
Basit Subhani wouldn't have been Basit Subhani without your kindness 💐 Thank you for all the warmth, care and love for decades ❤️

Broadcast journalist, certified coach & artist - I think, write and film. A wanderer through worlds within and beyond.

Basit Subhani wouldn't have been Basit Subhani without your kindness 💐 Thank you for all the warmth, care and love for decades ❤️

Only Hand Shake is the problem 🤦🏻♂️


اگر کوئی "وقت سے آگے" کی تعریف پہ پورا اترتا ہے تو وہ عمران نذیر ہیں، آج ہم دوسرے ممالک کے جن کھلاڑیوں کو رشک بھری نظروں سے دیکھتے ہیں عمران آج سے پندرہ بیس سال پہلے انکے معیار کی بلے بازی کرتے تھے مگر ہم بحیثیت قوم "اے کاش" کا شکار ہیں، کاش عمران اپنے ٹیلنٹ سے انصاف کر پاتے۔
عمران نذیر - کچھ کھلاڑی اپنے دور کی گیم کھیلتے ہیں، اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو آنے والے زمانے کی! عمران نذیر اپنے وقت سے پہلے کی کرکٹ کھیلنے والوں میں سے ہی تھا۔ ایک ایسا اوپنر جس کے پاس غیر معمولی دلیرانہ اسٹروک پلے اور بولرز کے لیے کوئی خوف نہیں تھا۔ آج جس پاور ہٹنگ کو ہم کرس گیل، جوس بٹلر اور گلین میکسویل کے نام سے پہچانتے ہیں، اس کا ایک ابتدائی پاکستانی چہرہ عمران نذیر تھا۔ 1999 میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ پہلی ہی اننگز میں 64 رنز بنا کر اپنی آمد کا اعلان کردیا۔ پھر ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹاؤن میں 131 رنز کی شاندار اننگز اور نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں 127 رنز۔ صرف 8 ٹیسٹ میچوں میں دو سنچریاں، مگر بدقسمتی سے اس کا ٹیسٹ کیریئر آگے نہ بڑھ سکا۔ لیکن عمران نذیر صرف ایک جارحانہ بلے باز نہیں تھا۔ اس کی فیلڈنگ بھی کسی بین الاقوامی معیار سے کم نہیں تھی۔ بیک ورڈ پوائنٹ پر اس کی پھرتی، ہوا میں چھلانگیں لگانا، ڈائیو مار کر گیند روکنا جیسے کوئی جمناسٹک ایتھلیٹ ہو! اس زمانے میں جب پاکستانی کرکٹ میں فیلڈنگ کو وہ اہمیت نہیں دی جاتی تھی، عمران نذیر ایک جدید فیلڈر کی مثال تھا۔ اس کی فیلڈنگ میں جَونٹی رہوڈز جیسی جھلک نظر آتی تھی۔ اور پھر آیا 2007 کا ورلڈ کپ! زمبابوے کے خلاف 160 رنز کی ایسی اننگز جس میں 14 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے۔ یہ محض ایک سنچری نہیں تھی، آنے والی T20 نسل کی بیٹنگ کا ٹریلر تھا۔ لیکن عمران نذیر کی کہانی کا ایک ایسا لمحہ جسے پاکستانی کرکٹ شائقین شاید کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ 24 ستمبر 2007 - بھارت بمقابلہ پاکستان، پہلا T20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کو 158 رنز کا ہدف ملا۔ محمد حفیظ جلد آؤٹ ہوئے، مگر عمران نذیر نے بھارتی بولرز پر دھاوا بول دیا۔ صرف 14 گیندیں، 33 رنز، 4 چوکے اور 2 چھکے! اس کا Strike Rate تھا 235.71۔ پاکستان کا اسکور 5.3 اوورز میں 53 تک پہنچ چکا تھا۔ بھارت دباؤ میں تھا اور عمران نذیر پوری روانی میں کھیل رہا تھا۔ پھر یونس خان کی جلد بازی نے عمران نذیر کی اننگز کا خاتمہ ایک غیر ضروری رن آوٹ نے کرا دیا۔ اور یہیں سے میچ کی کہانی بدلنے لگی۔ ذرا تصور کریں! اگر عمران نذیر اس رن آؤٹ سے بچ جاتا، اگر وہ مزید چند اوورز اسی رفتار سے کھیلتا، تو کیا پاکستان 158 رنز کا ہدف 15 اوورز میں ہی کر سکتا تھا؟ ایسا عمران نذیر لاہور بادشاہ کے لئے پہلے کئی مرتبہ دکھا چکا تھا۔ بعد میں پاکستان نے فائنل صرف 5 رنز سے ہارا۔ شاید اسی لیے وہ 14 گیندوں کی اننگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے۔ عمران نذیر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے پاس برسوں پہلے ایسا کھلاڑی موجود تھا جو جدید T20 کرکٹ کے تقاضوں کو سمجھتا تھا، حالانکہ اس وقت یہ فارمیٹ ابھی اپنے ابتدائی دور میں تھا۔ اگر اسے مستقل اعتماد، بہتر رہنمائی اور طویل عرصے تک اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع ملتے تو آج اس کی کہانی کچھ اور ہوتی۔ - باسط سبحانی

This.
Why can’t they think out of the box? Play Razaullah as opener vs England in place of Saim Ayub! Many top teams do such experiments. He has psychological edge of that epic innings at Edgbaston. If it works out, it will be a massive hit! P.S: If Imran Khan would have the Captain, he would have gotten Razaullah to open the innings to see how it goes.

Finally someone can play sweep shot after a long long time, the last master was Younas Khan. I wish @babarazam258 at least tried to learn sweep shot.
Ghazi Ghori is not getting enough appreciation for his smart batting and safe keeping! Averages over 40 in FC cricket with 3 centuries. Taken some excellent flying catches behind the wickets already early in his test career

ہمارے پاس اب بھی ایسے بلےباز ہیں جو گزرے وقت کی کرکٹ کھیلتے ہیں

@BasitSubhani Basit Bhai there is always a risk of playing free hand and plus the management is eagerly just a button away to give him chance either he will deliver or will get failure like Ben Stokes remember what happened in his farewell test match

When I wrote earlier about bringing Razaullah up the order occasionally, they were saying all kind of things. This boy can hit the cricket ball a long way. On his day, he will win you games with the bat!

They are wasting Razaullah so down in the batting order!

Ghazi Ghori is not getting enough appreciation for his smart batting and safe keeping! Averages over 40 in FC cricket with 3 centuries. Taken some excellent flying catches behind the wickets already early in his test career

What a start from England… Head and Marsh gone cheaply

Night watchman Saqib Khan showing how it is done! Azan Awais getting hot without adding any run to his previous day’s score; Saud and Salman both falling for 20’s. Saqib’s 37 is a significant score in a low scoring game so far. If the lower order can contribute and build a lead around 150, Pakistan stands a good chance of winning this test and series.

عمران نذیر - کچھ کھلاڑی اپنے دور کی گیم کھیلتے ہیں، اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو آنے والے زمانے کی! عمران نذیر اپنے وقت سے پہلے کی کرکٹ کھیلنے والوں میں سے ہی تھا۔ ایک ایسا اوپنر جس کے پاس غیر معمولی دلیرانہ اسٹروک پلے اور بولرز کے لیے کوئی خوف نہیں تھا۔ آج جس پاور ہٹنگ کو ہم کرس گیل، جوس بٹلر اور گلین میکسویل کے نام سے پہچانتے ہیں، اس کا ایک ابتدائی پاکستانی چہرہ عمران نذیر تھا۔ 1999 میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ پہلی ہی اننگز میں 64 رنز بنا کر اپنی آمد کا اعلان کردیا۔ پھر ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹاؤن میں 131 رنز کی شاندار اننگز اور نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں 127 رنز۔ صرف 8 ٹیسٹ میچوں میں دو سنچریاں، مگر بدقسمتی سے اس کا ٹیسٹ کیریئر آگے نہ بڑھ سکا۔ لیکن عمران نذیر صرف ایک جارحانہ بلے باز نہیں تھا۔ اس کی فیلڈنگ بھی کسی بین الاقوامی معیار سے کم نہیں تھی۔ بیک ورڈ پوائنٹ پر اس کی پھرتی، ہوا میں چھلانگیں لگانا، ڈائیو مار کر گیند روکنا جیسے کوئی جمناسٹک ایتھلیٹ ہو! اس زمانے میں جب پاکستانی کرکٹ میں فیلڈنگ کو وہ اہمیت نہیں دی جاتی تھی، عمران نذیر ایک جدید فیلڈر کی مثال تھا۔ اس کی فیلڈنگ میں جَونٹی رہوڈز جیسی جھلک نظر آتی تھی۔ اور پھر آیا 2007 کا ورلڈ کپ! زمبابوے کے خلاف 160 رنز کی ایسی اننگز جس میں 14 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے۔ یہ محض ایک سنچری نہیں تھی، آنے والی T20 نسل کی بیٹنگ کا ٹریلر تھا۔ لیکن عمران نذیر کی کہانی کا ایک ایسا لمحہ جسے پاکستانی کرکٹ شائقین شاید کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ 24 ستمبر 2007 - بھارت بمقابلہ پاکستان، پہلا T20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کو 158 رنز کا ہدف ملا۔ محمد حفیظ جلد آؤٹ ہوئے، مگر عمران نذیر نے بھارتی بولرز پر دھاوا بول دیا۔ صرف 14 گیندیں، 33 رنز، 4 چوکے اور 2 چھکے! اس کا Strike Rate تھا 235.71۔ پاکستان کا اسکور 5.3 اوورز میں 53 تک پہنچ چکا تھا۔ بھارت دباؤ میں تھا اور عمران نذیر پوری روانی میں کھیل رہا تھا۔ پھر یونس خان کی جلد بازی نے عمران نذیر کی اننگز کا خاتمہ ایک غیر ضروری رن آوٹ نے کرا دیا۔ اور یہیں سے میچ کی کہانی بدلنے لگی۔ ذرا تصور کریں! اگر عمران نذیر اس رن آؤٹ سے بچ جاتا، اگر وہ مزید چند اوورز اسی رفتار سے کھیلتا، تو کیا پاکستان 158 رنز کا ہدف 15 اوورز میں ہی کر سکتا تھا؟ ایسا عمران نذیر لاہور بادشاہ کے لئے پہلے کئی مرتبہ دکھا چکا تھا۔ بعد میں پاکستان نے فائنل صرف 5 رنز سے ہارا۔ شاید اسی لیے وہ 14 گیندوں کی اننگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے۔ عمران نذیر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے پاس برسوں پہلے ایسا کھلاڑی موجود تھا جو جدید T20 کرکٹ کے تقاضوں کو سمجھتا تھا، حالانکہ اس وقت یہ فارمیٹ ابھی اپنے ابتدائی دور میں تھا۔ اگر اسے مستقل اعتماد، بہتر رہنمائی اور طویل عرصے تک اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع ملتے تو آج اس کی کہانی کچھ اور ہوتی۔ - باسط سبحانی

Pakistan’s Commentary Panel for the Sri Lankan Series: Aamir Sohail, Bazid Khan, Salman Butt and Roshan Abeysinghe 🫡

🔔🔔🔔🔔 great just had 9 centuries in 68 test’s…. He is a average player