


@z_aini_ i'll win not imedietely but definately


اسلام و علیکم ! یا اللہ! ہمارے لیڈر کو قیدِ تنہائی سے نجات عطا فرما، انہیں جلد رہائی، آزادی اور کامیابی نصیب فرما۔ انہیں عزت، سربلندی اور وہ بلند مقام عطا فرما جس کے وہ حق دار ہیں۔ انہیں ہر مشکل، ظلم اور آزمائش سے محفوظ فرما۔ بے شک تُو ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤲 آمین یا رب العالمین! ❤️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning

عمران خان کی صحت کا آزادانہ معائنہ کروایا جائے اور اس کی رپورٹ اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کی جائے۔ #MunirWillBeTheKiller #خان_رہا_کراؤ_ورنہ_گھر_جاؤ #StopRiskingKhansLife

سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔

بیشک محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بڑی شان والے 💚💚💚💚💚

گریٹ لیڈر عمران خان گریٹ کھلاڑی عمران خان اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت و مدد فرمائے اللہ تعالیٰ عمران خان کی مشکلات آسان فرمائے اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی قوم ظالموں کے ظلم سے نجات عطا فرمائے آمین آمین 🌹💖


صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning

بےشک گرفتار ہوگیا لیکن سرینڈر نہیں کیا ۔۔ سلام ہے تجھ جیسا دلیر بیٹا پیدا کرنے والی ماں کو !! #گورنر_راج_نامنظور

“ہمارا سر تو کٹ سکتا ہے لیکن یزید کے سامنے نہیں جھکیں گے۔” وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا

غزہ کو نہ بھولو۔۔۔۔۔


السَّلامُ علیکَ یا بقیَّةَ اللهِ یا اباصالحَ المهدی یاخلیفةَالرَّحمنُ و یاشریکَ القران ایُّها الاِمامَ الاِنسُ والجّان🤲


صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning