←
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀20,397 posts
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 avatar

🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀

@deadlyologist

𝓐 𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻❤ 𝓜𝓪𝓼𝓽𝓮𝓻𝓼 𝓲𝓷 𝓔𝓷𝓰𝓵𝓲𝓼𝓱📚 𝑴.𝑬𝒅📖 𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓲𝓼𝓶❄️🌈🦄🦋🎀🎶🧚🏻‍♀️

◷ Joined November 2019▧ 1,517 Photos and videos
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 avatar
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀@deadlyologist·Sep 30

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 avatar
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀@deadlyologist·Nov 15

Chat GPT made this for me🎀🪄

Post attachment

"تھوڑا موڈ لائٹ (ہلکا) کرتے ہیں آج، ایک دلچسپ تجربہ: یہ امیج (تصویر) لیں، اسے چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)، جیمنائ (Gemini) یا میٹا اے آئی (Meta AI) پر اپلوڈ کریں (جو بھی اے آئی آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں) اور اسے یہ سمپل (آسان) سی انسٹرکشن (ہدایت) دیں: 'اس کمرے کو ان چیزوں سے بھر دو جو تم میرے بارے میں جانتے ہو۔' کمنٹس میں، میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ میرے کیس میں اس نے کیا رزلٹ نکالا..."

Post attachment
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 avatar
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀@deadlyologist·Nov 10

فرض نماز پڑھی نہیں جاتی چلے ہی قرآنی احکام پہ عمل کرنے۔۔خدارا اپنے چسکوں کی آڑ میں قرآنی احکام کانعوذ باللّٰه مذاق مت بنائیں🙏🏻

🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 avatar
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀@deadlyologist·Nov 10

قرآن نے چار شادیاں فرض نہیں کیں کڑی شرائط کیساتھ واجب کی ہیں۔۔آج کے مرد سےایک شرط پوری نہیں ہوتی اور چل پڑتے ہیں شادیاں کرنے۔۔ بشریٰ نے قرآنی احکام کو چسکہ نہیں کہا بلکہ آج کے مرد کی حرکتوں کو چسکہ کہا ہے کیونکہ آج کا مرد حقیقتاً چسکے کیلئے دوسری تیسری چوتی شادی کرتا ہے۔۔👇🏻

جاوید غامدی VS بشری انصاری جاوید غامدی صاحب نے اک بات کی ہے جس پر تنقید ہو رہی ہے تنقید اتنی نہ ہوتی مگر بشری انصاری کے کمنٹ کی وجہ سے تنقید ہورہی ہے ۔۔ غامدی صاحب کہتے ہیں اللہ تعالی نے تعلیم ہی یہی دی ہے اک عورت اور مرد سے اچھا گھر بنتا ہے مگر لوگ کہتے ہیں اللہ تعالی نے مرد کو ذوق اور صلاحیت دیا اور میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں حضرت ادم کو پیدا کیا ان کیلے اک حوا بنای نہ کہ چار ۔۔ اگر اپ اچھا گھر بنانا چاہتے ہیں اچھی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اولاد سے عزت کروانا چاہتے ہیں تو مرد کو چاہیے اک بیوی پر اکتفا کرے ۔۔ اب ویسے تو یہ دلیل بنتی ہی حضرت ادم والی اگر اس کو درست مان لیا جاے تو باقی انبیا کرام نے بھی اک سے زائد شادیاں کی ہیں تو انبیا کرام تو اللہ تعالی کے حکم کے تابع ہوتے ہیں ۔۔ جب چار شادیوں کی شرط میں عدل ہے تو بات ختم اب کوی شادیاں کرتا رہے عدل نہ کرے اس کاحساب تو ہو گا ۔۔ اس پر بشری انصاری کود پڑی وہ کہتی ہیں عقل تو گھاس کھاتی ہے چار عورتوں کا چسکا کیسے پورا کریں مطلب مرد عورت کے چسکے کیکے چار شادیاں کرتا ہے ۔۔ اب بشری انصاری پر تنقید اس لیے نہی ہورہی کہ انہوں نے چار شادیوں سے اختلاف کیا بلکہ اس لیے ہورہی ہے انہوں نے چار شادیوں کے قرانی حکم کو چسکہ کہا ہے ۔۔ محترمہ جب قران پاک نے عدل کی شرط رکھ دی ہے اس کے ساتھ چار شادیاں کر سکتے ہیں اپ قرانی حکم کو کیسے چسکے کا نام دے سکتی ہیں اس دینی حکم کو بازاری جملے میں لپیٹ کر اس کا مذاق کیسے بنا سکتی ہیں ۔ ویسے چار شادیوں کے اسلامی حکم پر تو اپکو اعتراض ہے مگر اپ کی زبان تب کیوں خاموش ہو جاتی ہے جب اپکی شوبز کی اداکارائیں اوپن میرج لیونگ ریلیشن اپ کا کھلم کھلا اعتراف کررہی ہوتی ہیں یہ ہے اصلی چسکہ جس میں نکاح نہی ہے ۔ اللہ نے اپنا حکم بتا دیا ہے اب کوی اس کی نافرمانی کرتا ہے تو وہ سزا بھگتے گا ۔۔

Post attachmentPost attachment
Qaisar Nadeem avatar
⟳ 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
Qaisar Nadeem@QaisarN20·Nov 8

ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو #قومی_زبان