
جہاں پر حوصلہ ہارا کریں گے تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ #KhanTheKingOfPolitics

🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.

جہاں پر حوصلہ ہارا کریں گے تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ #KhanTheKingOfPolitics

جہاز چھین جانے کا صدمہ تم کیا جانو مستری🤧😂

آپ نے زندگی کا سب سے قیمتی اصول لکھ دیا! اختلاف تو ہر رشتے میں آتا ہے، مگر جو اُس گھڑی بھی آپ کی عزت کا پاسبان رہے، وہی اصل اپنا ہے۔ اللہ ہم سب کو ایسے باظرف ساتھی دے اور ہمیں خود بھی ایسا بنائے۔

وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ترجمہ: اور نہ ہمت ہارو اور نہ غم کرو، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔ (سورۃ آل عمران: 139) 🌸

بلکل اصل پہچان انسان کے رویّے کی اُس وقت ہوتی ہے جب اختلاف پیدا ہو۔ محبت میں اچھا رہنا آسان ہے، مگر ناراضی میں بھی عزت، لحاظ اور اخلاق برقرار رکھنا ہی اصل کردار کی بلندی ہے.

قربت ہر کسی کو نہیں دینی چاہیے، کیونکہ اچھے تعلقات صرف محبت سے نہیں بلکہ کردار، ظرف اور اعتماد سے قائم رہتے ہیں۔ اصل خوبصورتی یہی ہے کہ اختلاف کے باوجود انسان اپنی حدود اور اخلاق نہ بھولے۔

اپنے قریبی لوگوں کا حلقہ اُنہی تک محدود رکھیں جن کے اندر شر نہ ہو، جن کے بارے میں آپ مطمئن ہوں کہ وہ اختلاف کے وقت حدود سے تجاوز نہیں کریں گے، اور جن کا اخلاقی ظرف اتنا بلند ہو کہ ناراضی اور جھگڑے کی گھڑی میں بھی آپ کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچائیں۔ اپنے قریب اُن لوگوں کو رکھیں جن کا اخلاق صرف محبت کے دنوں میں نہیں، اختلاف کے دنوں میں بھی سلامت رہتا ہے۔ #myXcircle

عمران خان صاحب اپنی سچائی ثابت کرنے کے لیے آئین، عدلیہ اور قانون کے مطابق اپنی سچائی پوری دنیا کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں مگر عمران خان صاحب کو حق نہیں دیا جا رہا. ان کیسسز میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کا چیف جسٹسز کے نام کھلا خط خط میں عمران خان نے طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی آواز جیل کی دیواروں سے باہر پہنچانے کے لیے یہ خط لکھ رہاہوں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ @ImranKhanPTI @TeamInqilab_ @1sarz_ @Isimsizler590 @2Sehr @Hk2sa @MFAKhokhar @IamcayraAkhan @GullZarmingy @itx_fatih @jamalkswati @Sony_810 @maazk0900k @M_a_a_Z2 @Sadia_2222 @iAliofficial7_ @javdanhussain @IKhanptizs @KhanKaSher789 @2HFozi @IKTiger47547 @RufiAlvi804 @shafique96 @wasibahi007 @Hafiz_Saqib_pti
،بہت دیر ہونے سے پہلے مجھے انصاف دیا جائے،عمران خان کا چیف جسٹسز کے نام کھلا خط عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام کھلا خط لکھ دیا۔ خط میں عمران خان نے طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی آواز جیل کی دیواروں سے باہر پہنچانے کے لیے یہ خط لکھ رہاہوں عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہے، نہ وکلا تک مناسب رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن کی سہولت میسر ہے۔ ایک سال کے دوران صرف چار مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ جیل حکام ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی منسوخ کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خط میں انکشاف کیا کہ طویل تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے ان کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔ جیل میڈیکل بورڈ نے بھی اہلیہ اور خاندان سے زیادہ رابطے کی سفارش کی تھی، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ان کے مطابق ان کے بیٹوں کو فون کرنے اور ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپریل دو ہزار چھبیس میں ان کی اہلیہ کی ریٹینا ڈی ٹیچمنٹ کی سرجری ہوئی، لیکن انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ جب انہوں نے اہلیہ کو دیکھا تو وہ نہ روشنی محسوس کر سکتی تھیں اور نہ آنکھیں کھول سکتی تھیں۔ عمران خان نے یاد دلایا کہ اٹھارہ اگست دو ہزار چھبیس کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں دو روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے اور اہلخانہ سے ہفتہ وار ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کے مطابق اس عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔ عمران خان نے خط میں مزید لکھا کہ ان کا بلڈ پریشر مسلسل بڑھ رہا ہے، جو پہلے ایک سو تیس، پھر ایک سو پچاس، ایک سو ستر اور گزشتہ ہفتے ایک سو بانوے اور ایک سو ترانوے تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت اور حقوق کو نظر انداز کرکے اس اپیل کو دیگر پرانی اپیلوں پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی رعایت یا خصوصی حق کے طلبگار نہیں بلکہ صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور مناسب طبی سہولیات چاہتے ہیں۔ خط کے اختتام پر عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی کہ انہیں بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔ @TeamInqilab_ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو #ImranKhansLifeIsAtRisk

عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ فوری طبی معائنہ، مناسب علاج اور ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

قومی لیڈر اور انسانیت کی خدمت کرنے والا شخص آج ظلم کا شکار ہے صحت کی بگڑتی صورتحال خط کے مطابق عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ کر 192 سے 193 تک پہنچ چکا ہے، اور ان کی دائیں آنکھ کی بینائی بھی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے۔ ڈاکٹروں کے حوالے سے انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ ہے عمران خان کے مطابق ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن ہوا تھا اور ناقص طبی سہولیات کے باعث ان کی بینائی کو بھی مستقل خطرہ لاحق ہے @TeamInqilab_ @Inqilabi_804 @1sarz_ @2Sehr @Hk2sa @MFAKhokhar @GullZarmingy @itx_fatih @IamcayraAkhan @jamalkswati @Sony_810 @maazk0900k @M_a_a_Z2 @Sadia_2222 @iAliofficial7_ @javdanhussain @IKhanptizs @KhanKaSher789 @2HFozi @IKTiger47547 @RufiAlvi804
دن 1,200۔ آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔ اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily

میں بطورِ کارکنِ عمران خان اس بات پر فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں ایک ایسے رہنما کے ساتھ کھڑا ہوں جس نے مشکل ترین حالات میں بھی سر جھکانے کے بجائے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے کا راستہ اختیار کیا۔ جس نے اپنی قوم کو بھی خودداری، حوصلے اور آزادیِ فکر کا درس دیا۔ ان شاء اللہ، زندگی کی آخری سانس تک عمران خان کے نظریے اور جدوجہد کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ اللہ تعالیٰ میرے قائد کو جلد باعزت رہائی نصیب فرمائے، صحت و سلامتی عطا کرے اور ان کا سایہ قوم پر قائم رکھے۔ آمین۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عمران خان کا ظرف دیکھیے کہ انہوں نے نواز شریف کی بیماری کے موقع پر نہ صرف ان کی صحت کے لیے دعا کی بلکہ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت بھی دی۔ یہ ہوتا ہے سیاسی اخلاق، انسانی ہمدردی اور ظرف! آج اسی عمران خان کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے وہ بے حس اور ظالم اسٹیبلشمنٹ، مسلط شدہ حکمرانوں اور عدل کے منصب پر بیٹھے لوگوں کے کردار پر ایک سنگین سوال ہے۔ قانون کی بے توقیری، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور انصاف کی مسلسل تذلیل آخر کس ریاست کا چلن ہے. تاریخ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والوں کے عہدے نہیں، ان کے کردار اور ظرف کا فیصلہ کرتی ہے۔ عمران خان نے اپنا ظرف دکھا دیا، اب دوسروں کا کردار بھی پوری قوم کے سامنے ہے۔
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.

پوری انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی گونج اڈیالہ جیل سے عمران خان لکھا گیا خط پوری انٹرنیشنل میڈیا پر شئیر کیا جارہا ہے #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

قانون کی حکمرانی صرف نعرہ نہیں بلکہ ہر شہری کے لیے عملی حقیقت ہونی چاہیے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو عمران خان کو قید کرکے ان کی آواز دبانے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے، مگر اس سوچ کو کیسے قید کیا جائے جو لاکھوں دلوں میں جگہ بنا چکی ہو؟ عوام اپنے قائد کی رہائی چاہتے ہیں، ان کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے۔
خان نے سیاست کو عبادت سمجھا نہ کرپشن کی، نہ کسی کے آگے جھکا یہی اس کا جرم بن گیا #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔ عمران خان کا خط #ImranKhansLifeIsAtRisk #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو