
بھٹو کی مقبولیت کے قصے نہ سناؤ ہمیں ہم عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں🔥

اسلام آباد کےمضافات میں ایک شخص رہتاہے اور میں اسکا دیوانہ ہو❤️

بھٹو کی مقبولیت کے قصے نہ سناؤ ہمیں ہم عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں🔥

ناک پہلے پہنچتی ہے، جواب کبھی نہیں۔ جنگل کی اس نایاب نسل کے لیے سوال کوئی بھی ہو، شناخت ایک ہی ہوتی ہے۔ دی پوڈیم 📽️


خان صاحب کے بیٹے سلیمان خان نے اپنے والد کے لیے آواز اٹھانے کی خاطر ٹویٹر جوائن کر لیا ہے۔۔۔۔ سب سلیمان خان نیازی کے اصل اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔۔۔ @SulaimanKNiazi

Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.

آئی ایس پی آر نے کہا ان تمام صحت خرابی کیسز کا فوج سے اسی طرح سے کوئی تعلق نہیں جس طرح فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ واردات بہت طریقے سے بار بار ڈالی جارہی ہے ہم امید کرتے ہیں عوام جیل میں اچانک سے آنکھ خراب، ہارٹ پرابلم، یرقان، ہیپاٹائٹس ہونے کو بس ایک اتفاق سمجھے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 😥 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔ اخے ہمیں سوشل میڈیا سے فرق نہیں پڑتا مخے سوشل میڈیا سنگھی تک جاتا ہے

کسی کو شک ہو تو پوچھ سکتا ہے۔ یہ سب ایسی ہی ہیں۔ دید لحاظ گیا تیل لینے، باری باری سب کی باری!

ایک سوال تنگ کر رہا ہے، کبھی ڈاکٹر یاسمین کا کوئی پیغام آ جاتا ہے، کبھی کوئی پیغام کسی اور سیاستدان کا بھی آ جاتا ہے۔ مگر ہمارے شاہ محمود قریشی صاحب کی جب سے ایک دو سزائیں معاف ہوئی ہیں یا سزائیں نہیں ہوئیں بہت خاموشی ہے۔ کیا بچے بھی ملاقات پہ نہیں جاتے؟

اسے جیل گئے چھ سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا تھا۔ اس دوران وہ خود، اس کے اہلخانہ اور قریبی ساتھی بار بار یہ کہتے رہے کہ اسے جیل میں ماردیا جائے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی ان خدشات کا اظہار کیا۔ وہ جسمانی اور ذہنی تشدد سہتا ہوا ایک دن اپنے ٹرائل کے دوران عدالت میں اچانک نیچے گرا اور پھر دوبارہ کھڑا نہ ہوسکا۔ ڈاکٹروں نے اس کی موت کا سبب ہارٹ اٹیک بتایا لیکن ساری دنیا جانتی تھی کہ اس کا قاتل مصر کا ڈکٹیٹر تھا۔ یہ مصری رہنما محمد مرسی کی کہانی ہے جس کے حوالے سے کل عمران خان نے کہا تھا کہ اسے بھی مرسی کی طرح مار دیا جائے گا۔ کیا کوئی قوم اتنی بے حس، بے شرم اور بیغیرت ہوسکتی ہے کہ جس کی آنکھوں سے سامنے ایک ایسا شخص اپنے قتل کی پیشنگوئی کررہا ہے کہ جس نے اپنی ساری عمر، ساری توانائی، سارے وسائل قوم کیلئے وقف کردیئے؟ کسی بھی اے آئی سے پوچھ کر دیکھ لیں، دنیا کی تاریخ میں کوئی ایک ایسی قوم نہیں ملے گی جو بے حسی کے اس مقام پر پہنچ چکی ہو!!!

عمران خان کی بہنیں پوری قوم کے سامنے زار و قطار رو رہی ہیں، تڑپتے دل سے التجا کر رہی ہیں کہ خدا کے لیے، ہمارے بھائی کی زندگی بچا لو 💔

عمران خان نے کہا صوبہ بند کرنا لیکن سہیل آفریدی نے فوج کے ساتھ مل کر عمران خان کی صحت سے لے کر ہر معاملے کو نارملائز کیا۔ پی ٹی آئی کی پوری قیادت فوج کے ساتھ ملی ہوئی ہے، جتنے بھی ایم این اے، ایم پی اے اس وقت اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یہ سب اس ضمانت پر آئے ہیں کہ عمران خان کے معاملے پر آواز نہیں اٹھانی۔

بہ بیشرم سے سے بڑا سنپولیا ثابت ہوا ہے۔ جب سے یہ سی ایم بنا ہے عمران خان کی تکلیفوں میں اضافہ ہوا ہے جب سے یہ سی ایم بنا ہے، مزاحمت کے نام پہ بس تماشے ہوئے ہیں یا ٹک ٹاک بنی ہیں۔
عمران خان نے کہا صوبہ بند کرنا لیکن سہیل آفریدی نے فوج کے ساتھ مل کر عمران خان کی صحت سے لے کر ہر معاملے کو نارملائز کیا۔ پی ٹی آئی کی پوری قیادت فوج کے ساتھ ملی ہوئی ہے، جتنے بھی ایم این اے، ایم پی اے اس وقت اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یہ سب اس ضمانت پر آئے ہیں کہ عمران خان کے معاملے پر آواز نہیں اٹھانی۔

سب یاد رکھا جائے گا ایک ایک آنسو ایک ایک اذیت 🙏🙏

this should haunt this nation but it doesn’t & it won’t. That’s the most terrifying part

ٹارچر پھر سےشروع - عمران خان کو قیدِ تنہائی میں ڈال کر ظلم کرنا شروع کردیا گیا۔ جیل ذرائع کی پاکستانی صحافیوں کو خبر