
یوں ہی چوم کر مت چھوڑ دینا تم مجھے ✨ رات تیری آغوش میں بسر کرنی ہے مجھے ✨ @PTI5_

Actor

یوں ہی چوم کر مت چھوڑ دینا تم مجھے ✨ رات تیری آغوش میں بسر کرنی ہے مجھے ✨ @PTI5_

پتہ نہیں میرا کیا بنے گا 🙆 میکو تو میشج پہ سر دبانا بھی نہیں آتا

جو لوگ ہمیشہ قید، خوف اور محدود سوچ کے ماحول میں پرورش پاتے ہیں، وہ آزادی اور بلندی کے حقیقی مفہوم سے بالکل ناواقف رہتے ہیں



بہت سے رشتے اس لیے نہیں ٹوٹتے کہ محبت ختم ہو گئی بلکہ اس لیے ٹوٹتے ہیں کہ احترام ختم ہو جاتا ہے

السلام و علیکم صباح النورالخیر یااللہ! ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ہماری پریشانیاں دور فرما، رزق میں وسعت اور برکت دے، دعائیں قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب فرما یا اللہ! جو ہمارے دل میں ہے، اگر ہمارے حق میں بہتر ہے تو اسے ہمارے نصیب میں لکھ دے آمین


کبھی کبھی خاموشی میں قدرت کے نظارے دیکھنا بھی دل کی بہترین دوا بن جاتا ہے۔

چائے کی خوشبو میں کچھ خاص بات ہوتی ہے، ہر گھونٹ میں دل کے سکون کی سوغات ہوتی ہے۔ ☕ good evening

اگر آپ کو کوئی پاگل کہے ۔ تو اس پہ غصہ مت ھونا۔😡 اکیلے جاکے۔ سوچنا۔🤔 یہ بات لیک کیسے ھوئی



زندگی کی کتاب کا ہر نیا صفحہ تمہیں اپنی کہانی کا نیا باب لکھنے کا موقع دیتا ہے


لَا ،إِلَهَ، إِلّا ،اللّهُ،وَحْدَهُ، لَا، شَرِيكَ، لَهُ، ،لَهُ،الْمُلْكُ، وَلَهُ، الْحَمْدُ،، وَهُوَ، عَلَى ،كُلِّ، شَيْءٍ ،قَدِيرٌ،، وَسُبْحَانَ، اللّهِ، ،وَالْحَمْدُ، لِلّهِ، وَلَا، إِلَهَ، إِلّا، اللّهُ، ،وَاللّهُ،أَكْبَرُ، ،وَلَا، حَوْلَ، وَلَا، قُوّةَ، إِلّا ،بِاللّهِ ، رَبِّ ،اغْفِرْلِي