


An unconditional patriotic 🇵🇰






نہ جانے کتنی ہی دفعہ اُلجھے ہوئے دماغ اور بے چین دل کے ساتھ اپنے آپ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ اس میں بھی کوئی بہتری ہو گی

آپ ایسا دکھاوا کر سکتے ہیں کہ جیسے کچھ نہیں ہوا، لیکن آپ ایسا محسوس نہیں کر سکتے کہ کچھ نہیں ہوا۔



اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد



اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ 🤲🏼



لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 🤲🏼