←
امان اللہAman ullah194,458 posts
امان اللہAman ullah avatar

امان اللہAman ullah

@_3aman

تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر اتنے نہ در بناؤ کہ _____ دیوار گر پڑے جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ ___ دستار گر پڑے

◷ Joined May 2023▧ 3,905 Photos and videos
امان اللہAman ullah avatar
امان اللہAman ullah@_3aman·Aug 27

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے غفورالرحیم! ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما. آمین بجاہ النبی الامین

Post attachment
𝑀𝑎ℎ𝑎𝑚 avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
𝑀𝑎ℎ𝑎𝑚@maham_hu·19h

زندگی میں خوش رہنے کا ہنر یہ ہے کہ جو ہاتھ میں ہے اس پر شکر کیا جائے، جو ہاتھ سے نکل گیا اسے قبول کر کے معاف کر دیا جائے، اور جو آنے والا ہے اسے رب پر چھوڑ دیا جائے 🌷🌷 السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌞 ❤️ ♥️ #رازٍ_محبت

Post attachment
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦 avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦@Neena_Alli·9h

رب العزت ہمارے والدین پر خصوصاً ہماری ماؤں پر خاص رحم فرما جنہوں نے زندگی کی ہر تکلیف سہہ کر محبت اور توجہ سے ہماری زندگی اتنی آسان بنائی ،ہمیں اس قابل بنایا کہ آج ہم اس مقام پر ہیں جہاں تیری رحمت اور برکت سے ہمیں کسی چیز کی کمی نہیں ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ🌹 یہ سب میری پیاری ماں(اللّٰهَ بخشے) کی دعائیں ہیں ورنہ میں توکسی قابل نہیں ❤️ ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا 🌹 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین❤️ #ماں

Post attachment
Zeenia avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Zeenia@_sv_22·10h

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لَا إِلَهَ إِلَّا أُنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ترجمہ: "تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بےشک میں ہی ظالموں میں سے تھا۔" (سورۃ الانبیاء: 87) #خاتم_الرسلﷺ

𝐷𝑟 🌸 avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·9h

I bear witness that Muhammad is the Messenger of Allah❤️ ﷺ

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·22h

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین @Hudaa_1122

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·13h

﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥ ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·12h

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 37 ترجمہ الله کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے, نہ ان کا خون ، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔ اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں، صلی الله علیہ وآلہ وسلم @Hudaa_1122 #سرمایہ_زیست

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·9h

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مومن ایسا نہیں کہ میں خود اس کے نفس سے بھی زیادہ اس سے اور آخرت میں تعلق نہ رکھتا ہوں، 1 @Hudaa_1122

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·9h

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اگر تمہارا جی چاہے تو سورۃ الاحزاب آیت 6 پڑھ لو «النبي أولى بالمؤمنين من أنفسهم» کہ ”نبیﷺ مؤمنین کے ساتھ خود ان کے نفس سے بھی زیادہ تعلق رکھتے ہے۔“ پس جو مومن بھی ( مرنے کے بعد ) ترکہ مال و اسباب چھوڑے 2 @Hudaa_1122

Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·9h

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل آیت 8 اور گھوڑے ، خچر اور گدھے اُسی نے پیدا کیے ہیں تاکہ تم ان پر سواری کرو ، اور وہ زینت کا سامان بنیں ۔ اور وہ بہت سی ایسی چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں ہے۔ 1 @Hudaa_1122

Post attachment
Huda avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Huda@Hudaa_1122·10h

﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔ پڑھیں اللہ اکبر اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد @Hudaa_1122

Post attachment
Nafisa safi avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Nafisa safi@nafisa_saf·11h

نن ورځ د حسینه جانه نوی چېز درپېژنو. ایا تاسو هم داسي میله کړي ده؟ او په څه نوم یې یادوئ؟

0:43
Zeenia avatar
⟳ امان اللہAman ullah retweeted
Zeenia@_sv_22·19h

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے آمین یا رب العالمین صباح الخیر 🧡

Post attachment