
شاباش علیزہ سحر کیا کروایا ہے یہ 200 کلو وزن کم کر لیا؟؟😎🤔

Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰

شاباش علیزہ سحر کیا کروایا ہے یہ 200 کلو وزن کم کر لیا؟؟😎🤔

کمودو اور مگرمچھ کی لڑائی خشک زمین پر کمودو اور مگرمچھ آمنے سامنے آ گئے۔ کمودو نے دم گھما کر حملہ کیا، مگرمچھ نے جبڑے کھول کر جواب دیا۔ دونوں گھومتے، ٹکراتے اور ایک دوسرے کو نیچے گرانے کی کوشش کرتے رہے۔ گرد اُڑ رہی تھی اور لڑائی شدت اختیار کرتی گئی۔ آخر کار کمودو نے مگرمچھ کو چمٹا لیا اور مقابلہ اپنے حق میں کر لیا۔

تخلیقی صلاحیت وسائل کی محتاج نہیں ہوتی! پاکستان میں 60 ہزار لیٹر گنجائش کا آئل ٹینکر تیار کرنے کا یہ شاندار ہنر دیکھیں۔ ہاتھوں کی کاریگری، مہارت اور کمالِ فن واقعی حیران کن ہے۔ 🛢️🇵🇰 Pakistan zendabad 🇵🇰 #پاکستان #صنعت #انجینئرنگ #ہنرمندی #پاکستانی_کاریگر #Pakistan #Manufacturing #Engineering #MadeInPakistan

تین دن میں شہرت حاصل کرنے کا فارمولا عادل حسین کی مبینہ معشوقہ ثنا نے بتا دیا۔ پوری قوم کو بحث میں الجھا کر محترمہ کی ٹک ٹاک لائیو پر رش لگ گیا۔ اب کہتی ہیں کہ مجھے شہرت کی کیا ضرورت، لوگ خود لائیو پر آنے کی منتیں کر رہے ہیں۔ دوسری طرف شوہر بھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لیے انٹرویو کے 20 ہزار مانگ رہا ہے اور کہتا ہے کہ اب سب کچھ بتاؤں گا، مگر مفت میں نہیں!

عوام الناس درخواست ہے کہ ایسے جاھلوں کے مشروں پر عمل نہ کریں یہ کھوتی کے بچے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں ایک وائرل ویڈیو میں میکینک بائیک کے ریئر شاک کے ساتھ سخت دھاتی بار بولٹ کر کے سسپنشن کو تقریباً لاک کر رہا ہے۔ کچھ لوگ اسے genius idea کہہ رہے ہیں، حالانکہ یہ خالص جاہلانہ فعل اور سائنس کے خلاف ہے۔ سسپنشن کا کام جھٹکے جذب کرنا اور ٹائر کو زمین سے چپکائے رکھنا ہے۔ اسے rigid بار سے جوڑ دینا اس فنکشن کو ختم کر دیتا ہے۔ 80 کلو کا آدمی اور 100 کلو کی بیوی بیٹھیں تو یہ بار مڑ جائے گی، بولٹ کٹ جائیں گے یا مڈگارڈ پچھلے ٹائر سے لگ جائے گا۔ بائیک یا تو چلے گی نہیں یا ہر bump پر کنٹرول کھو دے گی۔ چند ہزار ویوز کے لیے لوگوں کی بائیکس خراب کرنا اور غلط مشورے دینا درندگی ہے۔ Factory suspension research کے بعد بنتی ہے، اسے دکان والے کی پٹی سے بہتر نہیں کیا جا سکتا۔ جو لوگ ایسے جگاڑ کی کاپی کریں گے وہ اپنی اور فیملی کی جان خطرے میں ڈالیں گے۔ شاکس خراب ہیں تو تبدیل کرو، لوڈ زیادہ ہے تو مناسب شاکس لگاؤ۔ جاہلانہ کام مت کرو۔ #BikeSafety #Jugaad #Pakistan

یہ لوگ جاہلیت کی انتہا تک پہنچ گئے ہیں یہاں تک کہ اپنی ہی موٹر سائیکلوں کو بھی ایسے خطرناک جال میں بدل دیتے ہیں جو کسی بھی وقت دھماکے سے اڑ سکتی ہیں۔ یہ انتہا پسندی اور جہالت کی بدترین مثال ہے۔ حکومت کو چاہیے ایسے بندوں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے


یار یہ طارق جمیل کا دوست کھسرا مہک ملک تو پہچان نہیں ہو رہا یہ گانا دیکھ کے مجھے متاب بچن کی فلم بادشاہ کا گانا یاد اگیا بہت خوبصورت ایکٹنگ کی گئی ہے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں ایسے سوالات کی زد میں آئے کہ صوبوں کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کے معاملے پر ان کا مؤقف زیرِ بحث آ گیا۔ شاہ زیب خانزادہ نے ایک بنیادی سوال اٹھایا کہ اگر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ میں یہ بات ناقابلِ قبول کیوں ہے؟ کیا سندھ کسی ایک خاندان کی جاگیر ہے کہ وہاں انتظامی تبدیلی کی بات بھی نہیں ہو سکتی؟ سندھ میں گزشتہ 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر کے مسائل آج بھی عوام کے سامنے ہیں۔ اگر اتنے طویل عرصے میں کراچی کے انتظامی اور شہری مسائل حل نہیں ہو سکے تو نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟ جمہوریت کا مطلب عوام کی سہولت، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور بہتر انتظامی نظام ہے، نہ کہ کسی صوبے کو سیاسی وراثت سمجھ لینا۔ بلاول بھٹو کو چاہیے کہ جذباتی ردِعمل کے بجائے ان سوالات کا واضح اور مدلل جواب دیں۔ سوال بالکل سادہ ہے: نئے صوبے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں؟ کیا سندھ کے عوام کو بہتر انتظامی نظام مانگنے کا حق نہیں؟


یہ صرف کم عمری کی شادی نہیں بلکہ ایک معصوم بچی کے بنیادی حقوق، عزت اور جان کے تحفظ کا سنگین معاملہ ہے۔ ایسے لوگوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ بچیوں کو تحفظ چاہیے، جبر نہیں!

پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔ اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘ آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!

یہ ٹک ٹاکر ہمارے معاشرے کو کسی پلان کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے آج معاشرے میں ایک نیا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں بعض لڑکیاں دوسری لڑکیوں کے ساتھ محبت اور قربت کا اظہار کرتی ہیں، حتیٰ کہ ایک دوسرے کو بوسہ بھی دیتی ہیں۔ ایسی خواتین کو لیزبین (Lesbian) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک حساس سماجی موضوع ہے یہ ہمارے معاشرے کو خراب کرنے کی طرف ایک قدم ہے اسے روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے لیکن ہمارے ادارے خاموش ہیں

اگر مریم نواز کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں پہلے سے بھی چار ووٹ زیادہ ملیں گے۔ سیاسی حلقوں میں یہ بات بھی زیرِ بحث ہے کہ مریم نواز کا سیاسی مستقبل اور 2029 میں وزارتِ عظمیٰ کے ممکنہ سفر نے بعض حلقوں میں تشویش پیدا کر رکھی ہے۔ سیاست میں اصل طاقت عوامی اعتماد، سیاسی حمایت اور جمہوری عمل سے ثابت ہوتی ہے۔ وقت بتائے گا کہ آنے والے دنوں میں ملکی سیاست کیا رخ اختیار کرتی ہے، لیکن ایک بات طے ہے کہ سیاسی فیصلے افواہوں سے نہیں بلکہ جمہوری عمل سے ہوتے ہیں۔ سیاست میں شور بہت ہوتا ہے، مگر فیصلہ وقت اور ووٹ کرتے ہیں @MaryamNSharif

این ایس سی اوارڈ کی مد میں صوبہ سندھ کو 450 ارب روپیہ دیا گیا ہے وہ سارا پیپلز پارٹی کی کرپشن میں نظر ہو گیا ہے صوبے کے حالات وہیں کے وہیں ہیں میرے خیال میں سندھ کے تین صوبے بنے چاہیے کیونکہ صوبے پر حکومت کرنا پیپلز پارٹی کے بس کی بات نہیں ہے نہ ہی یہ سندھ کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے
