←
Rawalpindi Police30,592 posts
Rawalpindi Police avatar

Rawalpindi Police

@RwpPolice

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

◷ Joined June 2018▧ 14,963 Photos and videos
Punjab Police Official avatar
⟳ Rawalpindi Police retweeted
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·7h

"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15

0:34
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·5h

اکٹھے کئے گئے ہیں، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، فرار ڈاکؤوں کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچ آپریشن, شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·5h

تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں خطرناک ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ, فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار, ڈاکو رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک درزیاں میں موجود تھے جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی, نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے موقع سے شواہد

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·7h

امید ہے کہ راولپنڈی پولیس آئندہ بھی اسی جذبے، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی، سی پی او تقریب کے اختتام پر راولپنڈی پولیس اور افسران کی جانب سے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کو یادگاری شیلڈز، پھول اور تحائف پیش کیے گئے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا

Post attachmentPost attachmentPost attachment
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·7h

مثالی پیشہ ورانہ خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، راولپنڈی پولیس مجھے اپنی فیملی کی طرح عزیز ہے اور ہمیشہ رہے گی، کرکٹ میچز ہوں، جرائم کے خلاف کاروائیاں یا دیگر لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹیز راولپنڈی پولیس نے ہمیشہ پروفیشنل فورس کی طرح کام کر کے دکھایا، سی پی او

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·7h

سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، آر او سی سی ڈی، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، اور دیگر افسران کی شرکت، افسران نے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی بہترین کمانڈ اور

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·9h

راولپنڈی پولیس کی گزشتہ دس روز کے دوران کارکردگی، جرائم کی شرح میں بتدریج کمی ریکارڈ۔ بہترین سروس ڈیلیوری، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی موثر بیخ کنی کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز تندہی کے ساتھ سرگرم عمل۔

1:30
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·10h

عظیم سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہداء کے اہلخانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·10h

اور کانسٹیبل وحید انجم کی فیملیز کو چیک دئیےگئے، ہم ہر موقع پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں، شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، شہداء کے خاندانوں کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، ملک و قوم کے تحفظ کیلئے اپنا کل قربان کرنے والے

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·10h

وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن اور احکامات کے مطابق شہداء کی فیملیز کی ویلفیئر، سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہداء کی فیملیز کو چیک حوالے کیے، راولپنڈی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·11h

خاموشی اختیار نہ کریں، فوری پولیس کو اطلاع دیں۔ راولپنڈی پولیس بچوں کے تحفظ، حقوق کے دفاع اور محفوظ مستقبل کے لیے پُرعزم ہے۔ بچوں کے خلاف ہر قسم کے استحصال، تشدد اور بدسلوکی میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی،

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·11h

والدین اپنے بچوں کی آن لائن اور دیگر سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ بچوں کو اجنبی افراد سے محتاط رہنے اور ان کے ساتھ کہیں نہ جانے کی تربیت دیں۔ بچوں کو حوصلہ اور اعتماد دیں کہ وہ اپنی بات آپ سے بلاجھجھک کریں اور کچھ مت چھپائیں۔ بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی یا بدسلوکی کی صورت میں

Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·11h

راولپنڈی پولیس کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی، تشدد کی روک تھام اور بحالی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام، بچوں کا تحفظ ہمارا اخلاقی اور معاشرتی فرض اور ذمہ داری بھی ہے، بچوں پر جنسی استحصال، تشدد اور بدسلوکی کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Post attachment
RPO Rawalpindi avatar
⟳ Rawalpindi Police retweeted
RPO Rawalpindi@Rporwp·12h

آرپی اوراولپنڈی بابر سرفرازالپاکی جانب سے سی پی اوراولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد،حسن مشتاق سکھیرا کوبطور سی پی او راولپنڈی پیشہ ورانہ خدمات اور بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین،حسن مشتاق سکھیرا نے بطورسی پی اوراولپنڈی فرض شناسی،دیانت داری اور پیشہ⬇️

Post attachment
Rawalpindi Police avatar
Rawalpindi Police@RwpPolice·12h

ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کواحکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی متعلقہ افسران کو ہدایت،

Post attachment