائے،یہ لوگ الیکشن کیوں نہیں کرواتے؟الیکشن کروائیں،اپنے رزلٹ بھیجیں ختم ہو جائے گی بات @ABMPildat @MQMPKOfficial

Exploring local governance, examining climate policy implementation and translating community priorities into recommendations. At District Youth Assembly Jhang, members engaged with experts and government representatives, discussed the Punjab Local Government Act 2025 and Climate Resilient Punjab Vision and Action Plan 2024, and took part in a parliamentary-style debate on issues affecting their district. Co-funded by @EUPakistan #DistrictYouthAssembly #Jhang #YouthParticipation #ClimateGovernance #PILDAT #SYCOP #EUinPakistan

آپ نے بہت اہم سوال اٹھایا کہ نئے صوبوں کی بحث اس وقت کیوں ہو رہی ہے، کیونکہ یہ سوال کوئی نہیں پوچھ رہا، یہ سوال بہت دلچسپ ہے، احمد بلال محبوب اس کا جواب بھی بہت سے لوگوں کو معلوم ہے ہم بس ڈرتے ہیں کہتے ہوئے، عارفہ نور ہم بھی ڈرتے ہیں کہتے ہوئے، احمد بلال محبوب..!! @ABMPildat

نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کی شرط آئینی ترمیم کے ذریعے ختم کی جا سکتی ہے، تاہم اس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں الگ الگ دو تہائی اکثریت ضروری ہوگی۔ پیپلز پارٹی کی مخالفت کے باعث سیاسی مشکلات برقرار رہیں گی، البتہ تحریک انصاف کی حمایت سے صورتِ حال بدل سکتی ہے، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

اگر حکومت کا مقصد صرف گورننس بہتر بنانا اور اختیارات عوام تک منتقل کرنا ہے تو اس کے لیے نئے صوبے بنانے کے بجائے مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ اور اختیارات دیے جا سکتے ہیں۔ نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ اختیارات کی منتقلی سے کہیں زیادہ بڑا ہے اور اس کے مقاصد محض گورننس کی بہتری تک محدود دکھائی نہیں دیتے۔ صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل انتظامی یا لسانی بنیادوں پر کی جا سکتی ہے، کیونکہ لسانی شناخت کوئی منفی چیز نہیں۔ بھارت میں لسانی بنیادوں پر ریاستوں کی تشکیل سے وفاق کمزور نہیں ہوا۔ سندھ، پنجاب اور کے پی میں الگ صوبوں کے مطالبات موجود ہیں، تاہم کوئی بھی فیصلہ انتہائی سوچ بچار کے بعد ہونا چاہیے، بانی صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے آئین میں ان کی تشکیل، اختیارات اور وسائل کی تقسیم کا واضح طریقہ کار طے کرنا ضروری ہے۔ صوبائی حکومتیں اختیارات اپنے پاس رکھنا چاہتی ہیں، اس لیے آئینی ترمیم کے ذریعے انہیں مقامی حکومتوں کو اختیارات منتقل کرنے کا پابند بنانا ہوگا، بانی صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

پاکستان کی معاشی صورتحال نئے صوبوں کے بھاری اخراجات برداشت کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ نئے صوبے بنانے کے بجائے پہلے مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے اور ترقیاتی فنڈز کا 30 سے 35 فیصد انہیں منتقل کیا جائے۔ نئے صوبے بن بھی جائیں تو عوامی مسائل کے حل کے لیے مضبوط بلدیاتی نظام ناگزیر ہوگا، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے دو تجاویز زیرِ بحث ہیں۔ پہلی تجویز قیامِ پاکستان کے بعد موجود 12 ڈویژنز کی بنیاد پر 12 صوبے بنانے کی ہے، جبکہ دوسری تجویز موجودہ انتظامی ڈویژنز کی بنیاد پر 33 صوبے قائم کرنے کی ہے، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

نئے صوبے ایک ہی وقت میں قائم کیے جائیں گے، کیونکہ ایک ہی معیار کا اطلاق بعض صوبوں پر کرنا اور دیگر کو اس سے مستثنیٰ رکھنا مناسب نہیں ہوگا۔ نئے صوبوں کی تشکیل کی تحریک کا ایک بنیادی ہدف سندھ بھی رہا ہے، اس لیے اگر سندھ میں نئے صوبے نہیں بنتے تو دوسرے صوبوں میں نئے صوبے بنانے سے شاید اس تجویز کے اصل مقاصد پورے نہ ہوں۔ صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3

اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کی خودمختاری میں اضافے سے بعض قومی ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے۔ چولستان کینالز اور کالا باغ ڈیم جیسے منصوبے صوبائی مخالفت اور احتجاج کے باعث آگے نہ بڑھ سکے۔ چھوٹے صوبوں کی تشکیل سے اختیارات کا ارتکاز کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب @ABMPildat @ammarmasood3