←
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋130,115 posts
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 avatar

Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋

@_1Anu

دل کی بات لکھتی ہوں جو چھو جائے 💕 تنہائی، امید اور درد کی شاعری ✨🦋 یہاں دل کی آواز سنائی دیتی ہے 🕊️

◷ Joined December 2024▧ 3,760 Photos and videos
S_KHAN avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
S_KHAN@khan_lala372·12h

اَلـــسَّلَامُ عَلَیــۡـکَ یَاسَیَّــدِیﷺ یَاحَبِیۡــبِیۡﷺ یَامَـــکِّیۡﷺ یَا مَــدَنِــیﷺ یَارَسُوۡلَ اللّٰـــہﷺ 🤍 #خاتم_الرسلﷺ

Post attachment
Ahsan Khan avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Ahsan Khan@Noornoor690·6h

راستہ نظر نہ آئے تب اللہ پر توکل رکھنا ہی تمہارا ایمان ہے " وہ اسباب کا محتاج نہیں اسباب اس کے محتاج ہیں✨♥️

Post attachment
Zeeshan I.H avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Zeeshan I.H@Iqb9786·4h

الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبـــرکـــاتـــہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 160 ترجمہ: مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔ سورہ البقرہ آیت 160 تشریح: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔ امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں: التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ اس آیت مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان سے کتنی ہی بڑی غلطی کیوں نہ ہوجائے، اسے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سچی توبہ، اعمال کی اصلاح اور حق بات کو واضح کرنا اللہ تعالیٰ کی مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 160۔ 1 @zahy_12 @Sehr_1k @Ejz55 @One111Mir @fairy_queen123 @AdnanQaiser4 @aman_khan643457

Post attachment
Zeeshan I.H avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Zeeshan I.H@Iqb9786·12h

#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل پھر اگر تمہارے سامنے کوئی ایسا معاملہ آئے جس کا حکم نہ کتاب اللہ میں موجود ہو اور نہ رسول اللہ ﷺ کی سنت میں، تو دیکھنا کہ لوگ کس بات پر متفق ہیں، پھر اسی کو اختیار کرنا۔ یہاں اجماع کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ 5

0:20
Muhammad Mustafa avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Muhammad Mustafa@15_mmpk·6h

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ

Post attachment
SajidR Hayat avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
SajidR Hayat@HayatSajid60755·17h

﴿لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ﴾ (Surah Az-Zumar 39:53) Translation: “Do not despair of the mercy of Allah.” 🌿 A Message: No matter how many mistakes you have made in the past, never lose hope in Allah’s mercy. Return to Him with sincere repentance. 💭 A Question to Reflect On: Do we still believe in Allah’s mercy despite our mistakes?

Post attachment
Sᴀʟᴀʀ Sɪᴋᴀɴᴅᴀʀ 🇹🇷🇵🇰 avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Sᴀʟᴀʀ Sɪᴋᴀɴᴅᴀʀ 🇹🇷🇵🇰@Salar_s1·13h

چلو .. اب اپنی زِندگی کے اُس مرحلے کی طرف بڑھتے ہیں جہاں صِرف ”تُم“ اور ”میں“ ہوں۔❤️🫶 سالار 🌸

Post attachment
❣ 𝐀𝐰𝑎𝒊𝐬 ❣ avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
❣ 𝐀𝐰𝑎𝒊𝐬 ❣@Awais07pp·17h

✨السلام علیکم ورحمة الله وبركاته✨ ✨صبح بخیر✨ "مالکِ دو جہاں آپ کے رزق میں برکت، جان و مال میں عافیت اور زندگی میں پرسکون خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے۔🌟 آمیـــــــن ثم آمیــــــــن #اردو_زبان

Post attachment
IamMansoor avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
IamMansoor@sheikhufon·11h

وہ محض شخص نہیں، اک کیفیتِ جاں ہے، وہ میری خلوتوں کا سب سے حسیں ساماں ہے، میں اُس کو لفظوں میں کیسے رقم کروں، وہ ایک راز ہے جو خودپہ بھی عیاں نہیں۔

مغل زادہ💫 avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مغل زادہ💫@Mughalzadatstv·9h

تیری محبت میں بھلا یہ کیسا احساس ھے۔۔۔!!!! تو دور ھو کر بھی جیسے شاہین کے پاس ھے۔۔۔!!!! میں تیری تمنا کو بھلا دل سے مٹاوں کیسے۔۔۔!!!!! تو جو سمندر ھے اور مجھے تیری ہی پیاس ھے۔۔۔!!!! #دل_کی_آواز #قومی_زبان

Post attachment
Msk Shezi avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Msk Shezi@mskshezi·11h

تو جو کرتا ھے خریدی ھوئی چڑیاں آزاد یہ تو کفارہ نھیں پیڑ کی بربادی کا۔۔۔۔۔ #متاعِ_دل

Post attachment
خوشبو avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
خوشبو@Fragran_ce·5h

مجھے وہ کہانیاں پسند ہیں جہاں عورت کسی کا انتظار نہیں کرتی_____!!! جن میں عورتیں خود کو خود ہی بچا لیا کرتی ہیں_____!!! 🔥 🔥 🙂🙃

Post attachment
Zeeshan I.H avatar
⟳ Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Zeeshan I.H@Iqb9786·12h

#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل اور اگر تمہارے سامنے کوئی ایسا معاملہ آئے جس کا حکم نہ کتاب اللہ میں ہو، نہ رسول اللہ ﷺ کی سنت میں، اور نہ ہی تم سے پہلے کسی نے اس کے بارے میں کوئی بات کی ہو، یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا فقہاء میں سے تو تمہیں اختیار ہے 6

Post attachment