
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین

Tigress of Khan| A fearless voice for Justice & Haqeeqi Azadi | Standing firm with IK till the last breath | Anti-Mullah | Retweets ≠ Endorsements.

اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین

Pakistan continues to be one of the most dangerous places for independent journalists. Host of @Naya__Pakistan_ Husnain Rafique is still missing, weeks after he was abducted by the regime in Peshawar as he was covering PTI’s Long March. After the 26th and 27th amendments, the entire higher judiciary has been subjugated, even habeas petitions have become meaningless. #JournalismIsNotACrime #EndEnforcedDissapearences

I wish her the best as she fights this disease and pray she wins her battle against cancer. thenews.com.pk/latest/225217…

Interview of @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi about their father Imran Khan’s health #ImranKhansLifeIsAtRisk

Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.

اڈیالہ جیل سے عمران خان کا ججوں کے نام کھلا خط صرف طبی سہولت اور عدالتی احکامات پر عمل کا مطالبہ ہے۔ جس شخص نے اپنا سب کچھ اس ملک کے لیے قربان کر دیا، آج اسی کو انصاف اور علاج سے محروم کیا جا رہا ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk

طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے چیئرمین عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے نام کھلا خط: چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہے، نہ وکلا تک مناسب رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن کی سہولت میسر ہے۔ ایک سال کے دوران صرف چار مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ جیل حکام ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی منسوخ کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خط میں انکشاف کیا کہ طویل تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے ان کی صحت کو متاثر کیا ہے۔ جیل میڈیکل بورڈ نے بھی اہلیہ اور خاندان سے زیادہ رابطے کی سفارش کی تھی، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ان کے مطابق ان کے بیٹوں کو فون کرنے اور ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپریل 2026 میں ان کی اہلیہ کی ریٹینا ڈی ٹیچمنٹ کی سرجری ہوئی، لیکن انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ جب انہوں نے اہلیہ کو دیکھا تو وہ نہ روشنی محسوس کر سکتی تھیں اور نہ آنکھیں کھول سکتی تھیں۔ عمران خان نے یاد دلایا کہ 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں 2 روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے اور اہلخانہ سے ہفتہ وار ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کے مطابق اس عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔ عمران خان نے خط میں مزید لکھا کہ ان کا بلڈ پریشر مسلسل بڑھ رہا ہے، جو پہلے 130، پھر 150، 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت اور حقوق کو نظر انداز کرکے اس اپیل کو دیگر پرانی اپیلوں پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی رعایت یا خصوصی حق کے طلبگار نہیں بلکہ صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور مناسب طبی سہولیات چاہتے ہیں۔ خط کے اختتام پر عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی کہ انہیں بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

Asim Munir’s “hard-state” means abducting and incarcerating mothers, wives, and sisters. The most depraved dictator in Pakistan’s history. #FreeAleemaKhan

Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.

Where is journalist Husnain Rafique? @RSFUSA @sajahq @UN_HRC @UNHumanRights

Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.

عمران خان کی صحت کی تشویشناک صورتحال پر بھانجے ولی خان کا ٹویٹر پر پیغام @oxwali

ایک قدم آگے، لیکن انصاف کی جدوجہد جاری ہے آج پاکستان سے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے کہ عمران خان کی بہنوں، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو تقریباً 53 دن کی قید کے بعد بالآخر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کی رہائی یقیناً خاندان کے لیے کچھ راحت کا باعث بنے گی، اور ہم امید کرتے ہیں کہ اب وہ امن اور وقار کے ساتھ اپنی معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکیں گی۔ تاہم، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ علیمہ خان اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی حراست پر تشویش برقرار ہے۔ انصاف، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کا اطلاق ہر ایک پر یکساں طور پر ہونا چاہیے، قطع نظر اس کے کہ کسی کے سیاسی عقائد یا وابستگیاں کیا ہیں۔ کسی بھی خاندان کو غیر ضروری جدائی برداشت نہیں کرنی چاہیے، اور کسی بھی فرد کو قانونی جواز اور منصفانہ کارروائی کے بغیر اس کی آزادی سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پیش رفت مزید رہائیوں کا آغاز ثابت ہوگی، جن میں علیمہ خان اور وہ تمام افراد شامل ہیں جو اپنے مقدمات کے منصفانہ فیصلے کے بغیر تاحال زیرِ حراست ہیں۔ انصاف امتیازی نہیں ہونا چاہیے۔ انسانی حقوق، وقار اور قانون کی حکمرانی کو سب کے لیے برقرار رکھا جانا چاہیے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ تمام متاثرہ افراد کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور بچھڑے ہوئے خاندانوں کو جلد ملا دے۔ آمین 🙏

صحافی معید پیرزادہ نے کشمیر کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم کشمیری مسلسل رابطے کر کے اپنی پریشانی کا اظہار کر رہے ہیں، مگر مقتدر حلقوں میں پالیسیوں پر نظرثانی کا کوئی احساس نہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کا اصل بحران اداروں کے انتظامی ڈھانچے اور اختیارات کی غیر متوازن تقسیم میں پوشیدہ ہے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت اور بار بار بلڈ پریشر کا کنٹرول نہ رہنا انتہائی تشویشناک ہے، جس پر وہ خود بھی مطمئن نہیں ہیں۔ کل انہیں پمز ہسپتال کیوں لے جایا گیا، اس کی وضاحت دی جائے۔ جلد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

عمران خان سے اور بشری بی بی سے ملاقات ہوئی ہے،عمران خان کو بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ابھی بھی ہے لیکن انکا ارادہ بہت پختہ تھا۔ لطیف کھوسہ