←
🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐31 posts
🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ avatar

🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐

@Bee_Classy5

انبَاکس میں آ کر سلامی دینے اور ہائے ہائے کرنے سے پرہیز کریں۔ اپنے دُکھ اپنے والدین کو بتائیں ورنہ قریبی ہسپتال جائیں۔ شکریہ

◷ Joined July 2026▧ 5 Photos and videos
🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ avatar
🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐@Bee_Classy5·Oct 2

﷽ قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ ہمیشہ چلتا رہے گا۔ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56) @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂5🩷⃝🩵

Post attachment
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ avatar
⟳ 🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ retweeted
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·Nov 9

💎 کیمرے کا جرم بھی قابلِ مذمت، کردار کی غلاظت بھی قابلِ احتساب! عجیب تماشا ہے اس معاشرے کا! اگر کسی جج، بیوروکریٹ یا سیاست دان کی نازیبا ویڈیو سامنے آ جائے تو پورا نظام چیخ اٹھتا ہے۔ کوئی پرائیویسی کا ماتم کرتا ہے، کوئی اداروں کی مداخلت پر سوال اٹھاتا ہے اور کوئی اسے ریاستی بلیک میلنگ قرار دیتا ہے۔ یقیناً کسی کی نجی زندگی کی غیرقانونی نگرانی، خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ سنگین جرائم ہیں۔ ان کی تحقیقات اور سخت احتساب ہونا چاہیے۔ مگر جناب! ایک سوال اور بھی ہے، جس پر سب کی زبانیں گنگ کیوں ہو جاتی ہیں؟ وہ ویڈیو بننے سے پہلے جو کچھ ہو رہا تھا، اس کا حساب کون دے گا؟ اگر کوئی بااختیار شخص اپنی منصبی حیثیت، دولت یا اثر و رسوخ استعمال کرکے کم عمر لڑکیوں کا استحصال کرتا ہے، جنسی ہراسانی کرتا ہے یا کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتا ہے تو کیا اس کا جرم صرف اس لیے معاف ہو جائے گا کہ اس کی ویڈیو غیرقانونی طریقے سے بنائی گئی تھی؟ کیا کیمرہ بند ہونے سے کردار بھی پاک صاف ہو جاتا ہے؟ اور یہ کیسا اعلیٰ اخلاقی طبقہ ہے جسے اپنی عزت کا خیال تو بہت ہے، مگر دوسروں کی عزت، رضامندی اور بنیادی حقوق کا خیال نہیں؟ آئی ایس آئی ہو یا کوئی دوسرا ادارہ، غیرقانونی نگرانی اور بلیک میلنگ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے؛ لیکن جج ہو، سیاست دان ہو، بیوروکریٹ ہو یا کوئی اور صاحبِ اختیار، اس کے کردار اور جرائم کا احتساب بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ ویڈیو بنانے والے سے تو سوال ہو، مگر ویڈیو میں نظر آنے والے کے طرزِ عمل پر سوال اٹھانا بدتمیزی بن جائے؟ یاد رکھیے! کسی کا منصب اسے قانون سے بالاتر نہیں کرتا، اور کسی کی نجی ویڈیو لیک ہو جانا اس کے خلاف جرم کا ثبوت بھی نہیں ہوتا۔ ہر معاملے کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہییں۔ ہمیں نہ خفیہ کیمروں کی ریاست چاہیے، نہ بند کمروں میں پلنے والی اخلاقی غلاظت کا تحفظ۔ ہمیں قانون چاہیے، احتساب چاہیے اور ایسا انصاف چاہیے جو عہدہ، وردی، کرسی اور تعلق دیکھ کر اپنا معیار تبدیل نہ کرے۔ ورنہ اس ملک میں ہر بااثر شخص اپنی عزت کا محافظ اور ہر کمزور شخص اپنے انصاف کا منتظر ہی رہے گا!

𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗 avatar
⟳ 🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ retweeted
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗@Shahidd_Bashir·Oct 1

ان معزز خواتین نے غلطی سے یہ پکا عہد کر لیا کہ آئیندہ کسی کی بدخوئی یا غیبت نہیں کریں گی ایہہ لوؤ فیر 🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️ 🏃🏻‍♂️🏃🏻‍♂️🏃🏻‍♂️🏃🏻‍♂️🏃🏻‍♂️

0:18
Shafaq ✨💕 avatar
⟳ 🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ retweeted
Shafaq ✨💕@itx_skmalik·Oct 2

✧・゚: ✧・゚: 🌸 :・゚✧:・゚✧ 🤍 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🤍 🌅 صُبْحَ بَخَيْر 🌅 ✧・゚: ✧・゚: 🌸 :・゚✧:・゚✧ ┏━━━━━﷽━━━━━┓ 🕋 `𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤` 🌻 ┗━━━━━﷽━ - *_جمــۤــࣱࣶـعہ کا دن ہــۤــࣱࣶـے یا اللہ، آج جتــۤــࣱࣶـنے بھی ہاتــۤــࣱࣶـھ تیرــۤــࣱࣶـی بارگاہ میــۤــࣱࣶـں اٹھیں، ان ســۤــࣱࣶـب کی دعــۤــࣱࣶـاؤں کو قــۤــࣱࣶـبول فرمــۤــࣱࣶـا۔🥹♥️_* *_`آمیــۤــࣱࣶـن، یا ربّ العــۤــࣱࣶـالمین!`_*🥹♥️✨

Post attachment
sheikh saira sahiba avatar
⟳ 🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ retweeted
sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·Oct 2

حضرت علی نے مفلسی میں صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرنے کی تلقین فرمائی

Post attachment
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗 avatar
⟳ 🦋⃟... ͥ ͣ ͫ𝓜𝓪𝓱𝓳𝓪𝓫𝓮𝓮𝓷💤࿐ retweeted
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗@Shahidd_Bashir·Jul 21

پٹرول کی قیمت میں پورے 35 پیسے کی کمی کے بعد اتنا انجوائے کرنا تو بنتا ہے جی 🥳👏🏻🤸🏻‍♂️🤽🏻‍♂️💃🏻🕺🏻

0:13