←
Mickey Gill ✝️🇵🇰343,528 posts
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar

Mickey Gill ✝️🇵🇰

@Micks_it

Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

◷ Joined February 2012▧ 5,055 Photos and videos
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·11 Feb 2021

اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏 youtu.be/4dAyMgYj3oY

Post attachment
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·2h

بلاول بھٹو زرداری صاحب کو ایک پنجابی محاورہ سمجھائیں کھان پین نوں باندری تے ڈانگاں کھان نوں ریچھ

BBZ yesterday’s speech is one of the most consequential political events of the last four years. Nawaz Sharif/PMLn now faces a tough choice: align with broader political forces or remain an isolated partner of the establishment. However, soon establishment may realise governing with a single actor is unsustainable. Ultimately, the establishment also has two options—impose formal military rule or facilitate a multi-party national government. Attempting to run the country alongside an isolated political player is both unwise and dangerous. #pakpolitics

Awais Wali avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Awais Wali@MukhlisDoast·19h

یہ گھروں میں بیگم صاحبہ کی فرمائش پر 11 یا 12 سال کی بچی کام کے لئے آتی ہے۔ گھر میں بیگم صاحبہ کو خدشہ ہوتا ہے کہ 16 سال سے اوپر عمر کی بچی آئے گی وہ گھر کے مالک کو لبھا سکتی ہے بیگم کے لئے مسئلے کھڑے ہوسکتے ہیں۔ مذہبی یا سیکولر دونوں ذہنوں کی بیگمات کا اس بات پراتفاق ہے۔ نہی

سولہ برس سے کم عمر بچوں کو گھریلو ملازم رکھنے پر اغواء اور حبس بے جا کے پرچے ہونے چاہییں ۔ چاہے جس بھی مد میں رکھا گیا ہو ان کو جمنے والے ماں باپ پر بھی چائلڈ ٹریفکنگ کے چارج لگائیں @GovtofPunjabPK

Asma Riaz avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Asma Riaz@AsmaRiaz01·23h

govt should devise means to make such kids ward of state and feed them.. it is a reality either they will die of hunger or at the hands of their captors

Maryam Nawaz Sharif avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·Nov 17

I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…

0:50
0:28
0:32
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·Nov 17

آوارہ کتوں کو انسانی زندگی پر سبقت نہیں دی جا سکتی ۔

اکتوبر کی ایک رات سفیان عباسی ہاسٹل کے گیٹ کے پاس کھڑے فون پر بات کر رہے تھے کہ ایک آوارہ کتے نے انہیں کاٹ لیا۔ دوست انہیں فوراً پمز ہسپتال لے گئے۔ علاج شروع ہوا، ریبیز کی ویکسین لگی۔ کچھ دن گھر رہ کر وہ واپس یونیورسٹی آئے، کلاسیں دوبارہ شروع کیں۔ سب کو لگا خطرہ ٹل گیا ہے۔ مگر پانچ ہفتے بعد 15 نومبر کو اچانک طبیعت بگڑی اور ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ ریبیز پورے جسم میں پھیل چکا ہے۔ انہیں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا، جہاں 16 اور 17 نومبر کی درمیانی رات وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ سفیان 21 برس کے تھے۔ وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں آئی ٹی کے پانچویں سمسٹر کے طالب علم تھے، تعلق آزاد کشمیر کے علاقے دھیرکوٹ سے تھا اور وہ چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔ والد بیرون ملک کام کرتے ہیں اور بیٹے کی خبر سن کر وطن لوٹ رہے تھے۔ ان کے ایک کلاس فیلو کا کہنا ہے کہ ’وہ ہر وقت اپنی پڑھائی اور گھر والوں کی فکر کرتا تھا۔‘ یونیورسٹی کے ترجمان مانتے ہیں کہ کیمپس میں آوارہ کتوں کا مسئلہ پرانا ہے۔ چار دیواری تو ہے، مگر کھلی جگہوں اور نالے کے راستے کتے اندر آ جاتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق اب یہ راستے بند کیے جائیں گے۔ سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ کتوں کے خلاف آپریشن ضابطے کے مطابق باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ مگر سوال وہیں کا وہیں ہے۔ ملک کے دارالحکومت کی ایک بڑی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے دروازے پر ایک طالب علم محفوظ نہیں تھا، تو باقی شہر کا کیا حال ہوگا؟ یاد رکھیں، ریبیز کی علامات ظاہر ہونے کے بعد یہ بیماری تقریباً ہمیشہ جان لیوا ہوتی ہے۔ اس لیے کتا کاٹ لے تو: زخم کو فوراً صابن اور بہتے پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اسی دن ہسپتال جائیں، چاہے زخم معمولی لگے۔ ویکسین کا پورا کورس ڈاکٹر کے بتائے ہوئے شیڈول کے مطابق مکمل کریں، کوئی خوراک نہ چھوڑیں۔ اللہ سفیان کی مغفرت کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر دے۔ urdunews.com/node/910486

Post attachment
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·Nov 17

Demand for constitutionally protected local governments has legal, political and practical basis And don't even start about history. You will have to settle in Gillan .

The demand for a South Punjab province has legal, political, and historical basis to it. South Punjab in general and Multan in particular have a one-thousand-year history both as administrative and political entities. As an example, the Mughal emperor Akabr’s 12 subahs, there was a Lahore Subah and a Multan Subah (no Punjab as one administrative entity). The point is not to rank cities or provinces but to highlight that Multan/South Punjab have existed as a separate political, administrative entity for centuries. Some people seek to confuse it with the occasional voice for a Karachi province. There is no parallel to be drawn. The primary argument for a separate administrative unit is to bring the government closer to people. It holds for someone traveling from Layyah to Lahore for routine government services but not for Karachi since Karachi is and has been the seat of government.

Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·Nov 17

گیلانی مزاری دریشک، وغیرہ کے بچے بھی یہی سوچ کر صوبہ مانگ رہے ہیں

موسی الہی صاحب کا کہنا ہے گوجرانوالہ سے جہلم تک الگ صوبہ بننا ہے اور اس کا اقتدار چوہدری خاندان کے پاس ہو گا اور تخت لاہور سے ہماری جان چھوٹ جائے گی کیا نئے صوبے انہی روائتی سیاسی خاندانوں کے بچوں کی سیاسی جاگیر بنانے ہیں ؟ پھر اس سارے تام جھام کی ضرورت ہی کیا ہے اگر یہی بے ڈھنگی چال رکھنی تو چلنے دیں جیسا سب چل رہا ہے

1:50
Mickey Gill ✝️🇵🇰 avatar
Mickey Gill ✝️🇵🇰@Micks_it·Nov 17

سولہ برس سے کم عمر بچوں کو گھریلو ملازم رکھنے پر اغواء اور حبس بے جا کے پرچے ہونے چاہییں ۔ چاہے جس بھی مد میں رکھا گیا ہو ان کو جمنے والے ماں باپ پر بھی چائلڈ ٹریفکنگ کے چارج لگائیں @GovtofPunjabPK

Saima Amin avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Saima Amin@SaimaAm09717042·Nov 17

افسوس کہ یہ تقریر وقت کا وزیراعظم کر رہا تھا۔ لیکن الفاظ اور انداز کسی تھڑے باز سے بھئ بدتر۔

1:06
Ch Fawad Hussain avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·Nov 16

سرائیکی تو پنجابی ہی کا لہجہ ہے کوئ پوٹھوہار بولتا ہے، کوئ ماجھی،کوئ جھنگ وی اسی طرح ملتانی ہے۔۔۔

چوہدری صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ سرائیکی صوبے کا شوشہ کیا اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لئے چھوڑا گیا یا سیاسی اسٹنٹ کے طور پر؟ زرداری صاحب سندھ کی تقسیم پر مرنے مارنے پر آ جاتے ہیں لیکن سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑنے والے شائد وہ پہلے سیاسی راہنما ہیں۔ 2013 کے الیکشن میں سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑا اور پنجابی قیادت بھی ووٹوں کے چکر میں اس دوڑ میں شامل ہوگئی۔ اب بھی سوائے پنجاب کے کہیں اور تقسیم دور دور تک نظر نہیں آتی۔ کسی نئے ضلع یا تحصیل بننے سے سوائے مقامی وکلاء صاحبان یا ٹاؤٹ قسم کے لوگوں کے کسی عام آدمی کو تو کوئی فایدہ نہیں ھوا۔ اگر یہ تقسیم انتظامی امور کے لئے ہے تو جس کے پاس کوئی فارمولا ہے وہ فارمولا قوم کے سامنے پیش کیا جانا چاہئے۔

Cathy avatar
⟳ Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Cathy@curious_soul2·Nov 16

فیملی کا بہت شکریہ اچھی پارٹی ارینج کرنے کے لئے #masalawala #birthdayparty @Micks_it

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment

یہ میری تیسری سالگرہ ہے لوگ اس دن شادی یا ولیمہ رکھ لیتے ہیں 🤦‍♀️ خاص طور پر لاہور والے 2024 میں اسی دن پر ایک شادی تھی اور آج ایک ولیمہ 😊 #birthday