
Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉

Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements

Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉

Pleased with successful conclusion of 30th ECO CoM. The adoption of Strategic Goals & Islamabad Communiqué marks a major milestone in our efforts to revitalise regional cooperation. Our priority now is to translate commitments into tangible results for the peoples of ECO region.

Islamabad to convene 30th Meeting of the ECO Council of Ministers on 15-16 November 2026. Greatly honoured to be part of this important process as SG ECO. youtu.be/gq0xJCBeARQ?si=vixF…

پاکستان کی تاریخ کا ایک گیم چینجر منصوبہ لاکھوں خاندانوں کے خوابوں کی تعبیر @BBhuttoZardari share.google/1eovRPY4TtM4bQr…

کوئی اِنج دا سجدہ لَبھ جاوے میں ہَتھ چاواں، رَب مَن جاوے

خضدار میں ایک ڈرائیور کی حاضر دماغی اور جرأت مندی نے ممکنہ بڑے حادثے کو ٹال دیا۔ ارباب کمپلیکس کے مصروف تجارتی علاقے میں اچانک ایک زمیاد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے گھبراہٹ کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔

اگر وسائل اور حالات اجازت دیتے ہوں تو پانچ چھ بچے کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ البتہ یہ فیصلہ ہر خاندان کے حالات، استطاعت اور باہمی رضامندی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونا چاہیے۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے، ضروری نہیں کہ آپ اس سے متفق ہوں!


سیاست اگر دیانت، اصول اور عوامی خدمت کے جذبے سے کی جائے تو ایک نہایت باوقار اور نیک عمل ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے ہاں اسے کاروبار اور طاقت کے حصول کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔ نہ نظریہ، نہ اصول، نہ کوئی اخلاقی حد؛ بس ایک ہی مقصد ہے، اقتدار، اور وہ بھی کسی بھی قیمت پر ☹️

A proud moment for #Balochistan . Quetta’s 150-bed BICVD Heart Hospital marks a historic milestone in healthcare under the vision of @BBhuttoZardari and the leadership of CM @PakSarfrazbugti and @bakhtkakar43. #BICVD #BalochistanHealthcare

وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر

نئے آئی جی سہیل چوہدری کی آمد کے بعد اسلام آباد کا یہ حال ہو گیا ہے۔یہ پاکستان کے دارلخلافہ کی یہ حالت ہوچکی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کو شہر کی مسلسل کھدائیوں،ٹھیکوں،درختوں اور ماحول کی بربادی سے فرصت ملے تو زرا اس طرف بھی توجہ دیں جو وزیر داخلہ کا اصل کام تھا۔ سپرمین کی طرح ایک ہی وقت میں دس دس کام انہوں نے پکڑ رکھے ہیں۔ ایک ہی کام اپنے ذمے لیتے اور ڈھنگ سے تو کرتے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @RanaSanaullahPK @RajakhurramNA48 @KhawajaMAsif @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @TallalPMLN @MIshaqDar50

اے پاک پروردگار! ہمیں برداشت، نرمی اور درگزر کا وصف عطا فرما۔ غصے کے لمحات میں خاموشی اور حکمت سے کام لینے کی توفیق دے، اور اختلاف کے وقت ہماری زبان کو شائستگی اور ہمارے دل کو وسعت عطا فرما۔ ۔ آمین یا رب العالمین

بدقسمتی سے ہماری سیاست کا المیہ یہ ہے کہ خدمت کی جگہ احسان جتانے نے لے لی ہے, اور اجتماعی سوچ کے لفظ ’’ہم‘‘ کی جگہ انفرادی مفاد کا لفظ “میں” غالب آ گیا ہے۔ سیاست احسان جتانے کا نہیں، عوام کا قرض اتارنے کا نام ہے اور جہاں سیاست میں “میں” غالب آ جائے، وہاں عوام ہار جاتے ہیں!

ایک بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ نئے صوبوں کے سب سے زیادہ پُرجوش حامیوں میں اکثریت اُن لوگوں کی کیوں دکھائی دیتی ہے جنہیں سیاست میں کوئی مستقل ٹھکانہ نصیب نہیں ہوا؟ آخر اس غیر معمولی جوش کے پیچھے کیا محرک ہے؟ 🤔

رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو