←
Asim Paracha111,421 posts
Asim Paracha avatar

Asim Paracha

@Ap11u

#TeamSareAam✊#SareAam

◷ Joined November 2019▧ 3,555 Photos and videos
Khan🇨🇦Afridi avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Khan🇨🇦Afridi@aman_khan643457·Nov 17

💖🍀اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞🍀💖 🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹 پر لاکھوں کروڑوں ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌄صباح الخیر🌄 🌄 GOOD MORNING 🌄

Post attachment
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·18h

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اعرابی کہنے لگا کہ یہ تو میرے رب کے لیے ہیں، میرے لیے کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’تم کہو: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ’’اے اللہ! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق دے۔‘

Post attachment
Irfan Akbar avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Irfan Akbar@majorirfanakbar·22h

یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning

Post attachment
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·Nov 17

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی

Post attachment
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·Nov 16

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رب تعالیٰ بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔ اگر تم ان لوگوں میں شامل ہوسکتے ہو جو اس وقت اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں تو ہوجاؤ۔

Post attachment
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·Nov 15

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص (ایک دفعہ) کہتا ہے:اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگادیا جاتا ہے۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ ’’پاک ہے اللہ عظمتوں والا اپنی تعریفوں کے ساتھ

Post attachment
Irfan Akbar avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Irfan Akbar@majorirfanakbar·Nov 14

یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning

Post attachment
Iqrar ul Hassan Syed avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·Nov 12

نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊

Iqrar ul Hassan Syed avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·Nov 13

نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟ پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔

"میری رائے میں چاہے دنیا کا سب سے اچھا کام کرنے بھی جا رہے ہوں، موجودہ حکومت کے ساتھ مل کر عمران خان کو نہیں کرنا چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس حکومت کی بنیاد ہی غلط ہے۔" عمران ریاض

0:57
Iqrar ul Hassan Syed avatar
⟳ Asim Paracha retweeted
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·Nov 13

گرفتاری کے دوران مجھ سے تفتیش میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کیا تھا؟؟؟

1:55
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·Nov 14

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ امتحان لیتا ہے

Post attachment
Asim Paracha avatar
Asim Paracha@Ap11u·Nov 13

آج کے بابرکت دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں۔ ❤️ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ خود بھی درود پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲

Post attachment