


یہ زندگی ہے منزل کا لالچ دے کر ساری عمر سفر میں رکھتی ہے


Always make yourself capable of walking alone, because people keep changing. Today you are important, tomorrow you may not be. It is a truth of life that relationships and positions are never permanent.



حرف سوچے، حرف سمجھے، حرف اوڑھے تن بھی میرے معنی اور تھے۔۔۔ دنیا کے مطلب اور تھے~🤍

تو ٹوٹا ہے اپنے غلطیوں پر اے دل❤️🩹 يو الزام میرے محبوب پر مت لگا🙂



🥀 وعلیکم اسلام ورحمتہ الله وبرکاتہ 🥀 🌹 صبح بخیر 🌹 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

" مسلمانوں کا مذہب صرف آبادی کی بنیاد پر بڑھ رہا ھے باقی کردار کے لحاظ سے ابھی بھی 150 ویں نمبر پر ھے اور یہی ہمارے زوال کا سبب ھے "


دیکھ لیلا تیرے مجنوں کا کلیجہ کیا ہے خاک میں مل کر بھی کہتا ھے کہ بگڑا کیا ہے


دیابجھانے کی زحمت نہیں کروں گا میں مجھے پتا ہے میرے یار چھوڑ جائیں گے ۔ 🌸

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ کو یہی لگتا ہےکہ دیوار مجھ سے ہے❤️🔥
