←
Mohammad Sarwar8,421 posts
Mohammad Sarwar avatar

Mohammad Sarwar

@ChMSarwar

Patron Sarwar Foundation & SMKC Lahore. Governor Punjab 2013-15 & 2018-22. Member Senate Pak 2018. Hon Doctorate. Member of UK Parliament 1997-2010

◷ Joined August 2013▧ 3,820 Photos and videos
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 16

دہشتگردی دنیا کا مشترکہ دشمن ہے امن کے لیے مقابلہ نہیں مکالمہ کرنا ہوگا.

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 13

جمعہ مبارک اللہ کی بے شمار نعمتوں کا حسین مظہر، گورنر ہاؤس پنجاب کا منفرد "قرآن گارڈن"، جو سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے دورِ خدمت میں قائم ہوا۔ یہاں قرآنِ کریم میں مذکور کھجور، زیتون، انجیر اور انار جیسے مبارک درخت فطرت اور قرآنی تعلیمات کا خوبصورت امتزاج پیش کرتے ہیں۔

0:25
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 12

سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ممتاز کاروباری، تعلیمی و سماجی شخصیت سید بابر علی کی رہائش گاہ پرگئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا، چوہدری محمد سرور نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Post attachmentPost attachmentPost attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 11

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے فیصل آباد کی ممتاز صنعت کار و معروف کاروباری شخصیت میاں حاجی اشرف کے جواں سالہ بیٹے میاں ریحان کے بہیمانہ قتل پر غم کااظہارکیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورسوگوارخاندان کو صبروجمیل عطاء کرے

0:44
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 10

تجارتی خسارے میں خطرناک اضافہ،حکومت شہ خرچیاں بند کرے، جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رکھنے کے لئے مؤثر لابنگ کی ضرورت ہے، برآمدات بڑھانے کے لیے صنعت کاروں اور چیمبرز آف کامرس کی تجاویز پر عمل کیا جائے.

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 9

فلسفہ خودی نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ پہچاننے کی تحریک دیتا ہے زندہ قومیں ہمیشہ اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتی ہیں علامہ اقبال نے نوجوانوں کو شاہین سے مماثلت دی اقبال کا شاہین علم کی قوت سے بلند پروازی کے قابل ہوگا

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 6

سموگ کی وجہ سے سانس لینا دوبھر ہو چکاہے ماحولیاتی آلودگی فقط پالیسیاں بنانے اور بیانات جاری کرنے سے ختم نہیں ہوگی عوامی شمولیت کے ساتھ ایک جامع پلان مرتب کرنا ہوگااور ماحولیاتی آلودگی کے ماہرین کی مدد لینا ہوگی صاف ہوا میں سانس لینا ہر شہری کا بنیادی آئینی و انسانی حق ہے

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 6

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔" (صحیح البخاری، کتاب الایمان، حدیث: 15)

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Nov 4

The US midterm elections send a clear message to global leaders: the public mandate cannot be indefinitely suppressed. Recent democratic outcomes demonstrate that leaders who disregard popular consensus will ultimately be held accountable by the electorate.

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 30

قرضوں اور سود کا بڑھتا بوجھ عوامی فلاح کے وسائل نگل رہا ہے تعلیم، صحت، صاف پانی اور روزگار کے لیے وسائل بڑھانا قومی ترجیح ہونی چاہیے قومی آمدن کا بڑا حصہ قرضوں اور سود کی ادائیگی میں صرف ہونے سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وسائل محدود ہو رہے ہیں

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 30

جمعہ مبارک رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ السنن الکبریٰ للبیہقی (۵۹۹۵)

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 29

Former Punjab Governor Ch Mohammad Sarwar hosted a dinner in honour of the French Ambassador, Mr Jean-Noël Poirier. The gathering provided an opportunity to discuss matters of mutual interest, with prominent personalities from various walks of life attending the evening.

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 27

On the tragic day of October 27, the Kashmiri people were deprived of their freedom, sovereignty, and national identity through coercion and high-handedness. The international community must fulfill its pledge of the right to self-determination made to the Kashmiri people.

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 25

Historic victory Teamwork, ironclad commitment, relentless hard work, professionalism, and ultimate triumph.Proud of you, Pakistan

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 23

علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو نظر بندی کی مدت مکمل ہونے کے باوجود رہا کیوں نہیں کیا جارہا؟ علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان نظر بندی کی مدت مکمل ہونے کے باوجود پابند سلاسل کیوں ہیں؟ نظربندی 30روز کے لئے تھی اور یہ مدت مکمل ہو چکی ، پنجاب حکومت خواتین کو رہا کرے.

Post attachment
Mohammad Sarwar avatar
Mohammad Sarwar@ChMSarwar·Oct 23

جمعہ مبارکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ پاک اپنے رحم دل بندوں پر ہی رحم فرماتا ہے، لہٰذا زمین والوں پر رحم کیا کرو آسمان کا مالک تم پر رحم فرمائے گا۔ (ترمذی، 3/381، حدیث: 1931)

Post attachment