


میرا رب بہتر جانتا ہے دلوں کے حال کو اور وہ بہتر حساب لینے والے ہے جس کے دل میں جو ہے اس سے میرا رب واقف ہے عزت ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے Head:@TeamPakPower


Perhaps you've never seen #ImranKhan in a video like this before. #انصاف_عمران_خان_کاحق


@AZEEMVIRK50 @_aina1 دل کی دنیا میں تم بس ایک خواب ہو ہر سانس میں تمہارا ہی نام ہے جو لوگ چلے جائیں وہ چلے جائیں ہم تو تمہارے ساتھ رہنے کے لیے آئے ہیں

❤️❤️❤️ لڑکی تو وہ فرشتہ صفت انسان تھی مگر ۔❤️❤️❤️۔ ❤️❤️ ا سکی جدائی عمر سے پہلے ہی عمر رسیدہ کر گئی مجھے❤️❤️ #متاعِ_دل

“ چل اُٹھ سر رکھ میرے کندھے پر ایسی کی تیسی تُمہاری اُداسی کی🖤

اے اللہ! وقاص خان کی مغفرت فرما، غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرما

حقوق کی جنگ دراصل اُس دن شروع ہوتی ہے جب انسان کسی رہنما کو محض اپنا قائد نہیں سمجھتا بلکہ اُس کے نظریے کے ذریعے اپنے وجود، اپنے اختیار اور اپنے شہری حقوق کو پہچاننا شروع کر دیتا ہے۔ عمران خان کی جدوجہد نے بہت سے لوگوں کو یہ سوال کرنا سکھایا کہ ریاست میں اصل طاقت کس کی ہونی چاہیے عوام کی یا اُن کے حقوق پر قابض قوتوں کی. کیونکہ باشعور قومیں اپنے حقوق مانگتی ہی نہیں، اُن کے تحفظ کے لیے ہر جبر کے سامنے دلیل، شعور اور استقامت کے ساتھ کھڑی بھی ہوتی ہیں۔ یہی حقوق کی جنگ ہے، اور یہی اصل بیداری ہے۔

عمران خان نے جو لاہور/ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال بنائے، ان میں کینسر جیسے موذی مرض کا 2 لاکھ 65 ہزار لوگوں کا علاج ہو چکا، جس میں سے 2 لاکھ کا علاج مفت ہوا۔ آج اس عمران خان اور ان کی بیوی کو بنیادی صحت کی سہولیات بھی دستیاب نہیں۔ آپ کا ضمیر کیسے مطمئن ہوتا ہے یہ نا انصافی کر کے؟

اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں

اگر آپ کے دل میں عمران خان اور پاکستان کیلئے درد ہے،ظلم کےخلاف نفرت ہے، اور حق کی آواز بلند کرنے کا حوصلہ ہے، تو خاموش تماشائی مت بنیں۔ ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower کا حصہ بنیں، اور دشمن کو قلم کی طاقت سے منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں بس "Yes" لکھیں۔

اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں

سارے لفظ سمجھ نہیں آئے لیکن بات بہت پیاری ہی کی ہے

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین

ٹک ٹاک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 800 ڈالر دیتا ہے۔ اسنیپ چیٹ 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 1,500 ڈالر دیتا ہے۔ یوٹیوب 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 7,000 ڈالر دیتا ہے۔ فیس بک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 700 ڈالر دیتا ہے۔ ایکس (X) 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 650 ڈالر دیتا ہے۔ ایک کانٹینٹ کریئیٹر بننا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس میدان میں ہر کسی کے لیے جگہ موجود ہے۔ دوسروں کی زیادہ پوسٹس کرنے پر تنقید کرنے کے بجائے خود بھی آغاز کریں۔ آئیے مل کر محنت کریں اور سوشل میڈیا سے حلال کمائی کے مواقع حاصل کریں! 💯❤️

انتہائی خوبصورت پیغام! پلیز Be kind لوگو پر رحم کرنا سیکھو!! آپکو اگلے کی مجبوریاں نہیں پتہ! اگلا کتنا مجبور ہے!!