
گوجرانوالہ سے تبادلے کے موقع پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا شہریوں کے نام خصوصی الوداعی پیغام #CPOGujranwala #GujranwalaPolice #Farewell #FarewellMoments #PunjabPolice #Gujranwala #RespectAndHonor #GujranwalaNews #ViralReels #Pakistan

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

گوجرانوالہ سے تبادلے کے موقع پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا شہریوں کے نام خصوصی الوداعی پیغام #CPOGujranwala #GujranwalaPolice #Farewell #FarewellMoments #PunjabPolice #Gujranwala #RespectAndHonor #GujranwalaNews #ViralReels #Pakistan

"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سیف پنجاب وژن کے مطابق لودھراں پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم۔ بچوں کو روڈ میپ کے ذریعے ٹریفک قوانین، روڈ سائنز اور محفوظ سفر کی عملی تربیت دی گئی، جبکہ ایمرجنسی میں پولیس مدد کے لیے 15 پر کال کرنے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP

بچوں کا تحفظ، محفوظ معاشرے کی ضمانت! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت بچوں کو جنسی استحصال، بدسلوکی اور ہر قسم کے تشدد سے محفوظ بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ بچوں کے حقوق کا تحفظ، ان کی عزت، سلامتی اور روشن مستقبل کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ #PunjabPolice #ChildProtection #ChildSafety #SafePunjab

صدر بیرونی پولیس کی فوری کاروائی، چھے سالہ بچے سے زیادتی کرنےوالا ملزم گرفتار، ملزم نے میرے بیٹے پر تشدد کیا اور اس سے زیادتی کی، مدعی مقدمہ, پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملوث ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کو سلام عقیدت #PunjabPolice #Martyrs #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر

السلام علیکم! صبح بخیر 18 نومبر بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کا پیغام ہے کہ بچوں کی بات سنیں، ان پر اعتماد کریں اور کسی بھی مشکوک صورتحال کی فوری اطلاع دیں۔ بچوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خاموشی توڑیں، بچوں کو محفوظ بنائیں! #PunjabPolice #ChildSafety #ChildProtection #IGPunjab #SafePunjab #VirtualCenterForChildSafety

بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، بلال یسین اور صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا کا ننکانہ صاحب کا دورہ ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل، کمشنر لاہور ڈویژن محمد جہانزیب، ڈی پی او ارسلان زاہد اور ڈپٹی کمشنر رعنا حمید کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان کا وزٹ صوبائی وزراء نے افسران کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کی جائے پیدائش پر حاضری دی، صوبائی وزراء اور افسران کی گوردوارہ آمد پر سکھ برادری کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا، اعزازی سروپے پہنائے گئے۔ صوبائی وزراء نے افسران کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان کا وزٹ کیا، سیکیورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور جنم دن کی تقریبات پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ #PunjabPolice #HomeSecretary #RPOSheikhupura #CommissionerLahore #BabaGuruNanakSahib #557thbirthdaycelebration #DPONankanaSahib #Peace

آن لائن دوستی کے جھانسے میں اغواء ہونے والی لڑکی کو فیصل آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صرف 3 گھنٹوں میں لاہور سے بحفاظت بازیاب کروا لیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ سی پی او فیصل آباد کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گلبرگ اور ان کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل کیا۔ والدین ہوشیار رہیں! والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور انہیں غیر ضروری آن لائن روابط کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کریں۔ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif

I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر مؤقف بڑا واضح ہے۔ خصوصی تربیت یافتہ خواتین افسران کی تعیناتی، مؤثر پراسیکیوشن اور سزا کی شرح میں بہتری کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں ایسے جرائم کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN

"بچوں کا تحفظ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہے۔ بچوں کے خلاف جرائم کے تشویشناک اعدادوشمار کے پیشِ نظر سخت قانون سازی، مؤثر اقدامات اور والدین میں آگاہی کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کو بروقت انصاف دلانے کے لیے بڑا فیصلہ۔ متعلقہ قوانین کو یکجا کرکے جامع اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ، جہاں مقدمات کی تیز رفتار اور ٹائم باؤنڈ سماعت یقینی بنائی جائے گی۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN

"وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشنز کے ذریعے 12 لاکھ سے زائد خواتین کی رسائی، 92 فیصد شکایات کا ازالہ اور گمشدہ بچوں کی بحفاظت اپنے خاندانوں میں واپسی یقینی بنائی گئی ہے۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ٹریفک چالان سے بچنے کا طریقہ بتا دیا "شہری چالان ہونے پر تو پریشان ہوتے ہیں، مگر ٹریفک قوانین توڑتے وقت یہ پریشانی کیوں نہیں ہوتی؟ قانون کی سختی اور بھاری چالان کا مقصد صرف اور صرف ایک ہی ہے، معاشرے میں ڈسپلن پیدا کرنا تاکہ کوئی بھی قانون شکنی کرکے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالے۔ ٹریفک قوانین کا نفاذ اسی لیے سخت ہوتا ہے تاکہ حادثات روکے جا سکیں۔ اصولوں کی پابندی کریں، محفوظ رہیں اور غیر ضروری پریشانی سے بچیں"۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس

شالیمار پولیس نے مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر 12 سالہ طالبعلم کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے زخمی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا۔ تشدد کے نتیجے میں بچے کے سر پر چوٹ آئی۔ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر