سالگرہ مبارک میری دنیا کی سب سے بہترین فرینڈ!
جس کے بغیر مزے ادھورے، جس کے بغیر پریشانی دوگنی،
اور جس کے ساتھ ہر دن ایڈونچر لگتا ہے۔
اللہ کرے اس سال تمہیں اتنی خوشی ملے
کہ دوسرے لوگ رشک کریں
تم سے لاکھوں پیار، میری پارٹنر ان کرائم!
@hani09080#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ہمارا Ai warrior @RageAIcreator ریسرچ سے بھرپور ایک مشکل کام کررہا ہے اسکے اکاؤنٹ پر بھائی لوگوں کی بہت نظرکرم بڑھ رہی ہے روزانہ 20ہزار bots accounts اسکی ویڈیو کو دبانے کے لیے استعمال ہورہے ہیں تاکہ اس فوج کی کرپشن آپ لوگوں تک نہ پہنچ سکے ان کی ویڈیو پر کم ازکم ایک comment ضرور کریں اس سے فوج کی مکروہ واردات ناکام ہوتی ہے 🙏
ہم سب یہ کام آپ لوگوں کی آگہی کے لیے کر رہے ہیں ورنہ ہمارا عاصم منیر کے ساتھ کوئی جائیداد کا مسئلہ تھوڑا ہی ہے جو سولہ سولہ گھنٹے اس کام کو دے رہے ہیں 🙏🙏
🚨 The Third Attempt
Imran Khan survived two attempts on his life: shot in the leg at Wazirabad on 3 November 2022, then the Judicial Complex in Islamabad on 18 March 2023. Now he is 74, held alone up to 22 hours a day in Adiala Jail, his blood pressure at 193, and a Supreme Court order of 18 August to move him to hospital has never been carried out.
گزرتے وقت کے بہتے دھارے میں
ہم بھی چپ چاپ یوں بہ جائیں گے
نہیں ہوگا گماں اک اہٹ کا بھی
ڈھونڈنے والے ڈھونڈتے رہ جائیں گے ✨💐
شبِ بخیر دعا ہے آپ کی رات پرسکون گزرے امین 🤲
#متاعِ_دل
عمران خان کی ایک اور بات سچ ثاںت ہوئی !!!
عمران خان نے بہت پہلے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بتایا تھا کہ اج اپ اس ظلم پہ خاموش ہو لیکن کل پلان B بنے گا تو یہ ظلم اپ تک پہنچ جائیگا,
#ImranKhansLifeIsAtRisk#WriteLetterForImranKhan
”پیپلزپارٹی کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک طرف تحریک انصاف کے لیڈران گرفتار کروا رہا ہے تو دوسری طرف بلاول جمہوریت پر تقاریر کر رہا ہے۔ بلاول زرداری کوئی بھولا ہوا واپس نہیں آیا بلکہ ابھی بھی بڑی ڈیل لینے کے چکر میں ہے۔ آج اسے وزیراعظم بنا دو تو یہی بلاول اسی سسٹم کی دوبارہ تعریفیں کرتا دکھائی دے گا۔ اگر یہ سیاسی جماعتیں جمہوریت سے واقعی مخلص ہیں تو انہیں حکومت سے الگ ہو کر اکٹھے عمران خان سے بات کرنا ہو گی۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر?
#ImranKhansLifeIsAtRisk
اگر آپ کے دل میں عمران خان اور پاکستان کیلئے درد ہے،ظلم کےخلاف نفرت ہے، اور حق کی آواز بلند کرنے کا حوصلہ ہے، تو خاموش تماشائی مت بنیں۔
ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower
کا حصہ بنیں، اور دشمن کو قلم کی طاقت سے منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں بس "Yes" لکھیں۔
اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم
@TeamPakPower
میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں