←
Fahad53,214 posts
Fahad avatar

Fahad

@fahadsayz

Poetry ✍️ | Short videos

◷ Joined April 2017▧ 1,375 Photos and videos
Mobeena Khan avatar
⟳ Fahad retweeted
Mobeena Khan@KhanMobeena·22h

میرے آئیڈیل کائنات کی خوبصورت ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·17h

Asslam o Alaikum.. Good morning everyone

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 17

I have been saved some handwritten letters, Eid cards & hand- written notes from more than 1.5 decades ago .

Bring back hand-written letters. bring back writing love notes with fountain pens Bring back the romance in receiving a hand sealed letter from a distant lover 🪶🌹📖

Post attachment
Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 17

وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ سورۃ 3 – آل عمران – آیت - 54

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 17

کھڑکیاں کھول دو کمرے کی، گھٹن کم ہو گی ہاں مگر دل تو ہوا دار نہیں ہو سکتا یہ یقین ہے کہ اسے دکھ ہے کئی صدیوں کا مرد روئے تو اداکار نہی ہو سکتا

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 17

صحافی صدیق جان صاحب نے مجھے فالو کیا ہے، میں نےان کو بہت عرصہ پہلے فالو کیا ہوا ہے، خاص طور پر ان کی کورٹ رپورٹنگ بہت پسند ہے ججز کے ریمارکس اور وکلاء کے دلائل کورٹ رُوم سے لائیو ایکس پر لکھا کرتے تھے، ایسے لگتا تھا جیسے بندہ خود کورٹ روم سے کیس سُن رہا ہو،

Post attachment
Sarah🍁 avatar
⟳ Fahad retweeted
Sarah🍁@Sra_az·Nov 17

تُجھ کو پا کر بھی ، کُچھ نہیں پایا تیرے ہو کر بھی ، بے سَہارے ہیں جونؔ ، ہم زِندگی کی راہوں میں اپنی تنہا رَوی کے ، مارے ہیں #سارہ

Post attachment
Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 17

دوستو آج کل کون سا AI ٹول سب سے زیادہ استعمال کر رہے ہو ؟

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 16

سولپسیزم فلسفے کا وہ نظریہ ہے جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ صرف انسان کا اپنا شعور ہی یقینی طور پر موجود ہے۔ باقی دنیا، دوسرے انسان اور ان کے ذہن محض ہمارے ذہن کی پیداوار یا فریب ہو سکتے ہیں۔ یہ خیال منطقی طور پر مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ہمارے پاس دوسرے ذہنوں تک براہ راست رسائی نہیں۔ ہم صرف اپنے تجربے کو جان سکتے ہیں۔ مگر اگر اس نظریے کو سنجیدگی سے قبول کیا جائے تو انسان کی تنہائی لامحدود ہو جاتی ہے۔ ہر رشتہ، ہر بات چیت اور ہر اخلاقی ذمہ داری محض ایک طرفہ خیال بن جاتی ہے۔ سولپسیزم ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ شعور کا راز کتنا گہرا ہے، لیکن عملی زندگی میں اس پر قائم رہنا تقریباً ناممکن ہے۔ کیونکہ جیسے ہی ہم کسی سے بات کرتے ہیں، ہم خود اس بات کو مان رہے ہوتے ہیں کہ دوسرا بھی موجود ہے۔

Jahangir avatar
⟳ Fahad retweeted
Jahangir@Jahangir_XI·Nov 16

مومن مرد اور مومن عورتیں، وہ بھی ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ (اِن منافقوں کے بر خلاف) وہ بھلائی کہ تلقین کرتے اور برائ سے روکتے ہیں۔ سورۃ التوبہ آیت نمبر 71

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 16

ساقی کی نوازش نے تو اور آگ لگا دی دنیا یہ سمجھتی ہے مری پیاس بجھا دی ایک بار تجھے عقل نے چاہا تھا بھلانا سو بار جنوں نے تری تصویر دکھا دی 🔥 Nosering

0:41
Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 16

اینٹی نیٹلزم(antinatalism) ایک فلسفیانہ موقف ہے جو اس خیال پر مبنی ہے کہ نئی جان دنیا میں لانا اخلاقی طور پر درست نہیں، کیونکہ وجود بذاتِ خود تکلیف، بیماری، بے یقینی اور آخر کار موت سے عبارت ہے۔ اس نظریے کے حامیوں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص پیدا ہونے کی رضامندی نہیں دے سکتا، اور غیر موجود شخص کو نہ خوشی کا نقصان ہوتا ہے نہ درد کا سامنا، اس لیے سب سے زیادہ ہمدردانہ فیصلہ نسل بڑھانے سے گریز کرنا ہے۔ یہ خیال خاندان، روایت اور زندگی کے معنی جیسے بنیادی تصورات کو چیلنج کرتا ہے اور اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ ہم اپنے وجود کی قدر اور ذمہ داری پر دوبارہ غور کریں۔ آپکی اس کے بارے میں مخلصانہ رائے کیا ہے؟

گُلفِشاں avatar
⟳ Fahad retweeted
گُلفِشاں@afshan_e·Nov 16

جو لوگ آپکو حقیقت میں عزت دینا چاہتے ہوں وہ آپکی انا کا بھی ضرور احترام کرتے ہیں انا پرست ہی ہر بار غلط نہیں ہوتا لوگ انا پرست کی انا کو ہرٹ کرکے چسکے لےکر تسکین پاتے ہیں

پھر يوں ہوا کہ راستے یکجا نہ رہے وہ بھی انا پرست تھا اور میں بھی انا پرست

Fahad avatar
Fahad@fahadsayz·Nov 16

زندگی کی کتاب میں ہر قسم کا chapter شامل ہوتا ہے، ہـر صفحہ نئی داستان سُناتا ہے... کسـی صفحے پر خُوشیاں بِکھری ہوتی ہیں تو کسی صفحے پر غم... اگـر آج آپ کو کسی ایسے chapter کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں آپ کـے پاس صرف غم ہی غم ہیں تو یقین رکھیں یہ حالات صــرف وقتی ہیں... آپ آج کے غم پر رونے میں اِتنا وقت نہ لگائیے کہ صفحہ پلٹنـا ہی بُھول جائیں.. یقین کریں! اگلے صفحے پر خوشیاں ہاتھ پھیلائے آپ کی منتظر ہیں... بـس آپ کے Move on کرنے کی دیر ہے...!

Post attachment