←
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ192,844 posts
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ avatar

‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ

@Hk2sa

شادی شدہ ہوں محترمہ ⚡🇵🇰

◷ Joined May 2012▧ 15,736 Photos and videos
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶@Lalika79·13h

عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔ خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔ عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔ عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔ جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔ انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں: "I am prone and vulnerable to brain hemorrhage." "I am prone and vulnerable to heart attack." اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔ یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔ اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا: "زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر

5:52
Sulltan hon avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Sulltan hon@Sulltanhonlg59·Nov 16

خط میں اداسی ہے خان 😬

Post attachment
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ avatar
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ@Hk2sa·19h

بابا جــــــی فرماتـــــے ہیں بیٹا🌾 دُنیا میں اگر کـسی خوبصورت جگہ رہنا چاہتے ہیں تو کـــسی کی ســـــــوچ میں رہیں کـسی کــــے دِل میں رہیں کـسی کــــی یادوں میں رہیں اور کسی کی دعاؤں میں رہیں ❤️‍🩹 السَّـــــــلاَمُ و عَلَیْڪُم 🇵🇰 صبـــــــاء الخیــــ ر 🇵🇰 #رازٍ_مومن

Post attachment
Saif AFridi avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Saif AFridi@SaifSolicitor·Nov 17

🚨🚨🚨 اس شخص کو بھاگنے سے پہلے گرفتار کر کے شامل تفشیش کریں-- ان سے پوچھا جائے کہ چار سالوں میں عمران خان کے صحت کے ساتھ کب کب کس کس نے کیسے کیسے کھیلا ہے اور کون سہولت کاری کرتا رہا 👇👇

Post attachment
Saif AFridi avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Saif AFridi@SaifSolicitor·Nov 17

عمران خان کو کوئی اتنا بتا دے کہ اپ جیل میں اس لیے بیٹھے ہیں کہ اپ کے نام پر ایک غدار ٹولہ اسمبلیوں میں عیاشی لوٹ مار وزیر مشیر بنے... اور اپ جیل میں زندگی موت کے کشمکش میں.؟؟ اللہ کا واسطہ باہر ا جاؤ.... اپ کی جان میں 25 کروڑ عوام کی جان ہے 🙏🙏🙏

Siddique Jan avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Siddique Jan@SdqJaan·Nov 17

سپریم کورٹ نے 18 اگست 2026 کو حکم دیا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کی تاریخ 5 اگست 2023 سے 18 اگست 2026 تک کی تمام میڈیکل رپورٹس عدالت کے سامنے رکھی جائیں، جن میں بتایا جائے کہ 1۔عمران خان کی گرفتاری کے وقت میڈیکل سیچوئشن کیا تھی اور اب کیا ہے ؟ 2۔عمران خان کا کب کب کونسا بلڈ ٹیسٹ ہوا اور اس کی رپورٹ کیا تھی ؟ 3۔ان کا علاج یا چیک اپ کب کب کس ڈاکٹر نے کیا ؟ 4۔اگر کوئی پروسیجر کیا گیا تو اس کی رپورٹ کیا تھی ؟ علاج کیا تجویز کیا گیا ؟ میڈیسن کون سی دی گئیں؟ یہ تمام چیزیں آج تک عمران خان صاحب کی فیملی کو نہیں دی گئیں، نہ ہی ان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل سلطان صاحب اور ڈاکٹر عاصم یوسف صاحب کو خان صاحب یا ان کی رپورٹس تک رسائی دی گئی بجائے اس کے کہ یہ سارا ریکارڈ عدالت کے سامنے رکھا جاتا ، عمران خان صاحب کی بہنوں اور ذاتی معالجین تک ان کو رسائی دی جاتی ، آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے کیس کا ریکارڈ کی منگوا لیا

fanaah avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
fanaah@fanhaa12·Nov 17

السلام علیکم امانت صرف پیسے نہیں ہوتے کسی کا راز،کسی کا بھروسہ،کسی کی عزت بھی امانت ہے جس نے تم پر اعتماد کیا،اسے محفوظ رکھو 🌺 आज का ज्ञान अमानत सिर्फ पैसे नहीं होते किसी का राज़, किसी का भरोसा, किसी की इज़्ज़त भी अमानत है जिसने तुम पर एतमाद किया उसे महफूज़ रखो G M Friends

Post attachment
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ avatar
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ@Hk2sa·Nov 17

بابا جــــــی فرماتـــــے ہیں بیٹا🌾 ”ہر اس شخص کے قریب رہو جس سے تمہیں خوشی ملتی ہے تاکہ تم محسوس کر سکو کہ تم زندہ ہو۔“ ➖ السَّـــــــلاَمُ و عَلَیْڪُم 🇵🇰 صبـــــــاء الخیــــ ر 💯

Post attachment
ibtida_fatima avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
ibtida_fatima@fairry_ji·Nov 17

اور پھر اللّٰہ کے سپرد کی گئی چیزیں کبھی ضائع نہیں ہوتیں۔ `وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ` #راز_مومن Assalamualaikum subh bakhair friends

Post attachment
Dr. Shahbaz GiLL avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·Nov 16

میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ عمران خان۔

Summayyah avatar
⟳ ‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Summayyah@Sony_810·Nov 16

"At seventy-four, this relentless condition is taking me towards a point from which I may not return alive." یہ الفاظ کسی عام قیدی کے نہیں، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کے ہیں۔ 192 اور 193 بلڈ پریشر، دماغی ہیمرج اور کارڈیک اریسٹ کا خطرہ، اور اس کے باوجود طبی سہولتوں سے محرومی! کیا ایک انسانی زندگی کی اس سے زیادہ سنگین پکار ہو سکتی ہے؟ @ImranKhanPTI @UNHumanRights @WHO @DrTedros #ImranKhansLifeIsAtRisk

Post attachment
0:44
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ avatar
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ@Hk2sa·Nov 16

اور ماچھی خبیث کہتا ہے جب تک میں ہوں آپکو انصاف نہیں لینے دونگا اور پھر کہتا ہے میں سید بھی ہوں حافظ بھی ہوں #محور_و_مرشد_عمران_خان

دل چیر دینے والے الفاظ "اگر میں زندہ رہا تو اپنے بے گناہی ثابت کروں گا" #محور_و_مرشد_عمران_خان

Post attachment