


اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو میرا اکاؤنٹ سسپنڈ ھو گیا پلیز مجھے فالو کریں فالو بیک 💯 ملے گا انشاء اللہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے عمران خان ژندہ باد


نَبِيُّ الْهُدَى ﷺ معنی: ہدایت کے نبی۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے ہمیں وہ راستہ دکھایا جو انسان کو اپنے رب کی رضا تک پہنچاتا ہے۔ آپ ﷺ نے عبادت کا طریقہ بھی سکھایا اور لوگوں کے ساتھ رہنے، رشتے نبھانے اور معاملات درست رکھنے کا سلیقہ بھی دیا۔ آپ ﷺ کی زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں جس میں ہمارے لیے رہنمائی نہ ہو۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ ہمارے دلوں کو آپ ﷺ کی سنت کی محبت سے آباد رکھے۔


الْمُبَشِّر ﷺ معنی: خوشخبری دینے والے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ اللہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور جنت کی خوشخبری لے کر تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے گناہ گاروں کو مایوسی کے بجائے توبہ کا راستہ دکھایا اور اللہ کی رحمت سے امید باندھنا سکھایا۔ آپ ﷺ کی تعلیمات ہمیں یقین دلاتی ہیں کہ اللہ کی طرف سچے دل سے لوٹنے والوں کے لیے اس کی رحمت کے دروازے کھلے ہیں۔ اللہ ہمیں ان خوشخبریوں کا حق دار بنائے جن کی بشارت آپ ﷺ نے دی۔

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 37 ترجمہ الله کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے, نہ ان کا خون ، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔ اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں، صلی الله علیہ وآلہ وسلم @Hudaa_1122 #سرمایہ_زیست


اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللّٰهِ ﷺ 🤍 کائنات کی سب سے خوبصورت حقیقت آپ ﷺ کی ذاتِ بابرکات ہے۔ یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے آباد رکھ اور ہمیں اہلِ بیتؓ و صحابہؓ کا سچا غلام بنا۔ آمین #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار


*صحیح بخاری - حدیث نمبر 33* --- *عربی متن:* > آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ *اردو ترجمہ:* > منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب امانت دی جائے تو خیانت کرے۔ *راوی:* حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ #خاتم_الرسلﷺ


#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور الله کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ [بخاری،حدیث:1496] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه صبح بخیر

#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا شریح سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں لکھا اگر تمہارے سامنے کوئی ایسا معاملہ آئے جس کا حکم کتاب اللہ میں موجود ہو تو اسی کے مطابق فیصلہ کرنا اور لوگوں کی باتیں تمہیں اس سے ہرگز نہ ہٹائیں 3


درود پاک پڑھ لیں📿 اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد @syeda1425

ا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا ۖ فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا ترجمہ: غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ پھر اللہ نے اس پر اپنی سکینت نازل فرمائی اور ایسے لشکروں سے اس کی مدد فرمائی جنہیں تم نے نہیں دیکھا۔ (سورۃ التوبہ: 40)

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 37 بقیہ ترجمہ تاکہ تم اس بات پر الله کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی ۔ اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، انہیں خوشخبری سنا دو ۔ 2 صلی الله علیہ وآلہ وسلم