←
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋100,349 posts
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 avatar

*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋

@Znt33

🦋🌸 شور کی نگری میں ایک خاموش سوال 🌺 🦋🌸..​نہ کسی کہانی کا حصہ، نہ کسی منزل کی مسافر... بس اپنی ایک سفر 🦋 🌺 بے نام حسرتوں کے ساتھ 🌸🦋

◷ Joined February 2023▧ 511 Photos and videos
Muhammad Qasim bhatti avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Muhammad Qasim bhatti@batsoun·Nov 5

لوگوں سے مانگنا چھوڑ دیں ، خود کو لوگوں سے بے نیاز کردیں ‼️ بلاشبہ ایسے شخص کیلئے رسول ﷺ نے جنت کی ضمانت دی ہے ✨ اپنی ہر امید ، یقین ، خواب ، خواہش ، ضرورت اللہ ہی سے وابستہ کریں 🫀✨

Post attachment
𓆩 عاطف خان 𓆪 avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
𓆩 عاطف خان 𓆪@ATF_81·Nov 5

تِرا چہرہ کہ صبحِ نو کا پتہ۔۔!!! تِرا رُخسار کہ کُل کائنات کا عکس۔۔!!! 🫰🍒❣️

Post attachment
𝑨𝒛𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
𝑨𝒛𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ@NK_pti·Nov 5

تیرا دامن ہو، میرا دِل ہو، یا پھر کوئی چـِـہرہ ہو گـــــزرتا وقت چیزوں سے وفـــــاداری نہیں کرتا مجھے حیرت ہے تو نے بھی میرا رستہ نہیں روکا تجھے تو عِــــــلم تھا مـــــیں، اداکاری، نہیں کرتا #رازٍ_محبت

Post attachment
ســــــــــــدھیـــــــAhmed Ranaــــــــر🇵🇰 avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
ســــــــــــدھیـــــــAhmed Ranaــــــــر🇵🇰@sudheerahmed26·Nov 5

الســــــــــــــــــــلام وعلیکم 🪵 صبح بخیـــــــــر پاکستان!!🇵🇰 معجزے کرنا میرے رب کا کام ہے وہ انسان کو وہاں سے عطا کرتا ہے جہاں انسان کی سوچ بھی نہیں ہوتی بس اس کی ذات پہ کامل یقین اور ایمان محکم ہی انسان کی کامیابی کا سفر ہے.!!🪵🌸

Post attachment
بادشاہ avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
بادشاہ@FHM804·Nov 4

جاتے ہوئے اُس کو بھی ملال نہیں تھا..** میں نے بھی مُڑتے ہوئے لگا لی سگریٹ..** 🥀🖤🥀 #متاعِ_دل

Post attachment
Hira Khan avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Hira Khan@HiraMirzaPTI·Nov 5

اللہ سبحان و تعالٰی نیازی خاندان اور خصوصاً ہم پاکستانیوں 🇵🇰 کو یہ دن جلد دیکھنا نصیب فرما۔ آمین 🥹🤲

0:33
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ@its__Raza·Nov 5

؛٫ پھول دیتے ہوۓ لوگوں کو ــــــــــ بتاۓ کوئی ...!!! یہ خسارے کی طرف ـــــــــــــ پہلا قدم ہوتا ہے ...!!! #متاعِ_دل

Post attachment
Kashif Abbas Nonari avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Kashif Abbas Nonari@nonari_kashif·Nov 5

اسلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ صبح بخیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے وہ جو رب دوعالم کا محبوب یگانہ ہے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ #خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب

Post attachment
𝐀𝐲𝐚𝐭 🌺 avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
𝐀𝐲𝐚𝐭 🌺@Ayat__Hon_1·Nov 5

اظہار عشق میں جو تحریر بھیجی رد ہو گئی میں پھر بھی اسکی رہ تکوں؟؟ مطلب حد ہو گئی آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل

Post attachment

کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو کہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو سرود آتــــش زرین صحن خـــاموشی وہ د.اغ ہے جسے ہر شب جـــلانے لگتے ہو سنا ہے کاہکشانوں میں روز و شب ہی نہیں تو پھر تم اپنی زباں کیوں جــــلانے لگتے ہو جون ایلیا #متاعِ_دل

Post attachment
Facts & Urdu avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Facts & Urdu@FactzzinUrdu·Nov 4

☀️ کسی کی کرن بنیں سورج تو سب کے لیے نکلتا ہے۔۔ مگر اصل روشنی وہ ہے۔۔ جو کسی کی تنہا رات میں کرن بن جائے۔۔۔ ایک مسکراہٹ، ایک سہارا، ایک اچھا لفظ۔۔۔۔ کبھی یہی چھوٹی سی نیکیاں کسی کے دل کا اندھیرا مٹا دیتی ہیں۔۔۔ 🩵 #انسانیت #نیکی #محبت #قلم 🕊️

Post attachment
Tashvi💕💞 avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Tashvi💕💞@TS40_·Nov 5

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر، زندگی کے خوبصورت لوگ! ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک نئی نعمت ہے۔ اپنی آنکھیں شکر کے ساتھ کھولیں، دل امید سے بھریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے آج کے دن کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین

Post attachment
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد@ChShanawar8·Nov 5

یہ کمالِ عشق کی سازشیں یہ جمالِ حُسن کی نازشیں یہ عنائتیں یہ نوازشیں میری ایک مُشتِ غبار پر یہ فریبِ جلوہ ہے سر بسر مجھے ڈر یہ ہے دلِ بے خبر کہیں جم نہ جائے تری نظر انہیں چند نقش و نگار پر جگر مرادآبادی #متاعِ_دل

Post attachment

This tweet is unavailable

ادم خان avatar
⟳ *🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
ادم خان@Alhamdolil·Nov 5

اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئ لوگوں سے کہتا تُمہیں چہرہ نہیں دِل دھونے کی ضرورت ہے۔!!!🩵

Post attachment