←
TransPeshawar1,756 posts
TransPeshawar avatar

TransPeshawar

@TransPeshawar

Operating, managing, and maintaining Bus Rapid Transit System in Peshawar - Zu Peshawar

◷ Joined May 2018▧ 1,095 Photos and videos
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·16h

بی آر ٹی پشاور کے مصروف روٹس ER-01 اور SR-02 پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مجموعی طور پر 25 اضافی 12 میٹر بسیں شامل کر دی گئی ہیں۔

Post attachment
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa avatar
⟳ TransPeshawar retweeted
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa@CSKPOfficial·Nov 17

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت صوبے کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں گرین پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرانے اور اس ضمن میں امکانات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ عوام اس وقت روایتی اور فرسودہ ذرائع آمد و رفت پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔گرین پبلک ٹرانسپورٹ نہ صرف عوامی سہولت ہے بلکہ شہری آبادی میں اضافے، ٹریفک کے دباؤ اور فضائی آلودگی میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر ماحولیاتی تقاضا بھی ہے۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں پائیدار گرین پبلک ٹرانسپورٹ (الیکٹرک بسوں) کے لیے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے جامع فزیبلٹی اسٹڈی کی جائے۔

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 16

سدرن رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی۔

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 16

انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی۔ @drsmabukhari

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 15

انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز 16 نومبر 2026ء سے نئے روٹ DR-17 کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس پر چمکنی تا مال آف حیات آباد براستہ سدرن رنگ روڈ سروس فراہم کی جائے گی. یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی

0:44
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 15

نئے روٹ DR-17 کا آغاز، بروز پیر 16 نومبر 2026 سے! اب چمکنی سے مال آف حیات آباد تک براستہ جنوبی رنگ روڈ سفر ہوگا مزید آسان۔ 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ نیا روٹ شہر کے مختلف رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز کو آپس میں منسلک کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرے گا۔

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 14

16 نومبر 2026 سے جنوبی رنگ روڈ پر ذو پشاور کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز چمکنی سے مال آف حیات آباد براستہ جنوبی رنگ روڈ، 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ روٹ رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز تک آپ کی رسائی مزید آسان بنائے گا۔ #TransPeshawar #ZuPeshawar #DR17 @drsmabukhari

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 14

انتظار ختم! جنوبی رنگ روڈ پر ذو پشاور کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز پیر، 16 نومبر سے! چمکنی سے مال آف حیات آباد براستہ جنوبی رنگ روڈ، 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ روٹ رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز تک آپ کی رسائی مزید آسان بنائے گا۔ #Transpeshawar #routeupdates #DR17

Post attachment
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 13

مسافروں کی بڑھتی ہوئی سفری ضروریات کے پیشِ نظر زو پشاور کی بس سروس میں مزید توسیع! روٹس ER-01 اور SR-02 پر اضافی بسوں کی شمولیت سے مسافروں کو کم انتظار، کم رش اور زیادہ آرام دہ سفر کی سہولت میسر آئے گی۔ @drsmabukhari

1:05
TransPeshawar avatar
TransPeshawar@TransPeshawar·Nov 4

گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے ٹرانسپورٹ جناب آصف رفیق آفریدی نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ جناب زبیر احمد کے ہمراہ ٹرانس پشاور کا دورہ کیا۔ سی ای او ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری نے بی آر ٹی آپریشنز، مجوزہ نئے روٹس اور کرایوں کے علاوہ آمدن کے ذرائع پر بریفنگ دی۔ #ZuPeshawar

Post attachmentPost attachmentPost attachmentPost attachment