
اسلام آباد پولیس کا حرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کریک ڈاوُن جاری ہے۔ #WeRIslamabadPolice

Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

اسلام آباد پولیس کا حرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کریک ڈاوُن جاری ہے۔ #WeRIslamabadPolice

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے پریسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد۔ طلبہ کو ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار اور اس کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا، اس موقع پر طلبہ کو ذمہ دارانہ ڈرائیونگ، ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ سفری عادات کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی گئیں۔ #WeRIslamabadPolice

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز F-7/4 میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایچ او تھانہ کوہسار اور ایس ایچ او ویمن پولیس نے شرکت کی۔ اس موقع پر طالبات کو منشیات کے مضر اثرات اور اس کے جسمانی و معاشرتی نقصانات سے آگاہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس نوجوان نسل کو منشیات کے خطرات سے محفوظ رکھنے اور تعلیمی اداروں میں آگاہی کے فروغ کیلئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ #WeRIslamabadPolice #AntiDrugAwareness

مقدمات کی تفتیش میں خوف خدا کو مقدم رکھیں، کسی کی حق تلفی نہ کریں اور ہر شہری کو بلاامتیاز انصاف فراہم کریں۔ ترقی پانے والے افسران کو آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایات۔ #WeRIslamabadPolice

ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں ویلفیئر میٹنگ کا انعقاد کیا، جس میں پولیس افسران و جوانوں نے اپنے ذاتی، مالی اور محکمانہ مسائل پیش کیے۔ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نے افسران و جوانوں کے مسائل توجہ سے سنے اور ان کے ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #PoliceWelfare

وردی کو اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ امانت سمجھیں، خوف خدا کے ساتھ ہر شہری کی عزت کریں اور ان کے مسائل کا حل اپنی اولین ترجیح بنائیں، آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا پولیس افسران و جوانوں کو ہدایت۔ #WeRIslamabadPolice

یہ آپ کا اپنا دفتر ہے، اپنے مسائل کے حل کیلئے بلاجھجھک براہ راست میرے پاس آئیں، کسی سفارش کی ضرورت نہیں، آپ کی بات سننا میری ذمہ داری ہے، آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا پولیس افسران و اہلکاروں سے خطاب۔ #WeRIslamabadPolice

آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا محکمانہ ترقی پانے والے افسران سے خطاب۔ #WeRIslamabadPolice

DIG Islamabad Ali Waseem held an open court at his office, listened to citizen’s concerns and issued on-the-spot directions for prompt resolution. #WeRIslamabadPolice #OPS

IG Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry personally heard the grievances of police officers during the Orderly Room and issued immediate, appropriate directives on their applications. He urged officers to serve citizens with complete dedication and commitment, reaffirming that resolving force issues and ensuring police welfare remains a top priority. #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad

جب محافظوں کا خیال رکھا جائے گا تو وہ شہریوں کی خدمت مزید جذبے سے کریں گے۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کے خصوصی احکامات پر اہل پولیس افسران کی پروموشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ #IslamabadPolice #IGIslamabad #ICTP

آئی جی اسلام آباد نے اردل روم میں آئے پولیس افسران کو خود سنا اور انکی درخواستوں پر مناسب احکامات جاری کئے۔ پولیس افسران شہریوں کی خدمت پوری لگن اور دلجمعی سے کریں، فورس کے مسائل کا حل اور پولیس ویلفئیر کو یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے دوسرے مرحلے (Phase-II) کے تحت ایف نائن پارک (F-9 Park) میں امیدواروں کے فزیکل اور دوڑ (رننگ) کے ٹیسٹ انتہائی منظم اور شفاف انداز میں جاری ہیں۔ اسلام آباد پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (NPF) کے افسران کے ہمراہ تمام مراحل کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں تاکہ ہر امیدوار کے لیے منصفانہ اور خالصتاً میرٹ پر مبنی انتخاب کو یقینی بنایا جا سکے۔ #WeRIslamabadPolice #PoliceJobs #Recruitment2026 #IslamabadPolice #NPF

ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS

ایس پی خالد محمود اعوان کی غیر ملکی شہریوں کے فوکل پرسنز اور مختلف کمپنیوں کے سربراہان سے اہم میٹنگ۔ ایس پی خالد محمود اعوان نے نجی موبائل نیٹ ورک کمپنی کے آفس کا دورہ کیا۔ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے اور حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ #WeAreIslamabadPolice

DIG Headquarters Muhammad Jawad Tariq chaired a Departmental Promotion Committee meeting to review officers' service records, seniority, and professional performance, finalizing promotion recommendations strictly on merit. #WeRIslamabadPolice