←
AnuM🌷4,709 posts
AnuM🌷 avatar

AnuM🌷

@_aina1

Safhay, kahaniyan aur main… 📖

◷ Joined August 2025▧ 386 Photos and videos
#اردو_زبان avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
#اردو_زبان@urdu_zuban·Nov 15

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے منور رانا آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج منور رانا صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے

Post attachment
khanHaris avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
khanHaris@KhAn0603Haris·Nov 13

جو شخص ہمیشہ اس قوم کی فلاح و بہبود کے لیے لڑتا رہا، آج اس کی اپنی صحت خطرے میں ہے۔ یا اللہ! اپنے حبیب کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما۔ #KhanHealthFirst

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں 🍂 #اردو_زبان

Post attachment
میرزمان شاہ avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
میرزمان شاہ@77mzs2·Nov 10

اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں! 🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔ 📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی! 🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان! #TeamPakPower @77mzs2

Post attachment
Farman Ullah UTK avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
Farman Ullah UTK@Famikhan_S2·Nov 9

اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں! 🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔ 📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی! 🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان! #TeamPakPower

Post attachment
AHMAD avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
AHMAD@JingoPower·Oct 30

جو نظام ایک صاحبِ اختیار کو باوقار علاج کا حق نہ دے سکے، وہ پسِ پردہ پسنے والی غریب عوام کا کیا تحفظ کرے گا؟ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح

Post attachment
꧁༺وفا༻꧂ avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
꧁༺وفا༻꧂@a_zel1·Oct 30

ہماری دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، ہماری آواز ان کی صحت اور سلامتی کے لیے بلند ہے۔ اللہ انہیں صحت دے، حوصلہ دے اور ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح

Team Pakistan Power avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
Team Pakistan Power@TeamPakPower·Oct 30

آو سب مل کر آواز اٹھائیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح عمران خان اورانکی بہنوں کی صحت سب سےپہلےہےاورکیاانہیں ضروری طبي سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟ سابق وزیراعظم کی صحت کےحوالے سے باقاعدہ طبی معائنہ انکےڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

Post attachment
Imran Riaz Khan Fan avatar
⟳ AnuM🌷 retweeted
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·Oct 8

انجن روم میں بحری جہاز پرانتقال کرجانےوالےحماد کی میت ابھی تک عمان میں ہے۔ ان کی غمزدہ اہلیہ اور 3 سالہ بیٹاان کاانتظار کررہےہیں۔ حکام سےگزارش ہےکہ میت کی جلدوطن واپسی ممکن بنائیں۔

Post attachmentPost attachment