←
BASIL KHAN54,666 posts
BASIL KHAN avatar

BASIL KHAN

@Basillkhan

𝗥𝗮𝗴𝗲𝗢𝗳𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 — Where silence ends and principle begins.

◷ Joined April 2026▧ 3,565 Photos and videos
Faisal Ansari ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Faisal Ansari ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ@Faisalptiii·10h

بلکل اصل پہچان انسان کے رویّے کی اُس وقت ہوتی ہے جب اختلاف پیدا ہو۔ محبت میں اچھا رہنا آسان ہے، مگر ناراضی میں بھی عزت، لحاظ اور اخلاق برقرار رکھنا ہی اصل کردار کی بلندی ہے.

خان کی باغیᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
خان کی باغیᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ@Hori_IK·10h

قربت ہر کسی کو نہیں دینی چاہیے، کیونکہ اچھے تعلقات صرف محبت سے نہیں بلکہ کردار، ظرف اور اعتماد سے قائم رہتے ہیں۔ اصل خوبصورتی یہی ہے کہ اختلاف کے باوجود انسان اپنی حدود اور اخلاق نہ بھولے۔

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ@2Sehr·11h

اپنے قریبی لوگوں کا حلقہ اُنہی تک محدود رکھیں جن کے اندر شر نہ ہو، جن کے بارے میں آپ مطمئن ہوں کہ وہ اختلاف کے وقت حدود سے تجاوز نہیں کریں گے، اور جن کا اخلاقی ظرف اتنا بلند ہو کہ ناراضی اور جھگڑے کی گھڑی میں بھی آپ کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچائیں۔ اپنے قریب اُن لوگوں کو رکھیں جن کا اخلاق صرف محبت کے دنوں میں نہیں، اختلاف کے دنوں میں بھی سلامت رہتا ہے۔ #myXcircle

Post attachment
Ameer Abbas avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Ameer Abbas@ameerabbas84·Nov 17

نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے

عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری

0:58
RH Riaz avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
RH Riaz@RH_views·Nov 17

*پیٹرول مشین کا فراڈ* *متوجو ہوں* پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔

1:07
Hamid Mir حامد میر avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·Nov 17

You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.

1:16
Imran Khan avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Imran Khan@ImranKhanPTI·Nov 16

Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.

Post attachmentPost attachment
ZiymalKhan 🕊️ avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
ZiymalKhan 🕊️@ZiymalKhan·Nov 16

یا رب العالمین! ہماری دعاؤں کو رد نہ کرنا، ہمیں اس شخص سے محروم نہ کرنا۔ بے شک تو ہر ناممکن کو ممکن بنانے پر قادر ہے۔ آمین یا رب العالمین! #KhanHealthFirst #FreeKhanWeWillTreatHim

AliZai Vlogs avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
AliZai Vlogs@alizaihere·Nov 16

اب میں شاید زندہ واپس نا آ سکوں :- عمران خان اس جملے نے اندر باہر کے ہر غلیظ کو ننگا کر دیا ہے !

Shabbir Qureshi avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Shabbir Qureshi@SAQureshiPTI·Nov 16

عمران خان کا خط ہمارے نظامِ انصاف کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں ہو رہا، ایک سابق وزیراعظم کو طبی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے اور مقدمات کی بروقت سماعت اور انصاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ عدالتوں کو انصاف فراہم کرکے اپنی ساکھ اور وقار بحال کرنا ہوگا۔

Post attachmentPost attachment
Barrister Abuzar Salman Niazi avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
Barrister Abuzar Salman Niazi@SalmanKNiazi1·Nov 16

ایک قیدی کو اس کی آزادی سے محروم کیا جا سکتا ہے، لیکن کیا اس کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس، شفاف قانونی کارروائی اور انصاف تک رسائی کا حق بھی چھینا جا سکتا ہے؟ عمران خان کو قانون کے مطابق سلوک کیے جانے کا ناقابلِ تنسیخ حق حاصل ہے۔ 16 نومبر 2026ء کو لکھے گئے ایک غیر معمولی کھلے خط میں عمران خان نے طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھنے، وکلاء اور اہلِ خانہ تک رسائی سے محروم کرنے، سنگین طبی غفلت اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ آئین کے آرٹیکلز 4، 9، 10A اور 14 جیل انتظامیہ کی صوابدید پر دی جانے والی مراعات نہیں بلکہ آئینی ضمانتیں ہیں۔ جیل کی کوٹھڑی کو آئین سے ماورا جگہ نہیں بنایا جا سکتا، عدالتی احکامات کو محض کاغذ کے ٹکڑوں میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور جیل کی دیواروں کے پیچھے قانون کی حکمرانی معطل نہیں کی جا سکتی۔ انصاف میں تاخیر، انکار اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہمارے آئینی نظام کے لیے ایک سنگین المیہ ہے

Post attachmentPost attachment
World Times avatar
⟳ BASIL KHAN retweeted
World Times@WorldTimesWT·Nov 16

Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk. In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications. He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery. The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified. #ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes

Post attachment