


I bow to data, fact, and reason, in that order. Pakistan first. 🍁 for Kashmir.


شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب خان سہنرا دور

فنکار اور موسیقار مذہبی رہنما بن گئے مذہبی رہنما فنکار اور موسیقار بن گئے۔ عجیب گھمسان کی کیفیت ہے
جب ایک چیز آپ کی سمجھ سے بالاتر ھو تو ضروری ھے خاموشی اختیار کریں لیکن ان موصوف افتخار ٹھاکر کو خبروں میں رھنے کا شوق ھے۔

He'd be gone in two years. His sons or anyone associated with him, particularly through business and finance, will not end up in any jail whatsoever. Saving for December 2029 to check if realpolitik wins or an assumption rules.
He thinks he is one of them, but he is gone in 2 years and his sons will end up in jail..

india is a deeply sick society
Bihar: Muslim Man Dies After Alleged Assault at Hospital Where He Went to Donate Blood to Dalit Woman Read: theobserverpost.com/bihar-mu…

علم میں تھا کہ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف کیسے کیسے ٹویٹ کیے گئے۔۔ اسی لیے معافی تلافی کی بات کی وگرنہ ہم اسے آزادی صحافت کا مسئلہ بنائیں گے تو اپنے پیٹی بھائی کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔۔۔ ہماری صحافت سے متاثرہ شخصیت دو مرتبہ نشانہ بنتی ہے۔ ایک دفعہ بغیر کسی ثبوت کے الزامات۔۔۔ دودری مرتبہ جب وہ قانون کا راستہ اپنائے تو پھر آزادی صحافت کے مجاہدین پڑ جاتے اسے۔۔۔ اسی لیے شاہد میتلا کی فیملی کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے معافی تلافی کے آپشن کی بات کی۔۔۔ باقی الزامات ثابت کر سکتے ہیں تو میتلا صاحب کو ضرور کرنے چاہیے۔۔۔ ورنہ کاکڑ صاحب کی منت ہی کی جا سکتی۔۔۔۔
@anwaar_kakar قانونی کارروائی آگے بڑھانے کی بجائے معافی تلافی کا راستہ اپنائیں۔۔۔

I clarified if he has evidence,of accusation share with court . If can't provide other option is apology on his X account end of matter I will withdraw my complaint (he is entitled to say same if evidence emerges in future #journalismisnotacrime
Respected Former Caretaker Prime Minister of Pakistan, Mr. Anwaar-ul-Haq Kakar,Sir is there no room left for forgiveness for our journalist brother? We sincerely appeal to your grace and compassion. We hope you will consider this matter with kindness and give him a chance. Regards, Central President Pakistan Journalist Federation @anwaar_kakar

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دلچسپ صورتحال ہلڑ بازی کی کوشش کو چیف جسٹس نے فوری روک دیا، کورٹ روم میں شور شرابہ بڑھا تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سختی سے سب کو خاموش ہونے کا کہا جس پر کورٹ روم میں خاموشی ہوگئی۔

میاں صاحب کی ٹویٹ کا نوٹیفیکشن آئے تو پہلا خیال یہی آتا کہ کوئئ فوتگی ہو گئی ہے ۔

میانوالی کا ایک اور سپوت وطن پر قربان سکردو: سپاہی وقاص شادی خیل سکردو میں دوران ڈیوٹی شہادتِ کے مرتبے پر فائز ہوگئے، وقاص شادی خیل شہید کا تعلق ڈھوک غزن چکڑالہ میانوالی سے ہے اللہ تعالیٰ شہیدکے درجات بلندفرماےاوراہل خانہ کوصبراورحوصلہ عطا فرمائے آمین #pakarmy #pmt #lahuukiroshni #ispr

یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔ یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔ اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے. اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔ کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند کرتے وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔

لاہور سرکل میں مجموعی طور پر 35 افسران تعینات ہیں، جن میں سے 5 افسران کو محکمانہ کارروائی کے تحت ملازمت سے برخاست کیا جا چکا ہے۔ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، این سی سی آئی اے لاہور کے افسران کو واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور عاطف امیر #nccia #raid #lahore

@MaryamNSharif Justice delayed is justice denied. Hopefully he be removed from his post until an independent, unbiased and uninterrupted inquiry is done by a 3rd party and not by the Police department themselves.
یہ ہیں ایس ایس پی محمد بن اشرف! گوروں کے چلے جانے بعد پاکستانی قوم کے نئے آقاوں کی نسل!

Can't put the toothpaste back in the tube now, Nazis

India has unique atheists… “Majoritarian atheists”… they are atheist and anti religion only against minorities while simp and go overboard to appease majority.
#watch | Mumbai, Maharashtra: "...Ram is not just about a person; Ram is a morality. Ram is a way of living. Ram is certain aesthetics, certain morality...Ram is in the blood of every Indian, whatever religion they follow. He is a way of life...," says lyricist Javed Akhtar while speaking on the lines 'Mann se Ravan jo nikale, Ram uske Mann main hai' from 'Pal Pal Hai Bhaari' from Swades, a song penned by him.

Yaşlı kadına acımasızca tokat atan adam… Eve döndükten sonra tokat attığı kadının oğulları ile tanışıyor 😎