I just watched this video. A wonderful example of how Indian artists honour and respect their seniors.There is an important lesson here for Pakistan’s journalism, politics, judiciary and other walks of life. Respect for those who came before us is a value worth embracing… lots of respect for @TripathiiPankaj
… This is alarming🚨🚨
اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں مکان سے 800 کلوگرام گدھے اور کتوں کا گوشت برآمد کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق مکان سے 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا اور 5 زندہ کتے ، 21 کچھوے، ایک گیڈر اور ایک زندہ پینگولین بھی برآمد ۔ زندہ جانور محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے، مکان سیل کر دیا گیا۔برآمد شدہ 800 کلوگرام حرام گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔
برآمد شدہ گوشت اور جانوروں کی ترسیل کا کوئی ریکارڈ یا ضلعی حکومت کا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔کارروائی کے وقت مکان میں کوئی شخص موجود نہیں تھا تاہم مکان سے غیر ملکی شہری کے پاسپورٹ اور ویزا ریفرنس کا ریکارڈ بھی ملا۔
‼️اسلام آباد ڈی 14 میں مکان سے800 کلوگرام گدھے، کتوں کا گوشت برآمد
فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کےخلاف تھانہ گولڑہ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری فوڈ سیفٹی ایکٹ 2021 کی دفعات 11، 12، 13 اور 14 کےتحت مقدمہ درج کیا گیا
اللہ ہی رحم کرئے تو کرئے۔۔انسان ظالم ہو چلے ۔۔۔
‼️اسلام آباد ڈی 14 میں مکان سے800 کلوگرام گدھے، کتوں کا گوشت برآمد
فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کےخلاف تھانہ گولڑہ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری فوڈ سیفٹی ایکٹ 2021 کی دفعات 11، 12، 13 اور 14 کےتحت مقدمہ درج کیا گیا
اللہ ہی رحم کرئے تو کرئے۔۔انسان ظالم ہو چلے ۔۔۔
🚨🚨مصطفی کمال کہتے ہیں کل بلاول بھٹو نے جو بات کی ہے اس پر بہت افسوس ہوا ،بلاول بھٹو بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں وہ کہہ رہےہیں کہ وہاں خون ہوگا،ان کو معلوم نہیں ہے کہ وہاں نواسی سال سے نسل کشی ہورہی ہے،پچھلے 18 سال سے زیادہ نسل کشی ہورہی ہے،بے نظیر بھٹو راولپنڈی میں قتل کیا گیا ، مہاجروں کو وہاں جلایا گیا، پوری فیکٹریاں جلیں۔
🚨ایک طرف اپنے سے چھ گنا بڑے ملکوں کو دھول چٹا رہے ہیں۔ دوسرے ممالک ہم سے دفاعی معاہدے کر رہے ہیں اور اندر کا حال یہ ہے بچے گٹر میں گر کر مر رہے ہیں، مصطفی کمال
🚨 *ISPR*
*Rawalpindi, 17 November 2026;*
A high-level Iranian delegation led by Abbas Araghchi, Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI(M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF), on 16 November at Rawalpindi.
During the meeting, matters of mutual interest, regional security dynamics and evolving geopolitical developments were discussed. Both sides exchanged views on exploring avenues for addressing common security challenges.
The COAS & CDF underscored the importance of sustained engagement, mutual trust and close coordination between the two brotherly countries for promoting regional peace and stability.
The Iranian Foreign Minister appreciated Pakistan's constructive role in promoting regional peace and stability and expressed his country's desire to further strengthen bilateral relations.
🚨🚨سپرنٹینڈنٹ جیل اڈیالہ کےمطابق عمران خان @ImranKhanPTI کی اہلیہ بشری بی بی کے سیل سے 7چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر سراسر بے بنیاد ، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہے۔۔۔ جیل انتظامیہ سوشل میڈیا اور بعض میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتی ہے۔جیل میں سانپوں کے نکلنے کی خبر من گھڑت اور حقائق کے منافی ہے۔جیل مینول کے مطابق خواتین قیدیوں کی جیل سہولیات، صحت اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔قیدیوں کےسیلز اور بیرکوں کا باقاعدگی سے جراثیم کش اسپرے کیا جاتا ہے۔جیل میں موذی جانوروں سے پاک ماحول کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
‼️حکام اڈیالہ جیل کی بشری بی بی کےسیل سےسانپ نکلنےکی خبروں کی تردید،سپرنٹینڈنٹ جیل اڈیالہ کےمطابق کہ قیدی خاتون کےسیل سے7چھوٹے سانپ نکلنےکی خبرحقائق کے منافی ہے،خواتین بیرک سےسانپوں کی موجودگی میں کوئی حقیقت نہیں۔قیدیوں بالخصوص خواتین قیدیوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایاجاتاہے۔
‼️حکام اڈیالہ جیل کی بشری بی بی کےسیل سےسانپ نکلنےکی خبروں کی تردید،سپرنٹینڈنٹ جیل اڈیالہ کےمطابق کہ قیدی خاتون کےسیل سے7چھوٹے سانپ نکلنےکی خبرحقائق کے منافی ہے،خواتین بیرک سےسانپوں کی موجودگی میں کوئی حقیقت نہیں۔قیدیوں بالخصوص خواتین قیدیوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایاجاتاہے۔
🚨🚨
کسی رعایت کا طلبگارنہیں،صرف عدالتی احکامات پرعملدرآمد چاہتا ہوں۔۔ یہ کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان @ImranKhanPTI نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو خط
خط میں طبی سہولیات اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل ۔۔ مزید کہا
میری آواز دیواروں سے باہرپہنچانے کیلیے یہ خط لکھ رہا ہوں،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا
دوسال سے زائد عرصے سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جارہا ہے،نہ اہلخانہ سے ملاقات،نہ وکلا تک رسائی،نہ کتابیں اورنہ ٹیلی وژن،
ایک سال میں صرف 4مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی،
جیل حکام اہلخانہ سے ہفتہ وارملاقات بھی مسلسل منسوخ کررہے ہیں۔میرے بیٹوں کو فون پربات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی
تنہائی اورانسانی رابطے کی کمی نے میری ذہنی صحت کومتاثر کیا۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے 18 اگست کو مجھے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا،حکم کے باوجود طبی منتقلی پرعملدرآمد نہیں ہوا،
میرا بلڈ پریشر130 سے بڑھ کر193تک پہنچ چکا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق مجھے برین ہیمرج اوردل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ 190 ملین پاونڈ کیس کی اپیل کو دیگرپرانی اپیلوں پرترجیح دی جارہی ہے ۔میری صحت اوربنیادی حقوق کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔
۔مجھے بہت دیرہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان@ImranKhanPTI کااڈیالہ جیل سے چیف جسٹس سپریم کورٹ،چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اورچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط
خط میں طبی سہولیات،عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل
میری آواز دیواروں سےباہرپہنچانےکیلیے خط لکھ رہا ہوں،مجھے سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا