
سابق وزیراعظم،صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کی اسلام آباد میں جاپان کے سفارت خانے آمد جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز (JSDF) کے 72ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت خطاب اور جاپانی سفیر کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا @RPAPPP

Official Twitter Account of Former Prime Minister/ Speaker, Member National Assembly-52. Handle managed by team.

سابق وزیراعظم،صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کی اسلام آباد میں جاپان کے سفارت خانے آمد جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز (JSDF) کے 72ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت خطاب اور جاپانی سفیر کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا @RPAPPP


مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا اظہارِ خیال @RPAPPP

سابق وزیراعظم و صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سے یونین کونسل مطوعہ (گاؤں مطوعہ) کے معززین کی ملاقات۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ کو چھوڑ کر برادریوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان @BBhuttoZardari @RPAPPP @KhurramPervezR1


نوجوان میدانِ عمل میں ہیں، تجربہ کار قیادت اور بزرگوں کی رہنمائی کے ساتھ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے لیے متحد ہے۔ راجہ پرویز اشرف کا تحصیل صدر منڈی بہاؤالدین زوہیب گوندل کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن سے خطاب۔ @RPAPPP

پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت اور عام آدمی کے ووٹ کے حق کو مضبوط کیا، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کا تحصیل صدر منڈی بہاؤالدین زوہیب گوندل کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن سے خطاب۔ @RPAPPP

منڈی بہاؤالدین ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بہترین اضلاع میں شمار ہوتا رہا ہے۔ تنظیمی اور انتخابی میدان میں پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثالی نتائج دیے ہیں۔ آصف بشیر بھاگٹ کا ماہانہ اجلاس سے اظہارِ خیال۔

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب ایگزیکٹو کا22واں اجلاس منڈی بہاالدین میں منعقدہوا،جس کی صدارت صدر وسطی پنجاب و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی اجلاس کی میزبانی ڈویژنل صدر گوجرانوالہ آصف بشیر بھاگٹ نےکی @BBhuttoZardari @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @AasifBhagat

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا 22واں ایگزیکٹو اجلاس اجلاس کی صدارت صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کی @BBhuttoZardari @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @AasifBhagat

اجلاس کی میزبانی ڈویژنل صدر آسف بشیر بھاگٹ نے کی سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید خان ،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ کی شرکت

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ پمز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سوگوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کے بعد کمیٹیاں تو بن جاتی ہیں، مگر بنیادی مسائل حل نہیں ہوتے @RPAPPP

پمز ہسپتال کے اندوھناک واقعہ پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا اظہار رنج و غم۔ 15نومولودوں کی حادثاتی موت پر شدید افسردہ ہوں۔راجہ پرویز اشرف @RPAPPP

متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے اور انکے غم میں شریک ہیں، راجہ پرویز اشرف معصوم جانوں کے ضیاع پر پوری قوم غمناک ہے ۔راجہ پرویز ا شرف حادثے کی تحقیقات کر کے اصل وجوہات سامنے لائی جائیں۔راجہ پرویز اشرف

12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت دن کے حوالے سے سابق وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا پیغام۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد تاریخ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور مبارک ترین واقعہ ہے، راجہ پرویز اشرف مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، راجہ پرویز اشرف ربیع الاول کا مہینہ کائنات کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے، راجہ پرویز اشرف آج کے مقدس دن انسانیت کو ایمان، ہدایت، عدل، رحمت اور اخلاق حسنہ کا کامل راستہ عطا ہوا، راجہ پرویز اشرف آقا دو جہاں ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے تاریک دنیا کو ہدایت کے نور سے منور کیا، راجہ پرویز اشرف آپ ﷺ نے معاشرے سے ظلم، جہالت اور ناانصافی کا خاتمہ کر کے امن قائم کیا، راجہ پرویز اشرف نبی کریم ﷺ نے انسانیت کو احترام، رواداری اور بھائی چارے کا درس دیا، راجہ پرویز اشرف جشنِ آمد رسول ﷺ کے موقع پر ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر متحد ہونا ہوگا،راجہ پرویز اشرف ملکی مسائل کا واحد حل اسوہ حسنہ ﷺ پر مکمل عمل پیرا ہونے میں ہے، راجہ پرویز اشرف موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم آپ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں،راجہ پرویز اشرف آئیں عہد کریں کہ اپنی زندگیوں کو قرآنی احکامات اور اسوہ رسول ﷺ کے سانچے میں ڈھالیں گے،راجہ پرویز اشرف @RPAPPP
