
جب یادِ مصطفیٰ ﷺ نے دلِ بے قرار کو چھوا، آنکھیں اشکبار ہو گئیں، لبوں نے درودوسلام پڑھا

جتنے دشمن ہماری جان کے ہیں 💞 ان میں ادھے تو خاندان کے ہیں

جب یادِ مصطفیٰ ﷺ نے دلِ بے قرار کو چھوا، آنکھیں اشکبار ہو گئیں، لبوں نے درودوسلام پڑھا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ! ہمارے ظاہر و باطن کو پاکیزہ فرما، ہماری نیتوں کو خالص کر دے، ہمیں نیکی کی توفیق عطا فرما اور ہر اس عمل سے محفوظ رکھ جو تیری ناراضی کا سبب بنے۔ ہمارے چھوٹے بڑے اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں سرخرو فرما۔ آمین

اگر آپ کو کوئی پاگل کہے ۔ تو اس پہ غصہ مت ھونا۔😡 اکیلے جاکے۔ سوچنا۔🤔 یہ بات لیک کیسے ھوئی

اوئے شیدے میں تھکی ہوئی ہوں😒😒 تم سناؤ کیسے ہو🤨

السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ صبح بخیر زندگی ایک مسکراہٹ ، ایک میٹھا بول، روزانہ صدقہ، روزانہ کوئی نیکی اور روانہ ایک خراب عادت کو ترک کرنا زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ھے اے ہمارے مہربان اللہ پاک ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ۔ ہم تیرےکن کے منتظر ہیں

لَا ،إِلَهَ، إِلّا ،اللّهُ،وَحْدَهُ، لَا، شَرِيكَ، لَهُ، ،لَهُ،الْمُلْكُ، وَلَهُ، الْحَمْدُ،، وَهُوَ، عَلَى ،كُلِّ، شَيْءٍ ،قَدِيرٌ،، وَسُبْحَانَ، اللّهِ، ،وَالْحَمْدُ، لِلّهِ، وَلَا، إِلَهَ، إِلّا، اللّهُ، ،وَاللّهُ،أَكْبَرُ، ،وَلَا، حَوْلَ، وَلَا، قُوّةَ، إِلّا ،بِاللّهِ ، رَبِّ ،اغْفِرْلِي

جو لوگ ہمیشہ قید، خوف اور محدود سوچ کے ماحول میں پرورش پاتے ہیں، وہ آزادی اور بلندی کے حقیقی مفہوم سے بالکل ناواقف رہتے ہیں

بہت سے رشتے اس لیے نہیں ٹوٹتے کہ محبت ختم ہو گئی بلکہ اس لیے ٹوٹتے ہیں کہ احترام ختم ہو جاتا ہے

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے

لاسٹ ٹائم بتادو آپ لوگوں نے سویٹر پہننا کب شروع کرنا ہے


السلام و علیکم صباح النورالخیر یااللہ! ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ہماری پریشانیاں دور فرما، رزق میں وسعت اور برکت دے، دعائیں قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب فرما یا اللہ! جو ہمارے دل میں ہے، اگر ہمارے حق میں بہتر ہے تو اسے ہمارے نصیب میں لکھ دے آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل کو گناہوں کی گرد سے پاک رکھنے کا بہترین طریقہ استغفار ہے۔ انسان سے خطائیں ہوتی رہتی ہیں، مگر خوش نصیب وہ ہے جو ہر بار اپنے رب کی طرف پلٹ آئے۔ یاد رکھیے، اللہ کی رحمت ہمارے گناہوں سے کہیں وسیع ہے۔

زندگی چائے کی طرح ہے، جیسی بناؤ گے ویسی لگے گی

خود کو گلے لگائیں، آپکے بازو آپکو کبھی دھوکہ نہیں دیں گے

زیادہ غور کرو، کم بولو، اور لوگوں کے عمل کو وہ ظاہر کرنے دو جو ان کے الفاظ کبھی نہیں کریں گے۔