←
خوشبو72,901 posts
خوشبو avatar

خوشبو

@Fragran_ce

I am a Human version of Fragrance ❤️

◷ Joined June 2021▧ 2,771 Photos and videos
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·1 Mar 2023

میری بونگی باتوں کو اخبار میں جگہ ملی__!!! چلو کچھ تو اچھا ہوا ہی__!! 😍 ماشاء اللہ

Post attachmentPost attachment
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·59m

ہیلو ایک ضروری اعلان سنیں📢 آپ سب لوگ @Kh4n_saab سلمان خان کو فالو کریں انکا اکاؤنٹ پرانا ہے مگر فالورز بہت کم ہیں___!!! اسلئے آپ سب لوگ انکو فالو کریں. اپکو فالو بیک ملے گا ____!!!

خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·1h

مجھ کو سب کچھ ملا____!!!! بس ملے تم نہیں____!!! 🔥

Post attachment
نوابزادہ ® avatar
⟳ خوشبو retweeted
نوابزادہ ®@iam__Nawabzada·3h

Happy Birthday to the most special @Fragran_ce — Khushboo! 🎉🎈 Wishing you all the joy and happiness you deserve. You bring so much light and grace to everyone around you. Keep shining and keep being the beautiful soul you are! Here's to another amazing year ahead. 🎂✨🎈🥳🎁

Post attachment
Abbas Khan🖤☕️ avatar
⟳ خوشبو retweeted
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·3h

@Fragran_ce آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک دعا ہے آپ کی زندگی میں بے شمار سکون اور رب کی رحمتیں ہوں آمین

خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·4h

افواہیں نادان شروع کرتے ہیں____بیوقوف آگے پھیلاتے ہیں____!!! اور احمق ان پر یقین کرتے ہیں لیکن چغلی کسی دانشمند کے کانوں تک پہنچ کر دم توڑ دیتی ہے____!!!! 🔥🙂

خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·5h

مجھے وہ کہانیاں پسند ہیں جہاں عورت کسی کا انتظار نہیں کرتی_____!!! جن میں عورتیں خود کو خود ہی بچا لیا کرتی ہیں_____!!! 🔥 🔥 🙂🙃

Post attachment
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·5h

بہت بہت شکریہ جن لوگوں نے خوشبو کو برتھ ڈے وش کی____!!! میری مدھم سی لائف میں اپنے خوبصورت الفاظوں سے خوشبو جگائی___!!! بہت بہت شکریہ آپ سب کا خوش رہیں ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے____!! 😍 🤲🏻

Post attachment
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·6h

نومبر وہ مہینہ ہے جس میں خوشبوئیں بکھرتی ہیں___!!! شامیں جلد ڈھلتی ہیں اور یادوں کے چراغ رات بھر جلتے ہیں____!!! اور کہیں کھڑکی پہ ٹھہری اوس کسی آنکھ کا ادھورا خواب لگتی ہے____!!! 🔥😍

Post attachment
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·7h

ناقابل فہم چیز روح ہے_____!!! کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ اسے کتنا درد ہوتا ہے____!!! 🔥💔

خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·8h

چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبض ہستی____!!! دونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے_____!!! 🔥💔

Post attachment
I££usorY 🫠 avatar
⟳ خوشبو retweeted
I££usorY 🫠@sidhu009__·16h

🎂✨ Happy Birthday! ❤️ May your life always be filled with happiness, success, peace, and countless beautiful moments. May Allah bless you with good health, endless blessings, and everything your heart wishes for. Keep smiling and shining. 🌹 Stay blessed, always! @Fragran_ce

꧁𝕊𝕙𝕠𝕒𝕚𝔹༻Yₒᵤₛₐᵢfzₐᵢ💐🌹 avatar
⟳ خوشبو retweeted
꧁𝕊𝕙𝕠𝕒𝕚𝔹༻Yₒᵤₛₐᵢfzₐᵢ💐🌹@shoaibKy·8h

میری چھوٹی بہن، تمہارے جنم دن پر دعا ہے کہ تمہارے ہر خواب پورے ہوں اور تم ہمیشہ خوش رہو۔ جنم دن مبارک! 🎉❤️ سالگرہ مبارک ہو @Fragran_ce خوش رہو، صحت مند رہو اور ہمیشہ اپنے خوابوں کی طرف بڑھتی رہو۔ میری پیاری بہن کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو! ❤️🎈

Post attachment
So-Star avatar
⟳ خوشبو retweeted
So-Star@SoStarMusic·19h

Happy Birthday @Fragran_ce 🎂 8 years of friendship and you’re still one of the most loyal, hardworking, and genuinely uplifting people I know. Always real, always sincere. Hope you have an awesome day and an even better year ahead. Wishing you a great birthday! - So-Star😎

Post attachment
خوشبو avatar
خوشبو@Fragran_ce·Nov 12

ادھر آ کر تو میرا دماغ خراب ہو جاتا ہے___!!! بہت سارے فضول لوگ یہاں __!! 😑😹