←
Rania12,302 posts
Rania avatar

Rania

@RR_741

وہ تب بھی ہمارے ساتھ ھوتا ھے جب ساری کائنات ہم سے منہ موڑ لیتی ھے❣️... 🚫No DM please❌

◷ Joined March 2026▧ 736 Photos and videos
Rania avatar
Rania@RR_741·Nov 16

یہ بچہ سندھ پولیس کے کانسٹیبل کا ہے! اس بچے کو چیسٹ انفیکشن ہوا ڈاؤ میڈیکل کراچی میں 17 دن وینٹیلیٹر پر رہا 14 لاکھ کا بل بنا کوئی فرق نہیں پڑا پھر لیاقت نیشنل میں ایڈمٹ کیا 15 دن میں فوت ہو گیا 21 لاکھ کا بل بنا یہ ہے سندھ سرکار کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا حال @BBhuttoZardari

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·1h

﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·1h

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے میری زندگی کی جو آس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل ، وہی لوگ ہیں میرے ہم سفر مجھے ہر طرح سے جو ر اس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے ❤️‍🩹🥀 #سرمایہ_زیست

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور کوئی ان کا ولی وارث نہیں ہے اس کے عزیز و اقارب جو بھی ہوں، اس کے مال کے وارث ہوں گے، لیکن اگر کسی مومن نے کوئی قرض چھوڑا ہے یا اولاد چھوڑی ہے تو وہ میرے پاس آ جائیں ان کا ذمہ دار میں ہوں۔ البخاری 4781 @ 3

Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اگر تمہارا جی چاہے تو سورۃ الاحزاب آیت 6 پڑھ لو «النبي أولى بالمؤمنين من أنفسهم» کہ ”نبیﷺ مؤمنین کے ساتھ خود ان کے نفس سے بھی زیادہ تعلق رکھتے ہے۔“ پس جو مومن بھی ( مرنے کے بعد ) ترکہ مال و اسباب چھوڑے 2 @

Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مومن ایسا نہیں کہ میں خود اس کے نفس سے بھی زیادہ اس سے اور آخرت میں تعلق نہ رکھتا ہوں، 1 @RR_741

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل تشریح مزید برآں اللہ وحدہ لاشریک کچھ ایسی مخلوقات کے متعلق بھی بیان فرما رہے ہیں، جنہیں اس وقت کے لوگوں نے دیکھا نہیں تھا یا جن تک انسان کی رسائی رکھی ہی نہیں گئی۔ 3 @

Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل تشریح اس آیت مبارکہ میں اللہ وحدہ لاشریک اپنی ایک اور نعمت بیان فرما رہے ہیں کہ زینت کے لئے اور سواری کے لئے اس نے گھوڑے خچر اور گدھے پیدا کئے ہیں بڑا مقصد ان جانوروں کی پید ائش سے انسان کا ہی فائدہ ہے ۔ 2 @

Rania avatar
Rania@RR_741·1h

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل آیت 8 اور گھوڑے ، خچر اور گدھے اُسی نے پیدا کیے ہیں تاکہ تم ان پر سواری کرو ، اور وہ زینت کا سامان بنیں ۔ اور وہ بہت سی ایسی چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں ہے۔ 1 @

Rania avatar
Rania@RR_741·1h

﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔ پڑھیں اللہ اکبر اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد @RR_741

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·12h

جو دیکھا گول گیا تو نیت مچل گئی پر ہیز کی دیوار تبھی فوراً پھسل گئی #سرمایہ_زیست

Post attachment
Rania avatar
Rania@RR_741·13h

میں ملی ہوں اپنے ہم ناموں سے ۔۔🦋 میرا نام فقط مجھ پر ہی جچتا ہے ۔🥀 💞👑🦋 #سرمایہ_زیست

Post attachment
NADEEM🌹🇵🇰🌹 avatar
⟳ Rania retweeted
NADEEM🌹🇵🇰🌹@nadeem_5088·13h

** جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا** اللہ آپ کی آنکھوں کو ہمیشہ اپنوں کی خوشیاں دکھائے، آپ کے نصیب میں عزت، وقار اور سربلندی لکھے، ہر مشکل گھڑی میں غیبی مدد فرمائے، دل کی ٹوٹتی ہمت کو سہارا دے اور آپ کے گھر کو اپنی خاص رحمت کا مرکز بنا دے۔ آمین یا رب العالمین

Rania avatar
Rania@RR_741·13h

دلکش ہیں میرے نام کے معنیٰ پھر ایک نہیں تین ہیں میرے نام کے معنیٰ انپڑھ کو بھی ہو جائے گی اردو سے محبت بتا دوں اگر ان کو میں اپنے نام کے معنی 🤍🥀 #سرمایہ_زیست

Post attachment