←
Team Pakistan Power878 posts
Team Pakistan Power avatar

Team Pakistan Power

@TeamPakPower

5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.

◷ Joined April 2021▧ 821 Photos and videos
Team Pakistan Power avatar
Team Pakistan Power@TeamPakPower·Nov 16

ایمرجنسی صورتحال، جوائن کریں #ImranKhansLifeIsAtRisk عمران خان نےاپنےوکیل کےذریعےسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کوایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نےعلاج کےحق کامطالبہ کیا ہے۔ سوچیں، ایک سابق وزیراعظم کواپنے علاج کے لیے چیف جسٹس کوخط لکھناپڑ رہا ہے۔ اس سےزیادہ تشویشناک صورتحال کیا ہوگی؟

Post attachment
Team Pakistan Power avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
Team Pakistan Power@TeamPakPower·Nov 13

آئیں! خاموشی توڑیں، اپنےاپنے راستے سے حق اور سچ کی آواز بلندکریں، اوردنیا کو بتائیں کہ ہم ایک زندہ اور بیدار قوم ہیں #KhanHealthFirst کسی بھی ملک کاامیج اوراس کی عزت تبھی قائم رہتی ہے جب وہاں انسانی حقوق کی پاسداری کی جائےاور اپنےرہنماؤں کے ساتھ انصاف اوراحترام کا سلوک کیاجائے۔

Post attachment
Team Pakistan Power avatar
Team Pakistan Power@TeamPakPower·Nov 13

فرض سمجھ کرشروع کریں #KhanHealthFirst عمران خان نےاپنی پوری زندگی پاکستان کی ترقی،آئین کی بالادستی اورقوم کےروشن مستقبل کی جدوجہدکےلیے وقف کی ہے عمران خان کی صحت کے حوالےسےآنےوالی تشویشناک خبریں ہم سب کےلیے انتہائی فکرانگیزہیں۔ ہم بحیثیت قوم ایک ذمہ دار اور بیدار آواز بنیں

Post attachment
Hania avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
Hania@hani09080·Nov 6

#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان آندھیاں آئیں، طوفان اٹھیں یا حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، ہم نے ہمت نہیں ہارنی۔ کیونکہ جب پورا خاندان ایک ساتھ کھڑا ہو جائے تو بڑے سے بڑا طوفان بھی ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتا۔ ہم ایک دوسرے کی طاقت ہیں، ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، نہ کسی خوف سے پیچھے ہٹیں گے۔ اتحاد ہماری پہچان ہے اور ثابت قدمی ہماری طاقت۔ ڈٹ گیا سارا خاندان، نہ جھکے گا، نہ بکھرے گا، نہ پیچھے ہٹے گا ان شاءاللہ

Post attachment
Team Pakistan Power avatar
Team Pakistan Power@TeamPakPower·Nov 6

شروع کریں #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان اس بات کا ثبوت ہے کہ جب کوئی نظریےاوراصول کی جنگ لڑتا ہے عمران خان اور ان کے خاندان پرکیاکچھ نہیں ہوا؟ درجنوں سنگین مقدمات مہینوں کی قیدوبند میڈیا پر پابندیاں خاندان افراد کی بار بار گرفتاری اور شدید سیاسی و نفسیاتی دباؤ

Post attachment
Silent Sacrificerᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
Silent Sacrificerᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ@Ss17535335·Nov 4

السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر اسلام اور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم @TeamPakPower آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی ٹیم میں شامل ہوں اور 🇵🇰کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں۔ شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں #TeamPakPower

Post attachment
Zara_Hiyat avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
Zara_Hiyat@zara_hiyat·Nov 5

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک، مشکل کے ساتھ آسانی ہے.. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌞 #TeamPakPower

0:06
Zaraᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
Zaraᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ@Zaraq5z·Oct 30

We demand immediate medical attention and transparent health updates. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح

سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسے سلوک کی مزمت کرتے ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح ویلڈن انصافین ایسے ہی ٹرینڈ جاری رکھیں، عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ منظور نہیں۔

Post attachmentPost attachment
ڈاکٹر عبداللہ بزدار avatar
⟳ Team Pakistan Power retweeted
ڈاکٹر عبداللہ بزدار@buzdar_0_1·Oct 30

وقت اور حالات جو بھی ہوں، انسانی ہمدردی کا تقاضا کبھی نہیں بدلتا۔ خان صاحب کی صحت اور زندگی کو ہر سیاسی مفاد پر فوقیت دی جائے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح

سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسے سلوک کی مزمت کرتے ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح ویلڈن انصافین ایسے ہی ٹرینڈ جاری رکھیں، عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ منظور نہیں۔

Post attachmentPost attachment