←
DocSomia522 posts
DocSomia avatar

DocSomia

@DocSomia
◷ Joined February 2012▧ 119 Photos and videos
Punjab Safe Cities Authority avatar
⟳ DocSomia retweeted
Punjab Safe Cities Authority@PSCAsafecities·30 May 2024

خوشگوارصبح کا آغاز۔۔سیف سٹی کے ساتھ ڈینگی کی علامات کیا ہیں؟ ڈینگی سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟ کن جگہوں اور اوقات میں ڈینگی مچھر کے حملے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟جانئے پروفیسر ڈاکٹر سومیہ اقتدار انٹرنل میڈیسن اینڈ ڈینگی ایکسپرٹ سے اور ساتھ ہی ساتھ آج کے اخبارات سے اہم خبریں اور دنیا بھر سے کچھ دلچسپ وعجیب، دیکھیں پروگرام ’’گڈ مارننگ سیف سٹی" میں #safecity #planttrees #health #healthcare #lahorepolice

43:54
MIRCIM avatar
⟳ DocSomia retweeted
MIRCIM@MIRCIM_one·11 Apr 2024

🩺 @DocSomia, Associate Professor of Medicine at @kemuofficial Lahore, Pakistan, and Secretary General of the Pakistan Society of Internal Medicine, invites you to attend her lecture "Unraveling Travel Vaccination" at MIRCIM 2024, happening from May 9-11!🌍💉   #MedicalEducation

1:32
Dunya News avatar
⟳ DocSomia retweeted
Dunya News@DunyaNews·14 Nov 2023

شوگر مرض سے کس طرح بچا جا سکتا ہے؟ کس طرح کی احتیاط کرنا ہوگی؟ اگر آپ کو بھی ایسی بیماری ہے تو ایک بار ویڈیو ضرور دیکھیں #DunyaNews #WorldDiabetesDay #DunyaVlogs

8:32
Javed Akram avatar
⟳ DocSomia retweeted
Javed Akram@jakramaimc·19 Oct 2023

نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صومیہ اقتدار بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ورلڈ ڈائی بٹیز ڈے کی تقریب کے حوالہ سے تبادلہ خیال ہوا. پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن 14 نومبر کو پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے اشتراک سے ورلڈ ڈائی بٹیز ڈے بارے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کر رہی ہے۔ ورلڈ ڈائی بٹیز ڈے کے حوالہ سے واک کی قیادت گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کریں گے۔ آگاہی سیمینار کے دوران ڈاکٹرز کے مشورے، ذیابیطس کی تشخیص اور علاج کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔

0:42