←
Professor Rose97,100 posts
Professor Rose avatar

Professor Rose

@369_Sch

اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس

◷ Joined August 2024▧ 13,006 Photos and videos
Professor Rose avatar
Professor Rose@369_Sch·Mar 18

⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼

0:47
Ch Afzal avatar
⟳ Professor Rose retweeted
Ch Afzal@chafzal_isb·Nov 17

Allah or idols are separate matters, a heart without compassion is the real curse upon humanity. Humanity is greater than hatred. Basically you are moron

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ avatar
⟳ Professor Rose retweeted
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·Nov 17

عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ،کوئی مانے یا نہ مانے ، انکا اعتماد بحال کرنا پڑے گا بلاول بھٹو کھل کرPTIکی حمایت میں بول پڑے۔ اللہ خیر کرے 😅

0:50
Professor Rose avatar
Professor Rose@369_Sch·Nov 17

اپنے دل کو صبر سے مطمئن کرو۔ اور اپنی امیدوں کو زندہ رکھو۔ کیونکہ ہر مشکل اپنے مقررہ وقت پر ہی کھلتی ہے۔ شب بخیر 🌙 فی امان اللہ 🌸

Post attachment
MAK avatar
⟳ Professor Rose retweeted
MAK@MAK02539180·Nov 13

اللہ سبحانہ و تعالی ہر پاکستانی کو پاکستانی فوجی جرنیلوں کے شر سے بچائے امین

فوج کو برا بھلا کہنے والو!! سن لو۔ اگر یہ فوج نہ ہوتی تو آپ غربت میں اور دہشت گردی میں نمبر ون نہ ہوتے۔😒

0:09
MFA khokhar Team ᴵᴺǪIᴸᴬᴮ avatar
⟳ Professor Rose retweeted
MFA khokhar Team ᴵᴺǪIᴸᴬᴮ@MFAKhokhar·Nov 13

پیغام صبح !:- انسانیت کے سوداگروں کے نام !!!! ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا ہم نے دیکھا ہے زمانے کا یہ دستور بھی اب ظلم سہنے والا مجرم، ظلم کرنے والا رب منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک حرمِ پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک @ImranKhanPTI @TeamInqilab_ @1sarz_ @Isimsizler590 @2Sehr @Hk2sa @MFAKhokhar @IamcayraAkhan @GullZarmingy @itx_fatih @jamalkswati @Sony_810 @maazk0900k @M_a_a_Z2 @SadiiOfficial1 @Sadia_2222 @iAliofficial7_ @369_Sch @javdanhussain @IKhanptizs @KhanKaSher789 @2HFozi #خان_کو_طبی_سہولت_دو #ReleaseImranKhan

0:10
khanHaris avatar
⟳ Professor Rose retweeted
khanHaris@KhAn0603Haris·Nov 13

قوم کی دعائیں اور فکر اس وقت صرف ایک ہی نقطے پر مرکوز ہے۔ سیاست اپنی جگہ، لیکن لیڈر کی صحت پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔ #KhanHealthFirst

Post attachment

صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔۔!!♥️ شب بخیر 🌙 فی امان اللہ 🩵

Post attachment
Kaptaan ki dewani ꧁IMRAN KHAN꧂ avatar
⟳ Professor Rose retweeted
Kaptaan ki dewani ꧁IMRAN KHAN꧂@ZarneshKhan5·Nov 15

یا اللہ معصوم فلسطینی بچوں پر رحم فرما آمین 🤲😭

" وَمَا غَرِقَتْ خِيَامُنَا بِـمَـاءٍ وَلَكِنْ غَارِقٌ بِالـخِـذْلَانِ قَـوْمِي " ہمارے خیمے بارش کے پانی سے نہیں ڈوبے، ہماری قوم تو لوگوں کے چھوڑ دینے اور بے وفائی میں ڈوب گئی ہے۔ 😭💔 🇵🇰♥️🇵🇸

0:43
Professor Rose avatar
Professor Rose@369_Sch·Nov 16

خانہ کعبہ کےغلاف(کسوہ)کاادب اوراحترام ہم سب پرلازم ہے جوخوش نصیب بھی حج یاعمرےکی سعادت حاصل کرنےکےلیےحرمین شریفین جائیں،ان سےمؤدبانہ گزارش ہےکہ خانہ کعبہ کےغلاف(کسوہ)کےساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی یابےادبی سےگریزکریں۔

0:33
Professor Rose avatar
Professor Rose@369_Sch·Nov 15

جبر ہر طرف روا ہے بستی میں مولوی مولانا لگے ہوئے اپنی مستی میں بالکل درست کہہ رہے ہیں رائے ونڈ میں ظالم ریاست اور حکومت کے خلاف کوئی مذمت نہیں ہو گی۔مگر لاکھوں افراد کا اجتماع ہو گا ۔ ہر شخص وقت کا یزید بنا ہوا ہے

3:19
Professor Rose avatar
⟳ Professor Rose retweeted
Professor Rose@369_Sch·Nov 12

عمران خان اس قوم کی واحد اور آخری امید ہے، اس لیے پوری قوم عمران خان پر جان نچھاور کرتی ہے۔ #ShiftKhanToHospitalNow

0:51
Professor Rose avatar
⟳ Professor Rose retweeted
Professor Rose@369_Sch·Nov 12

🌎⛔ کسی نامعلوم شخص کو 3 بار میسج کے بعد جواب نہ آئے اور پھر بھی تنگ کیا تو کارروائی ہوگی، این سی سی آئی اے 🇵🇰📱⚖️ کان کھول کے سن لو 💁‍♀️

Post attachment