←
Shehr Bano Official99,245 posts
Shehr Bano Official avatar

Shehr Bano Official

@OfficialShehr

Human rights activist | Child ambassador HRCP | A Levels | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement youtube.com/@shehrbanooffici…

◷ Joined November 2020▧ 10,229 Photos and videos
Shehr Bano Official avatar
Shehr Bano Official@OfficialShehr·20 May 2025

ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟

1:27
AI creator شرارتی avatar
⟳ Shehr Bano Official retweeted
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·54m

تمام منافق اینکرز کے شو میں بلاول کا جانا اور پھر ان انٹرویوز کو مین سٹریم میڈیا پر چلانا دیکھ کر کنفرم ہوگیا ہے کہ فِکس میچ کا دوسرا فیز چل رہا ہے کیونکہ مولانا پہلے فیز میں کوئی خاص اثر نہیں ڈال سکے تھے . پی ٹی آئی والو خواہ مخواہ اب اسے ہیرو نہ بنا دینا پلیز 🙏

Post attachmentPost attachment
Dr Arslan Khalid avatar
⟳ Shehr Bano Official retweeted
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m·17h

Bilawal speech is the trailer of what you are gonna see from all Govt parties including PML-N after mid of 2027. These Govt parties want all the perks but no responsibility of whatever has happened in last 4 years .

Shehr Bano Official avatar
Shehr Bano Official@OfficialShehr·3h

پی ٹی ائی کی سپیشل سیٹس میں حصہ لینے والے بھی جمہوریت کا راگ لاپ رہے ہیں ۔۔۔۔تالیاں 👏

Shehr Bano Official avatar
Shehr Bano Official@OfficialShehr·3h

آپ سب کا شکریہ پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے کے لیے الحمدللہ انٹی کا لون ادا ہو گیا ہے اس لئیے میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔ ۔اللہ ان بھائی کو اجر کریم دے جنہوں نے ان کی مدد کی

Post attachment
Shehr Bano Official avatar
⟳ Shehr Bano Official retweeted
Shehr Bano Official@OfficialShehr·4h

کتنے طریقے سے بلاول کے زریعے عمران خان کے خط سے سوشل میڈیا کی توجہ ہٹا دی گئ ہے 🙄

Amna avatar
⟳ Shehr Bano Official retweeted
Amna@Amna_Naeemxxx·5h

A beautiful blend of elegance and tradition! Burgundy, teal & golden three timeless colours woven together to create a graceful look. Handcrafted with love, these silk-thread bangles are super lightweight, elegant and perfect for adding a little charm to your every outfit. 💫 ✨ Premium Quality ✨ Super Lightweight ✨ Available in Every Size 📦 Delivery All Over Pakistan 💌 Order yours through DM or WhatsApp. Zauq E Rang — Elegance in Every Bangle! ❤️ #ZauqERang #HandmadeBangles #SilkThreadBangles #DesiJewellery #PakistaniFashion

Post attachmentPost attachmentPost attachment
Shehr Bano Official avatar
Shehr Bano Official@OfficialShehr·4h

Go and change the system then🙄

9 مئی کر کے PTI نے خود کو اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، نیب گرفتاری پر اداروں پر حملہ کرنا سیاسی حماقت تھی، عمران خان کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل رہنے والی رائے بدل گئی۔ بلاول زرداری

1:03
Waqar Malik avatar
⟳ Shehr Bano Official retweeted
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·11h

آصف زرداری کو چاہیئے کہ تمام خواتیں سیاسی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ساتھ لکھ دیں کہ یہ سب سیاسی مقدمے تھے اور وہ سمجھتے ہیں کہ تمام سزائیں غلط دی گئیں!

Shehr Bano Official avatar
Shehr Bano Official@OfficialShehr·7h

محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP @sargodhapolice میں بارہا آپ لوگوں کی توجہ اس بات کی طرف دلا چکی ہوں کہ میری فیملی کی جان کو خطرہ ہے۔۔مورخہ 6 نومبر کو 10 لوگوں کے ہمراہ میرے والد پر مکمل جان لیوا حملے پلان تھا۔۔وہ تو ان کی خوش قسمتی تھی کہ ان کو ایمرجنسی میں سرگودھا انا پڑا جس کی وجہ سے وہ موقع پر موجود نہیں تھے جس کی اطلاع انہوں نے سرگودھا بیٹھ کر 15 کو دی ان کی موجودگی کی تمام لوکیشنز 15 پر موجود ہیں ..سر ابھی تک وہ 10 نامعلوم لوگ گرفتار نہیں ہوئے جن میں یقینا سنگین جرائم والے لوگ بھی شامل تھے ۔۔۔ سر بھلوال پولیس پر ہم پہلے بھی بہت دفعہ عدم اعتماد کر چکے ہیں ۔۔امید ہے آپ لوگ ان 10 لوگوں کو جلد از جلد گرفتار کروائیں گے ان لوگوں کے موبائلز کے ریکارڈز چیک کریں ۔۔۔کیونکہ ہمارے ڈیرے پر یہ ان کا دوسرا وقوعہ ہے ۔۔۔تو کیا آپ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ پہلے کچھ ہو جائے تو اس کے بعد ایکشن لیں گے ؟؟

Post attachment

محترم آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ، جناب ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ہم بارہا اس چیز کی سوشل میڈیا پر اور پولیس میں شکایت کر چکے ہیں کہ لگاتار ہمارے ملازمین کو اور ہمیں ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے اس وقت بھی ہمارے ڈیرے کے ارد گرد پانچ چھ موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد مبشر احمد کے ھمراہ موجود ہیں ہم نے 15 پر شکایت کی ہے ۔۔۔سر اپ کی پولیس کب ایکشن لے گی جب کوئی حادثہ ہو جائے گا ؟؟؟

Post attachmentPost attachment