←
Hassan Mir 💞🕊️125,620 posts
Hassan Mir 💞🕊️ avatar

Hassan Mir 💞🕊️

@One111Mir

I love Imran khan ♥️ I am PTI supporter ✌️🫶💪

◷ Joined May 2025▧ 3,238 Photos and videos
Hassan Mir 💞🕊️ avatar
Hassan Mir 💞🕊️@One111Mir·7h

بلکہ اللہ ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے۔ ✨ دنیا کی محبتیں ٹوٹ جاتی ہیں، مگر اللہ کی محبت کبھی نہیں ٹوٹتی بے شک #متاعِ_دل ✨Good evening twitter world ✨

0:20
بالی🔥 avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
بالی🔥@ShabboJan·13h

سوئ جب متحرک ہوتی ہے تو خوبصورت لباس تخلیق کرتی ہے …..ہر تکلیف کا مقصود غلط نہیں ہوتا !

Post attachment
Waqas avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Waqas@OnchainLegend·3h

Been exploring how AI agents can change the way we trade @FensoryApp caught my attention with its strategy builder, backtesting, and automated execution Made a short video to explain the idea: 👇

0:54

A trading idea is easy to explain turning it into an automated strategy is the hard part @FensoryApp is making that process simpler → describe your strategy in plain languag → let the agent turn it into trading rules → backtest against historiical market data → set your approved markts and order limits → execute through your agent on Hyperliquid you focus on the strategy your agent handles the permitted execution within your limits this is what agentic trading looks like past results dont guarantee future performance. trading carries risk and losses are possible explore here: => fensory.com

1:00
سراب----یعنی؛ تو🍁 avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
سراب----یعنی؛ تو🍁@NASAAZ999·5h

چشــ٘ـم بد دور عجب شــْـرم و حیا ہے ان کو وصل کی شب بھی اٹھاتے نہیں دم بھر پلکیں!! 🤍Good NighT☘️

Post attachment
Abrish Rajput avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Abrish Rajput@abrish_rajput·3h

کس طرح تیرے فہم میں آئے ہمارا دکھ۔۔ تو نے کبھی کسی کو گنوایا تو ہے نہیں۔۔! #قومی_زبان

Post attachment
Aiza Noor🌷☘️ avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Aiza Noor🌷☘️@ShokhSiTitli·10h

سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب تو انسان لیتے ہیں میں اس شہر منافقت سے تنگ ا گیا ہوں اؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں ہیں بخشش تیرے اختیار میں ہے خدایا💯 پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں🍂🔥 #متاعِ_دل #یقین_کاسفر

Post attachment
Aiza Noor🌷☘️ avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Aiza Noor🌷☘️@ShokhSiTitli·4h

کسی دوسرے انسان کو اپ سب سے اعلی چیز یہ پیش کر سکتے ہیں 🌷 کہ اپ اس کے پریشان ذہن میں ایک پرسکون خیال بن کر ائیں ہیں 🍂🙂☘️ شبِ بخیر 🍂 #متاعِ_دل #یقین_کاسفر

Post attachment
Zeeshan I.H avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Zeeshan I.H@Iqb9786·5h

الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبـــرکـــاتـــہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 160 ترجمہ: مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔ سورہ البقرہ آیت 160 تشریح: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔ امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں: التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ اس آیت مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان سے کتنی ہی بڑی غلطی کیوں نہ ہوجائے، اسے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سچی توبہ، اعمال کی اصلاح اور حق بات کو واضح کرنا اللہ تعالیٰ کی مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 160۔ 1 @zahy_12 @Sehr_1k @Ejz55 @One111Mir @fairy_queen123 @AdnanQaiser4 @aman_khan643457

Post attachment
Sarah Favour avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Sarah Favour@johnchinaemelum·Nov 17

Stars cannot shine without darkness. ✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️ Good Night beautiful souls✨️🌙

DUA avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
DUA@Adnff1·3h

#محبت_مافیا کاش وقت کا پہیہ الٹا گھوم سکتا اور ہم ان ادھوری محبتوں اور وراثتی اداسیوں کی تقدیر بدل پاتے جو صدیوں سے دلوں پر بوجھ بنی ہوئی ہیں.. کچھ کہانیوں کے انجام بدلنے کی خواہش اور صدیوں پرانی اداسیوں سے معذرت🙏🙏🙏 Click my mobile Camera

Post attachmentPost attachment
sana niazi avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
sana niazi@niazo_·8h

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️ 💦 پڑھنے لگی درود میں .... جب سے حضور ﷺ پر 💦 💦 ہر کام میرے واسطے .... آسان ہو گیا 🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ💦

Post attachment
Mahrukh Zahid avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Mahrukh Zahid@Mahrukh_tweets1·6h

Wedding festivities and my never-ending love for all things pretty 🎀🥀

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment
Raja Afraz avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Raja Afraz@RajaAfraz195732·7h

زندگی آگے صرف اسی صورت بڑھتی ہے جب انسان کچھ چیزوں کو پیچھے چھوڑنا سیکھ لے اپنے پچھتاوؤں سے آگے بڑھ جاؤ اپنی شکستوں کو پیچھے چھوڑو اور آگے بڑھتے جاؤ کیونکہ زندگی رک کرجینے کا نام نہیں۔۔ بلکہ کچھ یادوں کچھ ناکامیوں اور کچھ لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کا نام ہے #متاعِ_دل

Farii_Farii avatar
⟳ Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Farii_Farii@Farii_fasii·7h

#رازٍ_مومن وَهُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَٰذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَّحْجُورًا. : اوروہی ہےجس نےدوسمندروں کو ملارکھا ہے، ایک میٹھااورپیاس بجھانےوالااوردوسرا کڑوا، اوران دونوں کےدرمیان ایک آڑاورمضبوط رکاوٹ بنا دی۔

Post attachment