←
Earthman Journalist245,398 posts
Earthman Journalist avatar

Earthman Journalist

@Intprofessor

Freelance Journalist, Researcher, Cartoonist, Blogger, Human Rights activist -

◷ Joined November 2011▧ 31,446 Photos and videos
Brathwa Mar avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
Brathwa Mar@BrathwaMar·2h

This is not a military operation; it is an act of expulsion and persecution targeting innocent civilians. Israel’s strategy aims to seize more land and inflict the deepest possible suffering on Palestinian families. US aid and tacit approval are perpetuating this suffering.

1:51
Ruby Sahota avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
Ruby Sahota@rubysahotalib·10h

The vandalism of the Al Maajid Al Jamia Mosque in Vancouver is deeply disturbing and completely unacceptable; acts of hatred and intolerance have no place in our communities. Through Bill C-9, our government has strengthened Criminal Code measures to address hate-motivated crimes and better protect places of worship. Those responsible for acts of hate must be investigated, prosecuted, and held accountable. We will continue to stand with Muslim communities across the country.

Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·9h

آواز دے کے ہمیں تم بلاؤ محبت میں تم نہ اتنا ستاؤ

4:32
Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·10h

سرائیکی صوبہ نہیں بھی ہے تب بھی کھا کھا کے ان کے پیٹ پھولے پڑے ہیں

سرائیکی صوبہ والے بتائیں کہ ان کے علاوہ کون آۓ گا جو ان کی قسمت بدلے گا اور اگر انہوں نے ہی آنا ہے تو کیسے بدلے گی اور اگر بدلے گی تو پہلے کیوں نہ ہو سکا۔

Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·10h

خو ہوا میں اڑتا جائے خو میرا لال دوپٹہ ململ کا - خوچے خوچے

2:14
Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·10h

بھائ وسیم بادامی - سچ یہ ہے کہ بیلاول کے انٹرویوز لینے کی دوڑ لگی ہوئ ہے لیکن آپ نے اپنی معصومیت سے جو سوال زور زبردستی سے داغ دئے اور اسکے بعد اتنی مرتبہ گردن اوپر نیچے ہلائ کہ ڈر لگنے لگا تھا گردن کا مہرہ نہ ہل جائے - انٹرویوز کی دوڑ آپ نے جیت لی ہے سوال بہت زبردست کئے

کیا یہ باتیں کرنے کا حق صرف محسن نقوی صاحب کو ہے۔ ؟ جب ایک بحث خود چھیڑی ہے تو اس کا جواب سننے کا بھئ حوصلہ رکھنا چاہیے۔ چیرمین پئ پی پی بلاول بھٹو ذردارئ صاحب #11thhour

0:43
Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·13h

تصحیح فرما لیں ہ لے پالک نہیں زورداری کے منہ بولے بیٹے ہیں جس کو مقتدرہ نے لے کر پالا پوسا ہے - وہ اصلا چوہدریوں کے جیجا جی ہیں جن کا قومی نشان وردی تھا - حسبی سلسلہ روحانیت وہیں سے شروع ہوتا ہے -

لیکن میاں صاحب نے تو خود اپنے اندھ بھگتوں کو حکم دیا ہوا ہے کہ خبردار زرداری کے لے پالک بیٹے کے خلاف کوئی بات نہ کرے، اس کا کیا کرنا ہے؟

احمد قریشی avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
احمد قریشی@AhmedQuraishiUR·20h

پاسداران انقلاب اسلامی IRGC نے ایک پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو بھرتی کر کے صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کیلئے امریکہ بھیجا۔ یہ شخص 2024 میں ٹرمپ پر الیکشن مہم کے دوران حملے سے ایک دن پہلے گرفتار ہوا۔ آصف نے امریکی محققین کو بتایا وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے کیونکہ ایرانیوں نے ایران میں موجود اسکی بیوی اور بچے کو دھمکی دے رہے ہیں۔ لیکن تحقیقات میں معلوم ہوا کہ وہ خود شدّت پسندی میں مبتلا ہے، اسے ایران سے تیار کر کے بھیجا گیا، اور اسکی ایک اور بیوی اور بچے پاکستان میں ہیں۔ کل آصف مرچنٹ کو 27 سال قید کی سزا ہوئی ہے۔ اسکی ہٹ لسٹ میں ٹرمپ کے علاوہ سابق امریکی صدر بائڈن اور سابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی کا بھی نام تھا۔ پہلے ہی دو یا تین پاکستانی نوجوان یورپ کی جیلوں میں ہیں جو یورپ پڑھنے اور کام کرنے گئے تھے لیکن جنہیں پاسداران نے بھرتی کرکے یورپ میں امریکی اور اسرائیلی اہداف پر حملوں کیلئے تیار کیا تھا لیکن حملوں سے پہلے گرفتار ہو گئے۔ x.com/CBSNews/status/2122822… x.com/CBSNews/status/2122822…

Post attachment

A Pakistani man who was convicted of attempted terrorism and orchestrating a murder-for-hire plot at the direction of Iran’s Revolutionary Guard Corps, with potential targets including President Trump and former President Joe Biden, was sentenced to 27 1/2 years in federal prison on Tuesday. cbsn.ws/4fAX4GA

Post attachment
The Muslim Matter India avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
The Muslim Matter India@Themuslimmatter·21h

Mumbai: The over 100-year-old Haji Ismail Haji Habib Musafirkhana and the nearly 100-year-old mosque located within its premises on Pakmodia Street in Bhendi Bazaar are set to be demolished by the BMC on November 18 and 19. VC: Daniyal shaikh

1:52
Clarion India avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
Clarion India@TheClarionIndia·19h

Assam: District Administration Demolishes Homes of 42 Muslim Families in Borbil, Lakhimpur, Citing Alleged Illegal Occupation of Tribal Belt Land; Affected Families Accuse Authorities of Selective Targeting

0:57
احمد قریشی avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
احمد قریشی@AhmedQuraishiUR·17h

کویت نے سرکاری بیان میں کل رات اور آج فجر کے وقت ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا ہے اور تصدیق کی ہے کہ حملے ایرانی سرزمین سے ہوئے ہیں۔ اپنی سرحدوں کا دفاع اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ کویتی وزارت خارجہ کا بیان ۔

بيان صادر عن وزارة الخارجية الأربعاء 18 نوفمبر 2026 تُعرب وزارة الخارجية عن إدانة دولة الكويت واستنكارها، بأشد العبارات، لتكرار الاعتداءات الإيرانية الآثمة على البلاد، والتي كان آخرها اليوم باستخدام الطائرات المسيّرة، في انتهاكٍ صارخٍ لسيادتها، وتهديدٍ مباشرٍ لأمنها واستقرارها، وخرقٍ جسيمٍ لقواعد القانون الدولي وميثاق الأمم المتحدة وقرار مجلس الأمن رقم 2817. وتجدد الوزارة تأكيدها أن مواصلة هذه الاعتداءات تشكّل تصعيداً خطيراً يهدد أمن المنطقة واستقرارها، وتقوّض الجهود الدبلوماسية الرامية إلى التهدئة وخفض التصعيد. وتشدد الوزارة على أن دولة الكويت تحتفظ بحقها الكامل في اتخاذ جميع الإجراءات اللازمة لصون سيادتها، والحفاظ على أمنها، والدفاع عن أراضيها ومنشآتها الحيوية ضد أي عدوان أو تهديد، وذلك استناداً إلى حقها الأصيل في الدفاع عن النفس، وفقاً للمادة 51 من ميثاق الأمم المتحدة وقواعد القانون الدولي.

Post attachment
Harry Sanders avatar
⟳ Earthman Journalist retweeted
Harry Sanders@HitSanders·20h

Under the cover of a ceasefire, the killing continues. On Tuesday, at least five Palestinians were killed. Israel’s persistent squeezing of the space for Palestinian survival is pushing the situation in Gaza toward further collapse. Trump has helped Israel deceive the world.

2:12
Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·14h

انا للہ و انا الیہ راجعون

میری والدہ محترمہ رئیسا موہانی کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا اور فاتحہ کا اہتمام فرمائیں۔ جزاک اللہ

Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·22h

آپ کیا سمبھ رہے ہیں بیلاول کوئ بہت بہادری کا مظاہرہ کر رہا ہے - وہ استعمال ہوا ہے اور دو چار دن بعد جب اسے اندازہ ہو گا کہ غالبا ڈیڈ نے اسے استعمال کیا ہے وہ بھی ڈیڈ کے اینٹ سے اینٹ بجانے والے بیان کی طرح اور اماں کی نیویارک بھاگ جائے گا

بالکل - یہ انگلیاں توڑنے والی بات بھی پنجاب سے تھوڑی ہوئی تھی، کھٹمنڈو سے روینہ ٹنڈن کی فلم کے ٹوٹے پر ڈبنگ ہوئی تھی یہودی ہمیں گمراہ کرتے رہیں گے کدّو مرشدوں سے نور اور ہدایت لیتے رہنی چاہئے۔

Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·23h

بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے

2:08
Earthman Journalist avatar
Earthman Journalist@Intprofessor·Nov 18

جیتی ہوں تمہیں دیکھ کے مرتی ہوں تم ہی سے

3:37