
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں

میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں




پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے فتح تھری میزائل کاکامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی خودمختاری تکنیکی مہارت اور قومی عزم کا مظہرھے افواجِ پاکستان نےایک بار پھر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کا عملی ثبوت دیاھے 1/3👇



💥 آپڈیٹ کراچی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر سیاسی حلقوں اور سینئر صحافی حامد میرکا تبصرہ حامد میر کےمطابق ایک سال قبل جب آئین میں27 ویں ترمیم منظور کیگئی تو پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے"شکر الحمدللہ" کہتے ہوئے اسے آئین کی تکمیل قرار دیا تھا @BBhuttoZardari 1/2👇



‼️ اپڈیٹ *پشاور - 17 نومبر 2026* #بدلتا_نکھرتا_مضبوط خیبرپختونخوا *زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری* زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ منصوبے کے مختلف حصوں پر پائلنگ، ریٹیننگ وال کی بنیادوں، 1/3👇



💥وزیراعظم کےمشیر راناثنا اللہ کا کہناھےبلاول بھٹو کیجانب سے 27ویں آئینی ترمیم دباؤ میں منظور کرنےکا بیان انکی نااہلی کا سبب بن سکتاھے اگر کوئی سیاسی جماعت کاسربراہ اعتراف کرےکہ اس نےدباؤ میں آکر آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دیا تو اسکےقانونی نتائج سامنےآسکتےہیں @RanaSanaullahPK 1/2

_*💥نئے صوبوں کے قیام کو تعمیری انداز میں دیکھا جائےاس پر خون بہانے کی بات کرنا کیا سیاسی بصیرت اور پختگی ہے؟*_ `وفاقی وزیر اطلاعات کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل` @TararAttaullah
