
امریکی سینٹکام کمانڈر کی اسرائیل میں موساد سربراہ اور فوجی قیادت سے اہم ملاقات مکمل تحریر: bbc.in/4fD4qcE

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

امریکی سینٹکام کمانڈر کی اسرائیل میں موساد سربراہ اور فوجی قیادت سے اہم ملاقات مکمل تحریر: bbc.in/4fD4qcE

پنجاب اسمبلی نے 'دی پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس' بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صوبے میں فنکاروں کی رجسٹریشن، سکرپٹ کی پیشگی منظوری، تھیٹرز کے لائسنس اور پرفارمنسز کی نگرانی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ bbc.in/4iYL305

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کیا صرف چیئرمین پی سی بی کو یہ حق حاصل ہے‘ کہ وہ صوبوں کی تقسیم اور نظام کی تبدیلی جیسے معاملات پر بات کریں۔ تفصیل: bbc.in/4t7OkgU

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبلز کے نظام میں پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیل: bbc.in/4zrxsDm

حیدرآباد۔سکھر موٹروے (ایم۔6) کے پہلے دو حصوں کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیل: bbc.in/4AcMpul

اسرائیلی فوج نے غزہ میں فوجی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر البریج اور النصیرات کیمپوں کے شمال مغربی علاقوں کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4t5ykMe

چین میں تاریخی مذاکرات سے قبل ٹرمپ کا پوتن اور شی جن پنگ سے مصافحہ تفصیل: bbc.in/4AFSE9D

جوڑوں کے درد سے پیٹ کی ضدی چربی تک: جنوبی ایشیائی خواتین میں پیری مینوپاز کی وہ علامات جنھیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے bbc.in/3WOjDBi

’کمنز کی پریس کانفرنس نے مجھے غصہ دلایا‘: سینڈ پیپر سکینڈل پر سزا پانے والے بینکرافٹ کے نئے انکشافات bbc.in/4B0xLX5

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع کے نظام نے آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں ایک امریکی ایم کیو۔9 ڈرون کو مار گرایا ہے۔ تفصیل: bbc.in/4kZmXU1

پاکستان فوج نے فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیل: bbc.in/4kj0dOJ

دوسرے روز کا کھیل اپنی پہلی نصف سنچری بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر غازی غوری اور رضا اللہ کے نام رہا جنھوں نے پاکستان کی برتری میں اضافہ کیا۔ bbc.in/4AzXxRr

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، جب ولادیمیر پوتن وہاں آتے ہیں تفصیل: bbc.in/4iQLs4r

خلائی مخلوق کو بھیجے گئے پیغامات میں اردو میں ’سلام‘ اور ہندی میں ’نمستے‘ جیسے الفاظ شامل کیے گئے ہیں۔ ناسا کے 50 برس پرانے مشن میں کیا خاص ہے؟ bbc.in/4j1oiak

◀️ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ ’تعمیری اور مستحکم تعلقات‘ کے خواہاں ہیں۔ ◀️ سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیل: bbc.in/48sahhb

خیبرپختونخوا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد شروع کیے گئے آپریشن کے دوران چار مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4973c5L