


@_tnr1">Twitter.com/search/from:@_tn… instagram.com/tvr_06?r=namet…. youtube.com/channel/UCKxty…


Cómo atrapar un raponero...

بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔

جیسا باپ ویسا بیٹا۔ والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں قاسم خان۔۔ پوری عالمی برادری کو آگاہ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی ختم ہو چکی ہے۔ یہاں بولنے پر قید، احتجاج پر پابندی، اور ایک طرح سے مکمل مارشل لاء نافذ ہے۔

ماشاءاللہ ماشاءاللہ! شوکت خانم کا سارا خاندان ہی عمران خان ہے۔ @oxwali

ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔


آج 29 دن سے ہمارا بھائی حسنین رفیق لاپتہ ہے ، نہیں معلوم کس ایجنسی کے پاس ہے ، کیوں ہے اور کس جرم میں ہے؟ کیا بیت رہی ہو گی حسنین کی فیملی پر کسی طاقتور نے سوچا کبھی؟ خدارا قانون پر عمل کیجیئے اور حسنین کو سامنے لائیں۔ #ReleaseHusnainRafique

آغا سرور کا یہ نیا اکاؤنٹ ہے پہلا اکاؤنٹ ختم کر دیا گیا جبر کے اس دور میں ہر آواز کو دبایا جا رہا ہے لیکن ہمیں ہر حال میں ساتھ دینا ہو گا
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

"بہنوں کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے آواز اٹھا رہی تھیں... اور آج وہ خود بغیر کسی جرم کے سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ کیا ایک مقبول عوامی لیڈر کا قد عسکری تمغوں سے زیادہ وزنی محسوس ہو رہا ہے؟ آخر اس ملک میں طاقتور طبقہ سچے اور کھرے سوال سے اتنا خوفزدہ کیوں ہے؟" #بےقصور_اسیران_رہا_کرو

بہادر ماموں کا بہادر بھانجا حسان نیازی 🔥

جیل سے باہر اتے ہیں یا نہیں یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم قربانی دیں گے۔ عظمیٰ خان کے شوہر کا دو ٹوک موقف

کیا شان دی تھی خان نے آپکو میرے دوست۔ کچھ تو خیال کر لیتے یار۔ اگر وہاں رہ کر بولنا مشکل ہے تو خاموشی اختیار کر لیتے۔
Nothing unites Pakistan like cricket! One Nation, One Flag & One Leader Imran Khan. Specially when Pakistan wins . My leader Imran Khan will be proud of you Team Pakistan 🇵🇰.

خاموشی گناہ ہے 🚨 عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟ کیوں مکمل طور پر خاموش ہیں؟ فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں

چوہدری صاحب تو آپ نیوٹرل ہیں۔ بری بات پر برائی۔ اچھی بات ہر ستائش۔م۔ عموما جب انسان محض تماش بین ہو تو آپ اچھ بات کی داد دیتے ہیں بری بات پر تنقید کرتے ہے۔ لیکن جب آپ پارٹی ہوتے ہیں تو پھر ایسا نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر اگر عمران خان کی بہنیں میری بہنیں ہیں یا میں ایسا سمجھتا ہوں تو پھر جو بھی ان پر ظلم کرے میں انکے اچھے کاموں پر داد نہیں دے سکتا۔ میں ایسے معاملے میں تماش بین نہیں ہو سکتا۔ باقی رہی چول مارنے کی بات تو انسانوں سے چویلیں وج جاتی ہیں۔ بندہ چول مار لے خیر ہوتی ہے کیونکہ اس کی درسگی کی جا سکتی ہے ۔ لیکن شالا بندہ کبھی خود چول نہیں ہونا چاہیئے۔ تو جناب چوہدری صاحب اگر کوئی آپکی ہماری بہن سے بدتمیزی کرے گا۔ جیل میں ڈالے گا۔ تو قسم ہے مجھ خدا پاک کی۔ میں کبھی ایسے بندے کی تعریف نہیں کروں گا۔ بہنوں پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ نیوٹرل نہیں ہوا جا سکتا۔ باقی مجھے پتہ ہے آپ اور میں اس پر مختلف سوچتے ہیں۔ کیونکہ آپ کے حساب سے بہنوں سے زیادتی کرنے والوں کے ساتھ کسی حالت میں بھی کھڑے نہ ہونا چول مارنا ہے۔ تو ہم ایسی چولیں ضرور مارتے رہیں گے۔
ایسے ہوتا نہیں فیصلے صحیح بھی ہوں گے غلط بھی، آپ صحیح بات بھی کرتے ہیں لیکن درجنوں چولیں بھی مارتے ہیں جو میں آپ کی صحیح بات کی تعریف کروں گا اور چولوں پر تنقید کروں گا اسی طرح مریم نواز یا کوئ بھی اور ہو کئ باتوں میں صحیح ہو گا کئ میں غلط۔۔۔ تو یہ جو آپ نے ماری ہے یہ چول ہے!! شکریہ

🚨 عدالت میں جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا ذکر سامنے آیا تھا اور وہ پولیس کی حراست میں اپنی جان کے لاحق خطرات کا شکوہ کر رہا تھا پانچ دن کے ریمانڈ کے دوران چوتھے روز اسے موبائل کی ریکوری کے لیے لے جایا گیا جہاں پر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک کر دیا۔۔
میری نون لیگ سے مخالفت ہے اس لیے مجھے سی سی ڈی سے قتل کروانا چاہتے ہیں یہ مجھے بے گناہ قتل کر دے گے مجھے بچا لو..