زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے ❤️💠 #صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم 💠❤️ #X_promo #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ اب یاد نہیں وقت نے درد کا انبار لگایا کب تھا شام اتری مرے چہرے پہ تو سوچا میں نے دن مری زیست کے آنگن میں سمایا کب تھا 🍂🥀

زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے ❤️💠 #صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم 💠❤️ #X_promo #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Jailed Pakistan ex-PM Imran Khan writes to judges, seeks vital medical care ⤵️ aljazeera.com/news/2026/11/1…

Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.

This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons. My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.

کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ تمام شہریوں اور سیاسی رہنماؤں کو بلا امتیاز انصاف اور بنیادی انسانی حقوق فراہم کیے جائیں۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
بے جرم قیدِ تنہائی کے تین سال: بغیر کسی مصدقہ جرم کے پابندِ سلاسل رکھنے کا یہ طویل عرصہ قانون اور انصاف کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

عوام کی بڑی تعداد اس بات کی منتظر ہے کہ عدالتی نظام تمام سیاسی مقدمات کا فیصلہ میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کرے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کے لیے طاقت کافی نہیں ہوتی، اعتماد حاصل کرنا پڑتا ہے۔ عمران خان کے بارے میں عوامی جذبات کو قید، پابندیوں یا دباؤ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
بے جرم قیدِ تنہائی کے تین سال: بغیر کسی مصدقہ جرم کے پابندِ سلاسل رکھنے کا یہ طویل عرصہ قانون اور انصاف کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

To uphold democratic values, the supremacy of the constitution, and justice in Pakistan, every conscious citizen must raise their voice for the release of political prisoners and the protection of fundamental human rights. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
اس وقت یہ ہیش #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ ہے !! عوام کے دو تہائی مینڈیٹ سے منتخب ہونے والے عمران خان آج پابندِ سلاسل اور قیدِ تنہائی میں ہیں۔ آنکھ کے مسئلے اور بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے نے ان کی صحت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہونے کے باوجود انہیں اسپتال میں علاج کی سہولت میسر نہیں۔ علیمہ خان بدستور گرفتار ہیں اور تحریک انصاف کے کئی رہنما بھی پابندِ سلاسل ہیں۔ عمران خان کو سیاست سے بے دخل کرنے اور عوام کے دلوں سے ان کی محبت ختم کرنے کی تمام تدبیریں ناکام ہو چکی ہیں۔ وقت کے ساتھ ان کی مقبولیت مزید بڑھ رہی ہے۔ ملک میں جمہوریت، سیاسی استحکام اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کے لیے عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ناگزیر ہے۔ ہر محبِ وطن شہری ان کی آزادی کے لیے آواز اٹھائے!

#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو عمران خان وہ قومی قائد ہیں جنہیں عوام نے دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا، مگر آج وہ ناحق جبری قید اور قیدِ تنہائی میں ہیں۔ آنکھ کے مسئلے اور بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے پر ان کی صحت شدید تشویش کا باعث ہے۔ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہے، مگر انہیں اسپتال میں علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ علیمہ خان گرفتار ہیں جبکہ تحریک انصاف کے متعدد رہنما بھی قید میں ہیں۔ عمران خان کو سیاسی منظرنامے سے مٹانے اور عوام کے دلوں سے ان کی محبت ختم کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ عوام کے دلوں میں ان کی محبت مزید بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی استحکام، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کے لیے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ناگزیر ہے۔ ہر باشعور شہری عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے!!

جنگل کا قانون کب تک چلے گا #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

پاکستان میں جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ہر باشعور شہری کو چاہیے کہ وہ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو

عمران خان پر قوم کا عظیم اعتماد دیکھیں سالانہ شوکت خانم کے لیے 35 سے 40 ارب روپیہ عطیات کی صورت میں دیا جا رہا ہے آج تک شوکت خانم کی تاریخ میں بڑے سے بڑے ملک میں جاری کرائسز کے دوران ایک روپیہ بھی عطیات میں کم نہیں ہوا #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو