


#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌



یہ ہے اوقات چور نواز شریف @NawazSharifMNS کی اور کلاس دی گریٹ خان صاحب کی

یہ جملہ تلخ ہے، مگر اس میں ایک کڑوا سچ چھپا ہوا ہے۔ دنیا میں ہمیں صرف نام کی وجہ سے نشانہ بنایا جاتا ہے، ہمیں مسلمان سمجھ کر مارا جاتا ہے۔ اور ہم خود اپنے عمل سے اس نام کا حق ادا نہیں کرتے۔ نماز، دیانت، عدل، سچائی، بھائی چارہ، یہ سب چھوڑ کر ہم صرف لیبل پر مسلمان رہ گئے ہیں۔ یعنی دنیا کی مار شناخت پر ہے، اور آخرت کی پکڑ عمل پر ہوگی۔ اس لیے مسئلہ یہ نہیں کہ ہم مسلمان ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہونے کا مطلب بھول گئے ہیں۔

سورۃ مریم (19:29-30) جب حضرت مریم علیہا السلام نے بچے کی طرف اشارہ کیا تو لوگوں نے کہا کہ ہم گود کے بچے سے کیسے بات کریں؟ تب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا ترجمہ: ’’بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب عطا کی اور مجھے نبی بنایا۔‘‘ سورۃ مریم (19:31-33) میں مزید فرمایا: * مجھے بابرکت بنایا جہاں بھی میں ہوں۔ * مجھے نماز اور زکوٰۃ کی تاکید کی۔ * اور اپنی والدہ کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے والا بنایا۔ * اور مجھ پر سلامتی ہے جس دن میں پیدا ہوا، جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا۔ ایک اور متعلقہ حوالہ: سورۃ آل عمران (3:46) میں بھی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں اور بڑی عمر میں لوگوں سے کلام کریں گے۔ یعنی قرآن واضح طور پر گواہی دیتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی والدہ کی گود میں ہی اللہ کی بندگی اور اپنی نبوت کا اعلان کیا تھا۔ ❤️

حضرت عیسیٰ علیہ السلام بولے کہ نہیں؟؟؟ سورۃ مریم (19:29-30) جب حضرت مریم علیہا السلام نے بچے کی طرف اشارہ کیا تو لوگوں نے کہا کہ ہم گود کے بچے سے کیسے بات کریں؟ تب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا ترجمہ: ’’بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب عطا کی اور مجھے نبی بنایا۔‘‘ سورۃ مریم (19:31-33) میں مزید فرمایا: * مجھے بابرکت بنایا جہاں بھی میں ہوں۔ * مجھے نماز اور زکوٰۃ کی تاکید کی۔ * اور اپنی والدہ کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے والا بنایا۔ * اور مجھ پر سلامتی ہے جس دن میں پیدا ہوا، جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا۔ ایک اور متعلقہ حوالہ: سورۃ آل عمران (3:46) میں بھی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں اور بڑی عمر میں لوگوں سے کلام کریں گے۔ یعنی قرآن واضح طور پر گواہی دیتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی والدہ کی گود میں ہی اللہ کی بندگی اور اپنی نبوت کا اعلان کیا تھا۔ ❤️ مزید بحث کی گنجائش نہیں ہے۔

They are all sick cops, bitches of the establishment.


جی آپ کی صرف سوچ ہی گھٹیا نہیں بلکہ تربیت بھی گھٹیا ہے

مُجھے نہیں پتہ کہ آپ کو اس پوسٹ میں کیا گھٹیا نظر آیا 🤔 لگتا ہے آپ کی تربیت بادشاہی مسجد کے بغل میں ہوئی ہے اس لیے کوئی سیدھا سادہ مذاق سمجھ نہیں پائے۔

پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر اور ہیومینیٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ، تقریباً تین سال (جنوری 2024ء تا اگست 2026ء) خدمات انجام دینے کے بعد، پاکستان سے رخصت ہو رہے ہیں۔ ان کے بقول، وہ پاکستان آتے وقت کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ پُرامید ہیں۔ پاکستان کے بارے میں ان کا ایک خوبصورت جملہ: ’’اگر مہمان نوازی بھی جی ڈی پی کا حصہ ہوتی تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہوتا۔‘‘ ❤️ براہِ کرم دو منٹ نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیے۔

معزرت کے ساتھ!! دنیا میں آپ اس لیے مار کھا رہے ہیں کہ آپ مسلمان ہیں،اور آخرت میں آپ اس لیے مار کھائیں گے کہ آپ مسلمان تھے ہی نہیں۔

یہ ہیں وہ ایف آئی اے(Director FIA) کے افسر جن کے گھر سے معصوم فاطمہ اصغر کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان تمام لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو عہدے اور اختیار کے نشے میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ آپ جتنی چاہیں عزت کما لیں، جس عہدے پر بھی پہنچ جائیں، ہر جگہ آپ کو وی آئی پی پروٹوکول ملے، لیکن جو ظلم آپ اپنے گھر کی چار دیواری میں چھپاتے ہیں، جب وہ باہر آتا ہے تو نسلوں کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی ہے۔ پھر نہ آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہتے ہیں، نہ آپ کی ظالم بیوی، نہ بچے۔ رپورٹس کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا۔ تو کیا اس شخص کو اپنے ہی گھر کی حالت کا علم نہیں تھا؟ بچی کے جسم سے گرم استری کے نشانات اور ڈنڈوں کی گہری چوٹیں ملی ہیں۔ اگر اپنے گھر میں، حتیٰ کہ قریبی ترین رشتے میں بھی درندگی نظر آئے تو اسے چھپانے کے بجائے فوراً علاج اور قانونی کارروائی کی طرف لے جائیں، ورنہ ایک دن یہی خاموشی آپ کی عزت کا جنازہ نکال دے گی۔۔۔ These are the FIA officials from whose home the body of innocent Fatima Asghar was recovered. This incident is, once again, a lesson for everyone who, intoxicated by rank and authority, considers themselves above the law. You may earn as much respect as you like, rise to any position, and receive VIP treatment everywhere. But the cruelty you hide within your own home, once it comes out, destroys in a moment the honor built over generations. After that, neither you, nor your wife, nor your children can face anyone. According to reports, the child had been subjected to violence for three years. Was this man truly unaware of the condition of his own household? Burn marks from a hot iron and deep injuries from beatings were found on the child's body. If brutality is visible in your own home, even within the closest of relationships, do not hide it. Take it immediately toward treatment and legal action, or one day this silence will bring about the funeral of your honor.

ابھی سی ایس ایس پاس کرنے والے سیدھا طاغوت کے غلام بنتے ہیں، اور انہیں اس غلام قوم پر حکمرانی کرنا ہی سکھایا جاتا ہے

Sachi baat,khushqismat aadhe ko aek fisad sarkaar me jaga mil'gayi.Karen kiya,ghulami aur chaur sarkaar ki tankhwa aek dollar, 8-12 gante kaam ke milte hain.Bahir 7.5 se leker 16.00 dollar minimam aek gante ke milte hain.Over time ke saat mazdoor ghar baar chala sakte hain.
CSS کا نیا بیج نکل آیا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اتنے زیادہ لوگ CSS کرکے افسر کیوں بننا چاہتے ہیں ؟؟؟ پاکستان کی تباہی کے کرداروں کی اگر بات کی جائے تو جرنیلوں اور سیاستدانوں کے بعد تیسرا نمبر بیوروکریسی کا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو افسر بنتے ہی پیسہ کمانے کیلئے ہیں ، ان کو ملک و قوم کی خدمت سے کوئی غرض نہیں ہوتا۔ ان لوگوں کی کرپشن کی بھی داستانیں بہت طویل ہیں۔ ان کے اثاثے ان کی آمدن سے کئی گنا زیادہ ہوتے ہیں لیکن کوئی ان کی کرپشن پر بات نہیں کرتا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اپنی سروس کے دوران ان لوگوں کی اکثریت جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹتی ہے ، پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہو کر، پاکستان کے سسٹم اور عوام کو ہی گالیاں دیتے ہیں! جن ممالک میں یہ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد جاتے ہیں، وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں آتے ہیں وہاں بھی انسان ہی ہوتے ہیں، بس وہ اپنے حصے کا کام ایمانداری سے کرتے ہیں ان نئے بچوں سے بھی یہی امید ہے، کہ یہ کرسی پر بیٹھ کر لوٹنے نہیں، بلکہ سسٹم کو ٹھیک کرنے کا کام کریں۔

دو سوالوں کا جواب سائنس نے کبھی نہیں دی ہے۔ عمران خان