


Journalist since 1990


At Move N Pick Hotel, advisor to the prime minister on tourism ,Sardar Yasir Ilyas warmly welcomes the visiting delegation of civil servants from Bangladesh. Such engagements strengthen people-to-people connections, promote institutional cooperation, and pave the way for stronger Pakistan-Bangladesh relations. #Pakistan #Bangladesh #StrongerTies

بینائی سے محروم پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر ثابت کر دیا کہ جیتنے کے لیے آنکھوں کا نہیں، وژن، جذبے اور صلاحیت کا ہونا ضروری ہے۔ افسوس! آنکھوں والی ٹیم کے پاس سب کچھ ہے، سوائے جیتنے کی صلاحیت کے! 😏

اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کا عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا پھولوں سے استقبال

سینئر ججز کا استعفی عدلیہ پر کھلا عدم اعتماد ھے . بلاول بھٹو

ستائیسویں ترمیم اتفاق راے یا باہمی اعتماد سے نئیں منظور کروائی گئی ۔۔بلاول بھٹو

اپوزیشن سے مخصوص نشستیں چھین کر دو ترامیم کروا لیں اور اب تیسری کروانا چاھتے ھیں ۔۔بلاول بھٹو

انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں ۔۔بلاول بھٹو

کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں ۔۔بلاول بھٹو

ھمیں سیاسی قیدیوں کو آج نہیں تو کل رھا کرنا پڑے گا ۔۔بلاول بھٹو

اگر کوی تنقید کرے تو وہ نیب زدہ ھو جا تا ھے ۔۔بلاول بھٹو

سسٹم collapse نہیں بلکہ کروایا جا رھا ھے ۔بلاول بھٹو

جتنا انتقام لینا تھا لے لیا اب پی ٹئی آئی کے پاس جائیں اور ان سے بات کریں ۔۔بلاول بھٹو

پاکستان کا یہی المیہ ھے
وزیر اعلی پنجاب نے 3 ستمبر کو ایکس پر پوسٹ کرکے اعلان کیا کہ صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ ایکسائز کےکرپٹ افسران اور اہلکاروں کے خلاف کریک ڈاون کرکے 22 انسپکٹرز کو معطل کیا گیا،اب ان میں سے ایک انسپکٹر شیخ اشفاق احمد کو کو یہ کہہ کر بحال کردیا گیا کہ ان کے خلاف کوئی چارجز نہیں تھے کوئی شوکاز نہیں تھا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر ان کو معطل کیوں کیا گیا؟ کیا وزیر اعلی پنجاب کی ٹوئیٹس یا کریڈٹ لینے کےلئے ایسے کام کرائے جارہے ہیں؟ کیا شفاف تحقیقات کے بغیر ہی معطلی اور بحالی ہوئی؟ یہ تو صرف ایک محکمہ کا ایک کیس ہے باقیوں کا اندازہ خود لگا لیں۔۔

Imran Khan’s Heart Wrenching Letter I Only Want Medical Treatment! | 7 S... youtu.be/4QV6WkUTu-A?si=G5Y9… via @YouTube

بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر کے مطابق بشری بی بی کے سل میں ابھی تک سات سانپ نکل چکے ھیں جنہیں جیل حکام نے مار کر کمرے سے نکالا یا پھینکا