←
Lutfi khan6,819 posts
Lutfi khan avatar

Lutfi khan

@Ltf2_
◷ Joined November 2023▧ 120 Photos and videos
Imran Riaz Khan Fan avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Imran Riaz Khan Fan@ImranRiaz__Fan·Sep 24

ایک بندے کے خوف سے لاہور اسلام آباد سب بند کر دیا۔ ایک بندے کا خوف ۔۔ایک بندہ جیل میں بیٹھ کر اس سسٹم کو چلا رہا ہے

0:15
The Power Of PTI avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·Sep 24

اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے

Post attachmentPost attachment
Aleema khan avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Aleema khan@ikhan_17·Sep 23

پیغامِ عمران خان🚨 ​27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔ ​⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے

0:44
ijaz khan avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
ijaz khan@ijazk90·Sep 24

میں اُمید کا دِیا لے کے زمانے میں ہوں کھڑا۔۔!! تُو نفرتوں کی آندھی میں خود ہی ہے بکھرنے والا..!! #قومی_زبان

Post attachment
Zubair Khan Niazi avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·Sep 22

قاسم خان عالمی فورم پر اپنی پھوپیوں کے ریاستی اغواہ کا مقدمہ اٹھاتے ہوئے

2:34
Bushra Mughal ik avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Bushra Mughal ik@bushra_ik·Sep 20

اہم ترین اقدام 🔥✊ آج ٹیم 804 احسان جان اور آئی ایس ایف کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں سٹریٹ موبلائزیشن کی گئی، جہاں عوام کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پروگرام سے متعلق پیغام پہنچایا گیا۔

0:49
Tariq Bilal Banaa avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Tariq Bilal Banaa@TariqBilalBanaa·Sep 21

#مُرشد کا حکم ھے ڈی چوک پہنچو۔ 27 ستمبر انقلاب کا دن ھے۔ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

0:10
Syeda IZ avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Syeda IZ@SyedaIZPTI·Sep 20

صرف ایک عمران خان کے اشارے پر یہ پوری قوم آپ کا اپنے ماتھے کا جھومر بنا لے گی، سر کا تاج بنا لے لی، ابھی بھی وقت ہے آپ یہ بات سمجھ لیں، ورنہ آپ قیامت تک پچھتائیں گئے۔

0:59
إِقْرَأْ avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
إِقْرَأْ@iqra56817·Sep 22

اسٹبلیشمنٹ نے حکومت یہ بتا دیا کے ہم پر بہت دباو ہے اب ہم بندے نہیں مار سکتے،عمران ریاض سنئیے مزید تفصیلات🚨

1:10
ARY NEWS avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·Sep 21

"تحریک انصاف 8 مقامات سے نکلے گی اورہم 7 دنوں میں اسلام آبادپہنچ جائیں گے"شفیع جان نے لائحہ عمل بتادیا #ARYNews #Khabar

2:15
إِقْرَأْ avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
إِقْرَأْ@iqra56817·Sep 22

سہیل آفریدی کا حکومت کو جواب سنئیے عمران ریاض کی زبانی🚨

1:33
PTI avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
PTI@PTIofficial·Sep 22

”فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے کرپٹ جرنیل 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ہمیشہ انہوں نے اپنی غلط پالیسیز اور اناء کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ آج عمران خان نے انہیں للکارا ہے، جیل میں وہ تمام تر سختیوں کے باوجود پاکستانی عوام کی آزادی کیلئے ڈٹا ہوا ہے۔ اگر پاکستانی 27 ستمبر کو بڑی تعداد میں نکلیں گے تو ہی ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔“ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا

1:57
إِقْرَأْ avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
إِقْرَأْ@iqra56817·Sep 19

سہیل آفریدی نے ایک نعرہ لگایا آزادی یا شہادت اس حوالے سے زمان پارک کا ایک واقعہ سنیں۔ عمران ریاض سنئیے مزید تفصیلات: #عمران_سے_انقلاب_تک

2:18
Ayesha avatar
⟳ Lutfi khan retweeted
Ayesha@Hamnaasaghir·Sep 21

عمران ریاض کا وَنس فار آل پر جواب🔥

1:18